جی یہ تصاویر کُچھ شارجہ کی ہیں اور کُچھ دبئی کی ،،، خیر اب یہ گُڑیا پاکِستان اور ہم سعودی عرب میں ہیں ۔زبردست۔ لیفٹ ہینڈ ڈرائیو گاڑی، پاکستان سے باہر ہوتے ہیں نا؟
بیحد ممنون ہوں رضا بھائی ،،، اللہ آپ کو بھی سلامت رکھے ، ثُم آمین !!ماشاءالله پیاری بیٹی هے. الله نصیب بھی درخشاں فرمائے آمین
سلامتی ہو عمر بھائی ، ثُم آمین !!بہت ہی پیاری ننھی پری ہے۔ اللہ دین و دنیا کی تمام نعمتوں سے سرفراز فرمائے۔آمین
جی !! بہت شکریہ زیک بھائی !! معافی چاہتا ہوں مگر ،،، ہر انسان کا ایک حساس دائرہ ہوتا ہے نا ؟؟ ،،، اب کوئی حد کر دے تو آپ بتائیں بھائی میں کیا کروں ۔۔۔۔ مجھے کسی اور دھاگے میں یوں الجھے دیکھا ؟؟؟ ۔۔۔ پھر کوئی کسی بات کا جواز نہ دے اور ایسے لوگوں پر طنزیہ سمائلی چھوڑ دے جو جواب نہیں دے سکتے ( زیک بھائی بہت حلیم طبیعت ہو آپ ) تو بتائیں کہ کیا یہ انسانیت ہے ؟؟ ۔۔۔ کیا تصحیح کا یہ درست طریق ہے ؟؟ میں صرف یہ چاہتا ہوں کہ وہ جھوٹ نہ بولیں ۔۔۔ یعنی وہ الم نہ اٹھائیں جو وہ خود نہیں کرتے !! ۔۔۔ ایک آخری مراسلہ ہے وہاں ۔۔۔ اس میں عارف بھائی سے جو بات ہوئی اس کی نقل مانگی ہے ۔۔۔ مل گئی تو دیکھیے گا کتنے پیار سے سمجھایا تھا اس انسان کو میں نے ۔۔۔۔ !!بہت کیوٹ!
ویسے آپ کی لکھائی سے خیال تھا کہ آپ شاید کچھ بزرگ ہوں مگر اب غلطی کا شدید احساس ہو رہا ہے۔
میرا اشارہ آپ کی اس بحث کی طرف ہرگز نہ تھا۔جی !! بہت شکریہ زیک بھائی !! معافی چاہتا ہوں مگر ،،، ہر انسان کا ایک حساس دائرہ ہوتا ہے نا ؟؟ ،،، اب کئی حد کر دے تو آپ بتائیں بھائی میں کیا کروں ۔۔۔ ۔ مجھے کسی اور دھاگے میں یوں الجھے دیکھا ؟؟؟ ۔۔۔ پھر کوئی کسی بات کا جواز نہ دے اور ایسے لوگوں پر تنزیہ سمائلی چھوڑ دے جو جواب نہیں دے سکتے ( زیک بھائی بہت حلیم طبیعت ہو آپ ) تو بتائیں کہ کیا یہ انسانیت ہے ؟؟ ۔۔۔ کیا تصیح کا یہ درست طریق ہے ؟؟ میں صرف یہ چاہتا ہوں کہ وہ جھوٹ نہ بولیں ۔۔۔ یعنی وہ الم نہ اٹھائیں جو وہ خود نہیں کرتے !! ۔۔۔ ایک آخری مراسلہ ہے وہاں ۔۔۔ اس میں عارف بھائی سے جو بات ہوئی اس کی نقل مانگی ہے ۔۔۔ مل گئی تو دیکھیے گا کتنے پیار سے سمجھایا تھا اس انسان کو میں نے ۔۔۔ ۔ !!
معذرت کہ ابھی دکھا ہوا ہوں زیک بھائی کچھ وقت چاہیے ۔۔۔ ہر بات وہی نظر آ رہی ہے ،، برا نہ مانیئے گا کہ اپنوں کا دکھ ہوتا ہی بڑا غضب ہے ،، آپ کو ابھی کچھ دیر میں اپنی اصل شکل دکھاتا ہوںمیرا اشارہ آپ کی اس بحث کی طرف ہرگز نہ تھا۔
رات کو تو نہ دیکھیں نہ ہم؟؟؟معذرت کہ ابھی دکھا ہوا ہوں زیک بھائی کچھ وقت چاہیے ۔۔۔ ہر بات وہی نظر آ رہی ہے ،، برا نہ مانیئے گا کہ اپنوں کا دکھ ہوتا ہی بڑا غضب ہے ،، آپ کو ابھی کچھ دیر میں اپنی اصل شکل دکھاتا ہوں
جزاک اللہ پیارے بھائی ۔۔۔ اللہ رب العزت آپ کی زبان مبارک کرے ۔۔۔ ثُم آمین !!ماشاءاللہ، بہت پیاری ہے نورالعین۔ اللہ نظرِ بد سے بچائے اور نصیب اچھے کرے آمین۔
حد ہے برادر محترم ۔۔۔۔ اب ایسے بھی ڈراؤنے نہیں ہم ۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔رات کو تو نہ دیکھیں نہ ہم؟؟؟
چلیں مانا کہ آپ ایسے بھی ڈراؤنے نہیں پر ہم تو ویسے ڈراؤنوں سے بھی ڈر جانے والے لوگ ہیں۔حد ہے برادر محترم ۔۔۔۔ اب ایسے بھی ڈراؤنے نہیں ہم ۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔
اس کا مطلب ہے بھائی سے مل کر باور کرانا پڑے گا کہ ہم ڈراؤنے کے کسی بھی ذیلی زمرے میں بھی شمار نہیں ہوتے ۔۔۔۔چلیں مانا کہ آپ ایسے بھی ڈراؤنے نہیں پر ہم تو ویسے ڈراؤنوں سے بھی ڈر جانے والے لوگ ہیں۔