آئیے انتخابی نشان منتخب کریں۔۔۔۔۔۔:):)

فرحت کیانی

لائبریرین
بس بس چندا فرحت کیانی ۔۔۔ ۔۔ہمیں پتہ ہے کہ اپنی قابلیت پر پردے ڈالنے کا یہ اچھا طریقہ ہے :inlove:

ارے واہ فرحت یہ تو بہت اچھا خیال ہے " انتخابی نعرے " :jokingly:
اب ایک دھاگہ ایسا بنانا ہے جس میں سب محفلین کے لئے انتخابی نعرے لکھے جائیں گے ۔۔۔ ۔۔ تو چلو اس کام کا آغاز تم ہی کرو :hurryup:
آپ کی محبت ہے ورنہ ۔۔۔ :jokingly:
اسی دھاگے میں کر لیتے ہیں نا۔ انتخابی نشان کے ساتھ انتخابی نعرہ بھی۔ مزہ آئے گا۔ :)
 

مہ جبین

محفلین
آپ کی محبت ہے ورنہ ۔۔۔ :jokingly:
اسی دھاگے میں کر لیتے ہیں نا۔ انتخابی نشان کے ساتھ انتخابی نعرہ بھی۔ مزہ آئے گا۔ :)
چلو پھر بسم اللہ کرو نا ۔۔۔۔۔اب اس دھاگے میں "انتخابی نعروں کا آغاز ہوتا ہے
سب سے پہلے انتخابی نعرہ لیکر تشریف لاتی ہیں " آنسہ محترمہ فرحت کیانی " :applause:
 

فرحت کیانی

لائبریرین
آف کورس بڑوں کو پڑے گی ان کے بڑوں سے۔۔ یہی نہیں بتایا تھا آپ نے؟ :p
تو اس ڈانٹ کا تو بڑے چھوٹوں کا پتہ ہی نہیں چلنے دیں گے اور وہ ڈانٹ ایک کان سے سن کر دوسرے سے نکال کر بذریعہ کی بورڈ 'چھوٹوں' تک منتقل کر دیں گے :cowboy: ۔
 

عسکری

معطل
207161_562126820504694_1987096354_n.jpg
 

عسکری

معطل
جس ملک میں کولر پر رکھےپانی کے گلاس کو زنجیروں سے باندھنا پڑے اور لوگوں کو مسجد میں آخرت سے زیادہ اپنے جوتوں کی فکر ہو وہاں صدر یا وزیراعظم کی تبدیلی سے کیا فرق پڑتا ہے۔۔
 

مہ جبین

محفلین
میری طرف سے محترم جناب " اصغر حسین مکھڑا صاحب " مبارکباد کے مستحق ہیں کہ انہوں نے اتنا شاندار بینر بنوا کر آویزاں کیا
انکی جراءت و بہادری کو ہم سب ،محفلین کی طرف سے سلام عرض ہے
ایسے بینر تو ہر گلی، محلے، چوراہوں اور شاہراہوں پر لگانے چاہئیں۔۔۔۔۔۔۔
لیکن یہ بے شرم اور ڈھیٹ قسم کے سیاستدان انکو بھی خاطر میں لانے والے نہیں۔۔۔۔۔۔
مرزا غالب کا فرمایا ان پر ہی صادق آتا ہے
کعبے کس منہ سے جاؤگے غالب
شرم تم کو مگر نہیں آتی

لیکن دوسری بات یہ ہے کہ ایوانِ اقتدار تو سجتا ہی ایسے لٹیروں کے لئے ہے تو پھر ہم کہاں جاکر فریاد کریں؟؟؟؟؟ :(
بلی کے گلے میں گھنٹی کون باندھے گا؟؟؟ :cry:
 
Top