نہیں اب تو مونچھوں سے ٹریکٹر کھینچے گا تب ہی تجھے یہ نشان دیا جائے۔۔۔۔آپ نے شاید میری جسامت نہیں دیکھی جو یہ نشان دے رہے ہیں
سر آپ نے اپنا ریکارڈ توڑ دیا۔۔ یعنی کہ اپنا ہی ریکارڈ توڑ دیا۔۔۔
ٹھیک ہے جی آپکا حکم سر آنکھوں پرنہیں اب تو مونچھوں سے ٹریکٹر کھینچے گا تب ہی تجھے یہ نشان دیا جائے۔۔۔ ۔
بس جٹ ہے تو۔۔۔ اور یہ نشان زبردست ہے۔۔۔ ۔
حسیب نذیر گِلحسیب نذیرگِل کا انتخابی نشان
اورنعرہ
گھرگھرایپل عام کروں گا اسٹیوجابز کا روشن نام کروں گا
نہیں اب تو مونچھوں سے ٹریکٹر کھینچے گا تب ہی تجھے یہ نشان دیا جائے۔۔۔ ۔
بس جٹ ہے تو۔۔۔ اور یہ نشان زبردست ہے۔۔۔ ۔
یہ کون ہیں جو ایسے کام کرتے ہیں@ہمت علی کا انتخابی نشان ہے آگ لگائی بجھائی ان کا پرانا مشن ہے نا
تو سپر مین امیر کب تھا ؟ بیچارہ ایک صحافی تھا اور چونکہ وہ موجودہ زمانے میں اور پاکستان کے کسی ٹیلی ویژن چینل کے لئے کام نہیں کرتا تھا اور اس کے ملک میں کوئی ملک ریاض نامی کردار بھی نہیں تھا اس لئے وہ باقاعدہ تصدیق شدہ غریب آدمی ہی تھا۔
ویسے زبیر بھائی میں تو غریب سا آدمی ہوں۔۔۔ لیکن اب آپ نے یہ نشان دے دیا ہے تو ہم کسی سے کم نہیں۔۔۔
واقعی مشکل ہی ہے کہ کوئی میرا کام آسان کرے۔ یہ کیسی چھوٹی بہن ہیں جو مجھے مطلب سمجھانے کی بجائے ایک اور مشکل بات لکھ گئی ہیں ۔پس کہ مشکل ہے ہر کام کا آساں ہونا
انکساری نہیں نالائقی کہئے مہ جبین آنٹی ۔فرحت بی بی اب اتنی انکساری بھی اچھی نہیں۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔
ایچ اے خانیہ کون ہیں جو ایسے کام کرتے ہیں
اب سب ووٹ دیتے وقت اعجاز انکل کی اس تاریخی اسمائیلی کو یاد رکھیں
ہاں تو چھوٹی بہن سے کسی نے مطلب پوچھا تھا؟واقعی مشکل ہی ہے کہ کوئی میرا کام آسان کرے۔ یہ کیسی چھوٹی بہن ہیں جو مجھے مطلب سمجھانے کی بجائے ایک اور مشکل بات لکھ گئی ہیں ۔
انکساری نہیں نالائقی کہئے مہ جبین آنٹی ۔
ویسے اتنا زبردست موضوع شروع کیا ہے آپ نے۔ میرا رابطہ ان دنوں ٹیلی ویژن اور اخبار دونوں سے کافی حد تک منقطع ہے لیکن کبھی کبھی میرا دل چاہتا ہے ایک آدھ جلسے میں کچھ نعرے سنے اور سنائے جائیں۔
پوچھا تھا نا۔ پیچھے دیکھیں اس پوسٹ کو۔ اور اگر نہیں بھی پوچھا تھا تو اس دن کیا بتایا تھا میں نے کہ بڑے ہونے کا فائدہ کیا ہوتا ہے ؟ یاد آیا کچھ؟ہاں تو چھوٹی بہن سے کسی نے مطلب پوچھا تھا؟
واقعی مشکل ہی ہے کہ کوئی میرا کام آسان کرے۔ یہ کیسی چھوٹی بہن ہیں جو مجھے مطلب سمجھانے کی بجائے ایک اور مشکل بات لکھ گئی ہیں ۔
انکساری نہیں نالائقی کہئے مہ جبین آنٹی ۔
ویسے اتنا زبردست موضوع شروع کیا ہے آپ نے۔ میرا رابطہ ان دنوں ٹیلی ویژن اور اخبار دونوں سے کافی حد تک منقطع ہے لیکن کبھی کبھی میرا دل چاہتا ہے ایک آدھ جلسے میں کچھ نعرے سنے اور سنائے جائیں۔
کس دن بتایا تھا اپیا اور کیا فائدے ہوتے ہیں؟پوچھا تھا نا۔ پیچھے دیکھیں اس پوسٹ کو۔ اور اگر نہیں بھی پوچھا تھا تو اس دن کیا بتایا تھا میں نے کہ بڑے ہونے کا فائدہ کیا ہوتا ہے ؟ یاد آیا کچھ؟
جب میں یہ بتایا تھا کہ اگر کبھی بڑے چھوٹوں کو بھول جائیں (جو کہ ناممکن ہے) تو ڈانٹ کس کو پڑے گی؟کس دن بتایا تھا اپیا اور کیا فائدے ہوتے ہیں؟