مہ جبین
محفلین
انیس الرحمن
کے لیے انتخابی نشان
"مسکراہٹ" پرمہرلگائیں محبتیں بڑھائیں
روشن اور مسکراتا پاکستان بنائیں
ماشاءاللہ زبیر مرزا نے نشانات کے حساب سے سب کو نعرے بھی اچھے دئے ہیں
انیس الرحمن
کے لیے انتخابی نشان
"مسکراہٹ" پرمہرلگائیں محبتیں بڑھائیں
روشن اور مسکراتا پاکستان بنائیں
ماشاءاللہ زبیر مرزا نے نشانات کے حساب سے سب کو نعرے بھی اچھے دئے ہیں
بھئی تمام محفلین مجھے مبارک باد دیں۔۔۔
جہاں آن لائن مزاحیہ مشاعرہ کا انتخابی نشان ہو اور وہاں محمد خلیل الرحمٰن اور امجد علی راجا برادرز نہ پہنچیں، یہ کیسے ممکن ہے۔ خود ہی دیکھ لیجئے۔ دونوں صاحبان اپنا اپنا دیوان لئے حاضر ہوگئے ہیں۔ آپ بھی سنئے اور (فی الحال اپنا اپنا) سر دھنئے
فاتح بھائی اتنی سگریٹ پیتے ہیں جتنی ہم نے آکسیجن بھی نہیں پیاففف بھیا میں تو اسمائیلیز میں کہہ رہی تھی
فاتح بھائی تو سگریٹ نہیں پیتے شاید
واہ واہ بھئی بہت ہی خوب
@یوسف-2نے دونوں شاعروں کا مزاحیہ کلام پیش کرکے تو کمال ہی کردیا
وہ مائنڈ نہیں کرتے ہمارا تجربہ ہے یہ آنی جی یوسف بھائی کا انتخانی نشان امت اخبار بھی رکھا جا سکتا ہےیوسف-2 بھائی بہت بہت بہت معذرت ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔ کچن میں جانے کی جلدی میں " بھائی " لکھنے سے رہ گیا
مجھے پتہ ہے کہ آپ یہی کہیں گے کہ بھائی لکھیں یا نہ لکھیں ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔ بھائی تو بس بھائی ہی ہوتے ہیں ، لیکن پڑھنے میں خود کو ہی بہت عجیب لگتا ہے نا ۔۔۔ ۔۔ ایک بار پھر معذرت
ہاں واقعی تم نے یوسف بھائی کے لئے بالکل ٹھیک انتخابی نشان اور نعرہ چنا ہےوہ مائنڈ نہیں کرتے ہمارا تجربہ ہے یہ آنی جی یوسف بھائی کا انتخانی نشان امت اخبار بھی رکھا جا سکتا ہے
ایک منٹ پہلے کی پوسٹاچھااااااااااا ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ اور اب کس نہج پر ہے یہ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔؟؟؟؟؟
وہاں پر میں ایک لحظہ پہلے تم سے سوال کر بھی آئی
متفق اور وہ اس لئے کہ مائنڈ کرنے کے لئے مائنڈ کا ہونا اولین شرط ہے۔وہ مائنڈ نہیں کرتے ہمارا تجربہ ہے یہ آنی جی یوسف بھائی کا انتخانی نشان امت اخبار بھی رکھا جا سکتا ہے