بہت برا منانا ہے "منے" نے اس پرساجد بھائی
پرفیکٹ
عائشہ عزیز
مانو بچے کے لیے مانو سے بہتر اور کیا نشان ہو سکتا ہے
عینی شاہ
اب "کراس شاہ" کا نشان تو سب ہی جانتے ہیں
محسن وقار علی
تھینک یو
محمد بلال اعظم
مجھے جماعتِ اسلامی کا ترازو دے کر کوئی سازش تو نہیں کی آپ نے ؟
نہیں۔۔مجھے جماعتِ اسلامی کا ترازو دے کر کوئی سازش تو نہیں کی آپ نے ؟
وہ بلی پی گئی۔۔۔بہت برا منانا ہے "منے" نے اس پر
کیونکہ بوتل خالی جو ہے۔اس میں دودھ بھی تو ہونا چاہیے تھا
کون سی والی بلیوہ بلی پی گئی۔۔۔
وہ بلی پی گئی۔۔۔
ہاں ہاں سمجھ گئے آپ۔۔کون سی والی بلی
تھینکیو اینڈ
یہ "اونس" نہیں "لیٹر" کے نشان ہیں۔ تین لیٹر کافی رہے گا منے کے لیے۔۔تھینکیو اینڈ
اور منے کا تو اتنا زبردست ہے نا نشان ۔۔۔ کے بس میں تو ایسے ہوئی جا رہی ہوں دیکھ کربٹ منے کے لیئے تھری آؤنس سفیشنیٹ نہیں ہے تھوڑا سائز بڑا ہونا چاہیئے تھا فیڈر کا
دیکھ لیں منا ہے بہت فاسٹ ویسے لیٹر تو کافی ہوتا ہےیہ "اونس" نہیں "لیٹر" کے نشان ہیں۔ تین لیٹر کافی رہے گا منے کے لیے۔۔
آپ کا نمبر بھی آنے والا ہے یوسف بھائی۔۔۔
ویلکم انیس بھائی ویلکمآپ کا نمبر بھی آنے والا ہے یوسف بھائی۔۔۔