عینی شاہ
محفلین
ہنسو پھر ایسےنہیں تو میں ٹھیک ہوں سچی میں
ہنسو پھر ایسےنہیں تو میں ٹھیک ہوں سچی میں
ہنسو پھر ایسے
فرحت کیانی آپا
اگر محفل پر کبھی انتخابات ہوں اور مجھے فخرو بھائی کی ذمہ داریاں ملیں تو دئیے جانے والے انتخابی نشان کچھ یوں ہوویں گے:
زین کے لئے نشان ٹی وی کیمرہ
نبیل نقوی کے لئے نشان درانتی ہتھوڑا
زیک کے لئے نشان گلوب
شمشاد کے لئے نشان بلٹ ٹرین (چین والی ، آجکل تیز ترین وہی ہے)
ساجد کے لئے نشان بلیک باکس
ظفری کے لئے نشان کتاب
ابن سعید کے لئے نشان ہاتھ (ہاتھ کی پشت اوپر کی جانب اور نیچے ایک عدد سر )
عسکری کے لئے نشان سیبے آلہ بم
مغزل المعروف م م مغل کے لئے نشان قلم دوات
نایاب کے لئے نشان مصوری برش
فاتح کے لئے ابن انشاء کا اسکیچ
جویریہ کے لئے غالب کا اسکیچ
محمد وارث کے لئے نشان "اقبال ترکی میں مولانا رومی کی لحد پر" کا اسکیچ
زرقا مفتی اور محب علوی کے لئے نشان بلا (اس سے بہتر بھلا اور کیا ہوگا)
جہانزیب کے لئے نشان شیر ( میرا خیال ہے ن لیگ کا بنگال ٹائیگر ہے)
محمدبلال کے لئے نشان کمپیوٹر
تعبیر کے لئے نشان تصویری فریم
آبی ٹوکول کے لئے نشان اوتار میں موجود تصویر (پہلی اور آخری بار کھینچی گئی نایاب تصویر)
عزیزامین کے لئے نشان چڑیا
اور مانو کے لئے مانو ۔
الف نظامی کے لئے نشان درخت
اور یاد آیا فہد کے لئے ٹرنٹولا مکڑی کانشان
اب اس سے زیادہ یاداشت ساتھ نہیں دے رہی۔
لیکن انیس نے بھی جو نشان دیا ہے وہ بھی کافی موزوں ہےویسے اگر میں فرحت کیانی کے لیے انتخابی نشان منتخب کرتا تو پین کا کرتا کیونکہ انہیں تعلیمی معاملات میں بہت دلچسپی ہوتی ہے
جی آنٹیلیکن انیس نے بھی جو نشان دیا ہے وہ بھی کافی موزوں ہے
ہمارے حصے میں یہ تلوار کیسے آئی؟
نبیل بھائی کو زیادہ تر محفلین نے کبھی دیکھا ہی نہیں۔زبردست کام انیس الرحمن ! ہر ایک پر بالکل درست فٹ آتے ہیں ۔
تھوڑی سی تشریح بھی کریں اگر ممکن ہو تو۔
فاتح بھائی مراسلہ نمبر 296 دیکھیں۔۔۔ہمارے حصے میں یہ تلوار کیسے آئی؟
زبردست ۔ واقعی سب ایسے ہی ہیں جیسے آپ نے پیش کیا۔تمام اراکین کے نشانات بھی اے ون اور ان کی خصوصیات بھی۔ اراکین بذات خود تو زبردست لوگ ہیں ہی (میرے سمیت ) ۔نبیل بھائی کو زیادہ تر محفلین نے کبھی دیکھا ہی نہیں۔
شمشاد بھائی کو لوگ کسی حوالے سے جانیں یا نہ جانیں۔ مراسلوں کے حوالے سے لازمی جانتے ہوں گے۔
استاد محترم الف عین اور کتابیں۔۔۔ میرا نہیں خیال کہ اس سے بہتر کوئی نشان ان کی شناخت بن سکتا ہے۔
عسکری بھائی ایک آزاد پنچھی ہیں۔۔۔ پاکستانی شاہین۔۔
فاتح بھائی۔۔ ان کی اکثر باتیں خنجر کی دھار کی مانند ہوتی ہیں۔ بقول فاتح بھائی کے "اگر لوگ لفظوں سے قتل ہوتے تو میں ہر بات پر کئی قتل کرتا۔"
ساجد بھائی ایک مدیر اور ترازو انصاف کا نشان۔ ساجد بھائی کو فورم پر انصاف کرنا پڑتا ہے ایک قاضی کی طرح۔
عائشہ عزیز تو سدا سے ہی مانو بلی ہے۔
عینی شاہ یا کراس شاہ؟؟؟؟ اس سے بہتر اور کیا نشان دیا جا سکتا ہے۔
محسن وقار علی کو "Wall-E" کا نشان دیا ہے۔ جس نے یہ فلم دیکھی ہو وہ جان سکتا ہے یہ نشان محسن کو کیوں دیا ہے۔
محمد بلال اعظم کے ساتھ صرف چھیڑ خانی کی ہے۔ ویسے منوں پر سوٹ بھی کرتی ہے۔
استاد محترم محمد وارث بھائی سگریٹ کے حوالے سے خاصے مشہور ہیں۔
ابن سعید بھائی کو "Helping Hand" نہ کہا جائے تو کیا کہا جائے؟
سلیمان اشرف بھائی کے اوتار پر ٹی ٹی رکھے دیکھی ہمیشہ
زبیر مرزا بھائی کو شروعاتی دنوں میں تھیلیسیمیا کے حوالے سے جانتا تھا۔
الف نظامی بھائی اور شجرکاری مہم۔۔۔
مہ جبین انٹی ایک "Caring Personality" ہیں۔
مقدس آپا کا کام خود بھی ہنسنا اور دوسروں کو بھی ہنسانا۔ سب کو خوش رکھنا۔۔
فرحت کیانی آپا آپ کو تو میں نے ایک ٹائٹل دیا تھا۔ مچھلی والی ریسپی پر۔۔ یاد ہے؟؟؟
ناعمہ عزیز بھئی یہ تو ٹیچر ہیں نا۔۔
وجی کو میں ذاتی طور پر نہیں جانتا پر ببر شیر ہمیشہ ان کے اوتار پر دیکھا ہے۔