آئیے انتخابی نشان منتخب کریں۔۔۔۔۔۔:):)

قرۃالعین اعوان
31.jpg


مدھو آپا
33.jpg


عثمان بھائی
35.jpg


محمد اسامہ سَرسَری بھائی
34.jpg


خرم شہزاد خرم بھائی
32.jpg
 

مجھے صرف اس پر اعتراض ہے۔باقی سب پرفیکٹ ہیں(y)(y)
مدھو آپا کی دلچسپی شاعری میں ہے۔یا پھر عینی کی خبر کے مطابق وہ بہت اچھی کک بھی ہیں:rolleyes:
جانتا ہوں کہ یہ آپ نے وہ "بچھو مارنے والے واقعے" سے لیا ہے لیکن مجھے اچھا نہیں لگا(n)
 
مجھے صرف اس پر اعتراض ہے۔باقی سب پرفیکٹ ہیں(y)(y)
مدھو آپا کی دلچسپی شاعری میں ہے۔یا پھر عینی کی خبر کے مطابق وہ بہت اچھی کک بھی ہیں:rolleyes:
جانتا ہوں کہ یہ آپ نے وہ "بچھو مارنے والے واقعے" سے لیا ہے لیکن مجھے اچھا نہیں لگا(n)
محسن بھائی مدھو آپا مانی ہوئی "Scorpion Killer" ہیں۔۔
باقی شاعری سے تو بہت سے محفلین کو دلچسپی ہے۔ مگر سب کو قلم نہیں دیا جا سکتا۔
ویسے دیکھتے ہیں وہ کیا کمنٹس کرتی ہیں۔
اگر انہیں اچھا نہ لگا تو جھاڑ پکی۔۔۔:D
 
یہ کیا بات ہوئی بھلا؟؟؟
جن کو ہر وقت دوپٹہ اوڑھنے کی عادت ہوتی ہے وہ تو گھر میں اوڑھے رکھتی ہیں
محسن وقار علی اس میں بھلا ایسی انہونی تو کوئی نہیں ہے
میرا مطلب تھا کہ عموماً گھر کے مرد کچن میں اتنا نہیں آیا کرتے تو وہاں دوپٹہ اوڑھنے کی ضرورت نہیں کیونکہ ذرا سی بے احتیاطی سے دوپٹے اور اس کے نتیجے میں کپڑوں میں آگ لگ سکتی ہے
 

قیصرانی

لائبریرین
قیصرانی بھائی تو نکلے ہی رہتے ہیں سفروں پر۔۔۔ ۔ پر ہمارا قلم کے عین نیچے سفید کاغذ چھوڑ کر اچھا نہیں کیا ۔۔۔ ۔۔ :laugh:
یعنی بالکل ایسے کہ
بتائے کون کہ کاغذ کی سطح خالی پر
بغیر حرف بھی نقطہ وجود رکھتا ہے
غور کیجیئے کہ آپ سفید انک سے لکھ رہے ہیں۔ صفحہ کالا تھا جو لکھائی کی وجہ سے سفید سفید لائنوں سے بھرا ہوا ہے :rollingonthefloor:
 
Top