مہ جبین
محفلین
اب بھی آیا کہ نہیں؟؟؟؟؟واقعی سچ کہا مجھے یقین نہیں آرہا تھا
اب بھی آیا کہ نہیں؟؟؟؟؟واقعی سچ کہا مجھے یقین نہیں آرہا تھا
اب آگیااب بھی آیا کہ نہیں؟؟؟؟؟
شکریہ محسن برادر۔۔۔ اس با وقاراور معیاری نشان کا ۔ ہماری محفل بھی کیوں کہ باوقار زبان کی ہے لہذا درستگی جا بجا ضروری بھی ہوتی ہے وقار کو بر قرار رکھنے کے لئے۔ لیکن یہ یک طرفہ نہیں ہوتی ۔میں خود بھی اپنے افکار و معیارکی درستگی آپ جیسے احبّائے محفل کی قابل قدر آراء کی روشنی میں کرتا رہتا ہوں اور میرے خیال میں یہی اس محفل کا حسن بھی ہے اور وقار بھی۔ لیکن یہاں صرف نشان پر اکتفاء نہیں ووٹ کی پر زور اپیل بھی یپش کی جاتی ہے۔آوے ہی آوے فیروز اللغات۔میں نے تو آپ کو ہمیشہ مشکل الفاظ استعمال کرتے اور میرے جیسے مبتدیوں کی درستگی کرتے ہی پایا ہے اس لیے میں آپ کو "لغت" کا نشان دیتا ہوں
چلو شکر ہےاب آگیا
شکریہ محسن برادر۔۔۔ اس با وقاراور معیاری نشان کا ۔ ہماری محفل بھی کیوں کہ باوقار زبان کی ہے لہذا درستگی جا بجا ضروری بھی ہوتی ہے وقار کو بر قرار رکھنے کے لئے۔ لیکن یہ یک طرفہ نہیں ہوتی ۔میں خود بھی اپنے افکار و معیارکی درستگی آپ جیسے احبّائے محفل کی قابل قدر آراء کی روشنی میں کرتا رہتا ہوں اور میرے خیال میں یہی اس محفل کا حسن بھی ہے اور وقار بھی۔ لیکن یہاں صرف نشان پر اکتفاء نہیں ووٹ کی پر زور اپیل بھی یپش کی جاتی ہے۔آوے ہی آوے فیروز اللغات۔[/quot
کیسی لائے ہیں سوغات
فیروزاللغات فیروزاللغات
آوے ہی آوے فیروزاللغات
یہ دھواں سا کہاں سے اُٹھ رہا ہےآپی تو کوشش کر رہی ہیں۔۔ پر تم شرمندہ ہو ہی نہیں رہی۔۔۔ ۔
شکریہ محسن برادر۔۔۔ اس با وقاراور معیاری نشان کا ۔ ہماری محفل بھی کیوں کہ باوقار زبان کی ہے لہذا درستگی جا بجا ضروری بھی ہوتی ہے وقار کو بر قرار رکھنے کے لئے۔ لیکن یہ یک طرفہ نہیں ہوتی ۔میں خود بھی اپنے افکار و معیارکی درستگی آپ جیسے احبّائے محفل کی قابل قدر آراء کی روشنی میں کرتا رہتا ہوں اور میرے خیال میں یہی اس محفل کا حسن بھی ہے اور وقار بھی۔ لیکن یہاں صرف نشان پر اکتفاء نہیں ووٹ کی پر زور اپیل بھی یپش کی جاتی ہے۔آوے ہی آوے فیروز اللغات۔
ایسے ہی باوقار ووٹرز کی حمایت حاصل ہو اگر لغت کو تو فتح یقینی ہے ۔بے شک بالکل درست بات ہے سید عاطف علی
اس محفل کا یہی حسن ہے کہ ہم سب یہاں ایک دوسرے سے اپنی اصلاح لیتے رہتے ہیں بہت دوستانہ ماحول میں
اور آپ نے تو کئی بار میری بھی املا کی غلطیاں نکالی ہیں جس کے لئے میں بہت شکر گزار ہوں
جزاک اللہ
لیکن اس طرح کے کام بھی تو ہو نا، مجھ ایسے شریف بچے تو اس طرح کی حرکتوں سے کوسوں دور رہتے ہیںکوئی بات نہیں منے ۔۔اس طرح تو ہوتا ہے نا پھر
بہت شکریہبہت ہی زبردست دھاگہ ہے مہ جبین اپیا لاجواب۔۔۔ ۔
اور پھر انیس بھیا نینی بھیا اور زبیر بھیا اور باقی سب نے جو کام کیا ہے وہ انتہائی بے مثال ہے ۔۔۔ کیا ہی دماغ پائے ہیں سب نے زبردست۔۔۔ ۔۔زبردست،،،،زبردست
سالن بناتے تم نے دوپٹے کو آگ لگا لی ہوگی۔۔۔۔ پُھوہڑ پنے میں۔۔۔ انڈہ پھاڑنے والی قومیہ دھواں سا کہاں سے اُٹھ رہا ہے
موسم انتخابات کا ہے اور موضوعِ گفتگو ہے محفلین کے لئے انتخابی نشانماشاءاللہ یہ دھاگا تو ریکارڈ توڑ مقبولیت کا حامل ہوتا جارہا ہے۔
آپ بھی نا نین بھائیسالن بناتے تم نے دوپٹے کو آگ لگا لی ہوگی۔۔۔ ۔ پُھوہڑ پنے میں۔۔۔ انڈہ پھاڑنے والی قوم
گھر میں دوپٹہ لیا کیوں جائے آخرلیکن مجھے یقین ہے کہ نیلم ان لڑکیوں میں سے نہیں ہے
میں نے ٹھیک کہا نا نیلم؟؟؟؟؟؟