انیس الرحمن
محفلین
دیکھتے ہیں اس پوسٹ پر کتنی غیرمتفق ریٹنگ ملتی ہیں۔بھائی اوور کنوسنگ نہیں ہو گئی کچھ
کہیں مروا نہیں دینا
سید شہزاد ناصر انکل معلومات کا خزانہ۔
دیکھتے ہیں اس پوسٹ پر کتنی غیرمتفق ریٹنگ ملتی ہیں۔بھائی اوور کنوسنگ نہیں ہو گئی کچھ
کہیں مروا نہیں دینا
ملائکہ تو ہے ہی فرشتہ یا بقول محسن محفل کی فرشتی۔۔۔
اوہو۔ یہ کیا غلطی ہو گئی۔ دل پہ تو مت لیں۔ میرا یہی مطلب تھا ۔ آئیڈیاز ڈھونڈ نکالے ہیں آپ نے اپنے دماغ سے۔ اور پھر بنائے بھی اتنے ہی عمدہ ہیں۔ڈھونڈے نہیں۔ میں نے خود بنائے ہیں۔۔۔
ایسی نایاب چیزیں ملتی ہی کب ہیں۔۔۔
انیس بھائی۔۔۔محمداحمد بھائی اور پائتھون کا جنم جنم کا رشتہ ہے۔
محب علوی بھائی محفل کے بابائے پائتھون ہیں۔
تعبیر نانی اکثر سوتی رہتی ہیں۔
نایاب بھائی ایک محبت کرنے والی شخصیت۔
نیلم کی بہترین حکایتیں۔ نیلمی حکایتیں۔
قیصرانی بھائی چند سالوں میں ہمیں پورا یورپ گھما دیں گے۔
نیرنگ خیال بھائی میری نظر میں اس وقت محفل کے فرسٹ سیڈڈ رائٹر ہیں۔
ملائکہ تو ہے ہی فرشتہ یا بقول محسن محفل کی فرشتی۔۔۔
حسان خان اور ترکی تو اسی لیے ٹرکی مرغ۔۔
سید شہزاد ناصر انکل معلومات کا خزانہ۔
کوئی بات نہیں منے ۔۔اس طرح تو ہوتا ہے نا پھرمجھے انتہائی معتبر ذرائع سے خبر ملی ہے کہ مجھے فیڈر کا نشان الاٹ کیا گیا ہے
دیکھنا پڑے گا۔۔۔ یہ مجھے الیکشن ہروانے کی سازش ہے۔۔۔ مجھے الیکشن کمیشن آف محفل سے رابطہ کرنا پڑے گا۔
آ کے دیکھتا ہوں سب کچھ
بہت خُوب انیس بھائی
عاطف بھائی یہاں کاغذاتِ نامزدگی کا چکر ہی نہیں ہے اور ڈگری کی بھی شرط نہیں ہےہمیں بھی کوئی نشان دے گا ؟ یا پھر کاغذات نامزدگی جمع کروانے پڑیں گے ؟ ویسے ڈگری تو اصلی ہے۔ امید ہے مسترد نہیں ہوں گے۔۔۔ ۔فخرو بھائی کا متبادل کون ہے یہاں ؟
آپی تو کوشش کر رہی ہیں۔۔ پر تم شرمندہ ہو ہی نہیں رہی۔۔۔۔آنی شرمندہ تو نہ کریں نہ
یہ تو محبت ہے آپ کی
واؤ بھئی زببردست ہیں سارےنبیل بھائی کو زیادہ تر محفلین نے کبھی دیکھا ہی نہیں۔
شمشاد بھائی کو لوگ کسی حوالے سے جانیں یا نہ جانیں۔ مراسلوں کے حوالے سے لازمی جانتے ہوں گے۔
استاد محترم الف عین اور کتابیں۔۔۔ میرا نہیں خیال کہ اس سے بہتر کوئی نشان ان کی شناخت بن سکتا ہے۔
عسکری بھائی ایک آزاد پنچھی ہیں۔۔۔ پاکستانی شاہین۔۔
فاتح بھائی۔۔ ان کی اکثر باتیں خنجر کی دھار کی مانند ہوتی ہیں۔ بقول فاتح بھائی کے "اگر لوگ لفظوں سے قتل ہوتے تو میں ہر بات پر کئی قتل کرتا۔"
ساجد بھائی ایک مدیر اور ترازو انصاف کا نشان۔ ساجد بھائی کو فورم پر انصاف کرنا پڑتا ہے ایک قاضی کی طرح۔
عائشہ عزیز تو سدا سے ہی مانو بلی ہے۔
عینی شاہ یا کراس شاہ؟؟؟؟ اس سے بہتر اور کیا نشان دیا جا سکتا ہے۔
محسن وقار علی کو "Wall-E" کا نشان دیا ہے۔ جس نے یہ فلم دیکھی ہو وہ جان سکتا ہے یہ نشان محسن کو کیوں دیا ہے۔
محمد بلال اعظم کے ساتھ صرف چھیڑ خانی کی ہے۔ ویسے منوں پر سوٹ بھی کرتی ہے۔
استاد محترم محمد وارث بھائی سگریٹ کے حوالے سے خاصے مشہور ہیں۔
ابن سعید بھائی کو "Helping Hand" نہ کہا جائے تو کیا کہا جائے؟
سلیمان اشرف بھائی کے اوتار پر ٹی ٹی رکھے دیکھی ہمیشہ
زبیر مرزا بھائی کو شروعاتی دنوں میں تھیلیسیمیا کے حوالے سے جانتا تھا۔
الف نظامی بھائی اور شجرکاری مہم۔۔۔
مہ جبین انٹی ایک "Caring Personality" ہیں۔
مقدس آپا کا کام خود بھی ہنسنا اور دوسروں کو بھی ہنسانا۔ سب کو خوش رکھنا۔۔
فرحت کیانی آپا آپ کو تو میں نے ایک ٹائٹل دیا تھا۔ مچھلی والی ریسپی پر۔۔ یاد ہے؟؟؟
ناعمہ عزیز بھئی یہ تو ٹیچر ہیں نا۔۔
وجی کو میں ذاتی طور پر نہیں جانتا پر ببر شیر ہمیشہ ان کے اوتار پر دیکھا ہے۔
اس میں تو میں بھی ہوں
میں نے تو آپ کو ہمیشہ مشکل الفاظ استعمال کرتے اور میرے جیسے مبتدیوں کی درستگی کرتے ہی پایا ہے اس لیے میں آپ کو "لغت" کا نشان دیتا ہوںدن قریب آرہے ہیں اور کیم پین میں بہت دشواری کا سامنا ہے ۔۔۔
نیرنگ خیال ، انیس الرحمن ، زبیر مرزا اور محسن وقار علی اور متعلقہ صاحبان نے اگر توجہ نہ دی تو مہ جبین باجی تک پھر ا یس کے لیشن ہوگی۔جلد از جلد پلیز ڈو دا نیڈ ٌفل ۔نعرے بس حٖلق میں اٹک رہے ہیں۔
آوے ہی آوے۔۔۔ آوے ہی آوے