محب علوی بھائی کا انتخابی نشان۔۔۔ محمداحمد بھائی کا انتخابی نشان۔۔۔
انیس الرحمن محفلین اپریل 30، 2013 #21 محب علوی بھائی کا انتخابی نشان۔۔۔ محمداحمد بھائی کا انتخابی نشان۔۔۔
محمداحمد لائبریرین اپریل 30، 2013 #22 نیرنگ خیال نے کہا: محمداحمد بھائی کے لیے مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔
یوسف-2 محفلین اپریل 30، 2013 #24 محفلین بچے بچیوں کی آنٹی مہ جبین کے لئے۔ گھر داری اور آن لائن سرگرمیاں ساتھ ساتھ
محب علوی مدیر اپریل 30، 2013 #26 عینی شاہ نے کہا: اور یہ منے چنے کے لیئے ۔۔۔ ۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ یہ ناک آؤٹ کر دیا ہے منے کو کیا عینی شاہ۔
عینی شاہ نے کہا: اور یہ منے چنے کے لیئے ۔۔۔ ۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ یہ ناک آؤٹ کر دیا ہے منے کو کیا عینی شاہ۔
محمداحمد لائبریرین اپریل 30، 2013 #27 ویسے یہاں سب نے اتنے اچھے اچھے انتخابی نشان الاٹ کئے ہیں کہ مجھے تو کچھ سمجھ ہی نہیں آ رہا کہ کس کے لئے کیا ہونا چاہیے۔
ویسے یہاں سب نے اتنے اچھے اچھے انتخابی نشان الاٹ کئے ہیں کہ مجھے تو کچھ سمجھ ہی نہیں آ رہا کہ کس کے لئے کیا ہونا چاہیے۔
انیس الرحمن محفلین اپریل 30، 2013 #28 آپا مقدس کا انتخابی نشان۔۔۔ نیرنگ خیال بھائی کا انتخابی نشان۔۔۔
محمداحمد لائبریرین اپریل 30، 2013 #30 انیس الرحمن نے کہا: محب علوی بھائی کا انتخابی نشان۔۔۔ محمداحمد بھائی کا انتخابی نشان۔۔۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ ونڈرفل انیس بھائی۔۔۔۔! یہ نشانات بہت اعلیٰ ہیں اور منفرد بھی ۔ ۔۔۔! جدید تکنیکی رجحان کے عکاس بھی اور پائتھون کی وجہ سے دھمکی آمیز بھی۔ دونوں بھائی قومی اور صوبائی نشستوں کے لئے اُمید لگا لیتے ہیں۔
انیس الرحمن نے کہا: محب علوی بھائی کا انتخابی نشان۔۔۔ محمداحمد بھائی کا انتخابی نشان۔۔۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ ونڈرفل انیس بھائی۔۔۔۔! یہ نشانات بہت اعلیٰ ہیں اور منفرد بھی ۔ ۔۔۔! جدید تکنیکی رجحان کے عکاس بھی اور پائتھون کی وجہ سے دھمکی آمیز بھی۔ دونوں بھائی قومی اور صوبائی نشستوں کے لئے اُمید لگا لیتے ہیں۔
محمداحمد لائبریرین اپریل 30، 2013 #31 لیجے ہم بھی نشانات کی الاٹمینٹ کا کام شروع کرتے ہیں۔ انیس الرحمن بھائی کے لئے
انیس الرحمن محفلین اپریل 30، 2013 #32 محمداحمد نے کہا: لیجے ہم بھی نشانات کی الاٹمینٹ کا کام شروع کرتے ہیں۔ انیس الرحمن بھائی کے لئے مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ لیکن اس کا بیک گراؤنڈ آپ کے علاوہ کوئی دوسرا نہیں جانتا۔۔
محمداحمد نے کہا: لیجے ہم بھی نشانات کی الاٹمینٹ کا کام شروع کرتے ہیں۔ انیس الرحمن بھائی کے لئے مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ لیکن اس کا بیک گراؤنڈ آپ کے علاوہ کوئی دوسرا نہیں جانتا۔۔
مہ جبین محفلین اپریل 30، 2013 #33 یوسف-2 نے کہا: محفلین بچے بچیوں کی آنٹی مہ جبین کے لئے۔ گھر داری اور آن لائن سرگرمیاں ساتھ ساتھ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ کیا خوب تصویر لگائی ہے یوسف-2 بھائی دن میں نجانے کتنی دفعہ کچن سے کمپیوٹر اور کمپیوٹر سے کچن کا رخ کرتی ہوں بس کمپیوٹر کو کچن میں رکھنے کی کسر رہ گئی ہے
یوسف-2 نے کہا: محفلین بچے بچیوں کی آنٹی مہ جبین کے لئے۔ گھر داری اور آن لائن سرگرمیاں ساتھ ساتھ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ کیا خوب تصویر لگائی ہے یوسف-2 بھائی دن میں نجانے کتنی دفعہ کچن سے کمپیوٹر اور کمپیوٹر سے کچن کا رخ کرتی ہوں بس کمپیوٹر کو کچن میں رکھنے کی کسر رہ گئی ہے
مہ جبین محفلین اپریل 30، 2013 #34 محسن وقار علی نے کہا: مہ جبین آنی کے لیے مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ بہت شکریہ محسن وقار علی جیتے رہو
محسن وقار علی نے کہا: مہ جبین آنی کے لیے مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ بہت شکریہ محسن وقار علی جیتے رہو
مہ جبین محفلین اپریل 30، 2013 #35 محمد یعقوب آسی نے کہا: جناب الف عین : جناب محمد وارث : جناب محمد خلیل الرحمٰن : مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ بہت خوب نشان منتخب کئے ہیں محترم محمد یعقوب آسی صاحب آپ نے محمد وارث بھائی کے لئے یہ نشان بھی ٹھیک رہے گا
محمد یعقوب آسی نے کہا: جناب الف عین : جناب محمد وارث : جناب محمد خلیل الرحمٰن : مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ بہت خوب نشان منتخب کئے ہیں محترم محمد یعقوب آسی صاحب آپ نے محمد وارث بھائی کے لئے یہ نشان بھی ٹھیک رہے گا
محمداحمد لائبریرین اپریل 30، 2013 #36 انیس الرحمن نے کہا: لیکن اس کا بیک گراؤنڈ آپ کے علاوہ کوئی دوسرا نہیں جانتا۔۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ تو پھر کیا ہوا ۔۔۔۔! ہم ہی تو آپ کی انتخابی مہم چلائیں گے۔ سب جان جائیں گے اچھی طرح سے۔
انیس الرحمن نے کہا: لیکن اس کا بیک گراؤنڈ آپ کے علاوہ کوئی دوسرا نہیں جانتا۔۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ تو پھر کیا ہوا ۔۔۔۔! ہم ہی تو آپ کی انتخابی مہم چلائیں گے۔ سب جان جائیں گے اچھی طرح سے۔
محمد یعقوب آسی محفلین اپریل 30، 2013 #38 محمد وارث بھائی کے لئے یہ نشان بھی ٹھیک رہے گا مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ میرے علم میں نہیں تھا، مہ جبین کہ محمد وارث صاحب سگرٹ پیتے ہیں۔ یا پھر ’’سلگتے رہتے‘‘ ہیں؟
محمد وارث بھائی کے لئے یہ نشان بھی ٹھیک رہے گا مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ میرے علم میں نہیں تھا، مہ جبین کہ محمد وارث صاحب سگرٹ پیتے ہیں۔ یا پھر ’’سلگتے رہتے‘‘ ہیں؟
مہ جبین محفلین اپریل 30، 2013 #39 نیرنگ خیال نے کہا: یہ نیلم کے لیے اور یہ بھی نیلم کے لیے مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ نیرنگ خیال نے کہا: یہ محسن وقار علی کے لیے مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ نیرنگ خیال نے کہا: محمداحمد بھائی کے لیے مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ واہ واہ بہت زبردست نیرنگ خیال تم نے تو مشاعرہ ہی لوٹ لیا
نیرنگ خیال نے کہا: یہ نیلم کے لیے اور یہ بھی نیلم کے لیے مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ نیرنگ خیال نے کہا: یہ محسن وقار علی کے لیے مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ نیرنگ خیال نے کہا: محمداحمد بھائی کے لیے مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ واہ واہ بہت زبردست نیرنگ خیال تم نے تو مشاعرہ ہی لوٹ لیا
مہ جبین محفلین اپریل 30، 2013 #40 محمد یعقوب آسی نے کہا: میرے علم میں نہیں تھا، مہ جبین کہ محمد وارث صاحب سگرٹ پیتے ہیں۔ یا پھر ’’سلگتے رہتے‘‘ ہیں؟ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ میں نے کسی تھریڈ میں پڑھا تھا کہ وہ سگریٹ پیتے ہیں شاید انہوں نے خود ہی لکھا تھا ، اب اگر یہ بات انہوں نے مذاق میں لکھی تھی تو کچھ نہیں کہہ سکتی
محمد یعقوب آسی نے کہا: میرے علم میں نہیں تھا، مہ جبین کہ محمد وارث صاحب سگرٹ پیتے ہیں۔ یا پھر ’’سلگتے رہتے‘‘ ہیں؟ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ میں نے کسی تھریڈ میں پڑھا تھا کہ وہ سگریٹ پیتے ہیں شاید انہوں نے خود ہی لکھا تھا ، اب اگر یہ بات انہوں نے مذاق میں لکھی تھی تو کچھ نہیں کہہ سکتی