نیرنگ خیال
لائبریرین
میرا بھی یہی مقصد تھا۔۔۔۔یہ میں نے اس لیے کہا کہ آج کل وہ آن لائن ہی نہیں ہوتیں
میرا بھی یہی مقصد تھا۔۔۔۔یہ میں نے اس لیے کہا کہ آج کل وہ آن لائن ہی نہیں ہوتیں
ہائیں! مجھے تو ان کی ککھ سمجھ نہیں آ رہی انیس بھیا
فرحت کا مشہور زمانہ نشان یہ ہے۔۔۔ ""فرحت کیانی اپیا کا ۔۔
Queen of Heartsہائیں! مجھے تو ان کی ککھ سمجھ نہیں آ رہی انیس بھیا
اوئی یہ والا بھی ہے ناں بھیافرحت کا مشہور زمانہ نشان یہ ہے۔۔۔ ""
اوہ ہاں! ان کے نام سے تو سٹیٹسٹکس یاد آگئیQueen of Hearts
Ace of Spades
Jack of Clubاوہ ہاں! ان کے نام سے تو سٹیٹسٹکس یاد آگئی
اور سعود بھیا والا کیا ہے بھیا؟
ہاں اب سمجھ گئی بھیاJack of Club
خادم جو ہیں وہ۔۔
King of Diamonds
شمشاد بھائی تو ہیں ہی بادشاہ۔۔
انیس الرحمن بھیا کے لئے ۔۔۔
عسکری جوان کے لئے ۔۔۔
عینی شاہ کے لئے ۔۔۔
محمود احمد غزنوی بھائی کے لئے ۔۔۔
محسن وقار علی بھائی کے لئے ۔۔۔
روحانی بابا جی کے لئے ۔۔۔
عائشہ عزیز کے لئے ۔۔۔
نایاب بھائی کے لئے ۔۔۔
سید شہزاد ناصر صاحب کے لئے ۔۔۔
محمد بلال اعظم کے لئے ۔۔۔
امجد علی راجا بھائی کے لئے ۔۔۔
یوسف-2 محترم کے لئے ۔۔۔
محمد یعقوب آسی صاحب کے لئے ۔۔۔
پردیسی بھیا اور باباجی کے لئے ۔۔۔
لاسٹ بٹ ناٹ لیسٹ مہ جبین اپیا کے لئے ۔۔۔
کچھ رہ گئے ہیں لیکن پھر بھی بہت ہے۔۔۔
بقول چچا غالب عاب آرہی ہیں تو آنے دیں
بلامبالغہ یہ انشاء پردازی کا ایک عمدہ نمونہ ہے۔ ان ’’دو چار مزید مواقع‘‘ کا ذکر بھی ہو جاتا تو کیا ہی اچھا ہوتا!
یوسف-2
یہ ہمیں پانی کے نیچے بھی آرام نہیں کرنے دیتے
جی بالکلبقول چچا غالب ع
مفت (ہاتھ) آئے تو برا کیا ہے