میں نے کسی تھریڈ میں پڑھا تھا کہ وہ سگریٹ پیتے ہیں
شاید انہوں نے خود ہی لکھا تھا ، اب اگر یہ بات انہوں نے مذاق میں لکھی تھی تو کچھ نہیں کہہ سکتی
ویسے یہاں سب نے اتنے اچھے اچھے انتخابی نشان الاٹ کئے ہیں کہ مجھے تو کچھ سمجھ ہی نہیں آ رہا کہ کس کے لئے کیا ہونا چاہیے۔
محمد وارث بھائی بہت زیادہ سگریٹ تو نہیں پیتے۔ بس کبھی کبھار پی لیتے ہیں۔ مثلاً جب کبھی پریشان ہوں تو سگریٹ کے دھویں میں اپنی پریشانی اڑانے کی کوشش کرتے ہیں۔ یا جب کبھی خوش ہوں تو سگریٹ کے کش پر کش لگا کر خوش ہوتے ہیں
کبھی بہت مصروف ہوں تو مصروفیت کے درمیان میں ٹی بریک کے ساتھ اسموکنگ بریک کرتے رہتے ہیں یا اگر بالکل ہی فارغ ہوں تو۔۔۔ تو کیا بندہ اب فارغ اوقات میں بھی سگریٹ نہ پئے ۔ بس ایسے ہی دوچار مزید مواقع پے سگریٹ پی لیتے ہیں، کبھی کبھار
اک مشہور مقولہ ہے
واہ انیس بھائی۔۔ زبردست اگر یہ اردو اور انگلش میں ہے تو۔۔۔
واہ واہ بہت زبردست نیرنگ خیال
تم نے تو مشاعرہ ہی لوٹ لیا
بڑی ہنسیاں آرہی ہے حکایتی تمہیں۔۔۔
اب آرہی ہیں تو آنے دیںبڑی ہنسیاں آرہی ہے حکایتی تمہیں۔۔۔
چلو جی ہنس لو۔۔۔ کیا یاد کرو گی کس سخی سے پالا پڑا تھا۔۔۔اب آرہی ہیں تو آنے دیں
یہاں "نشان" کو "بیان" کیوں نہ پڑھا جائےتعبیر اپیا کا سیاسی انتخابی نشان
مراسلہ مدوّن کر دیا۔۔۔یہاں "نشان" کو "بیان" کیوں نہ پڑھا جائے
یہ میں نے اس لیے کہا کہ آج کل وہ آن لائن ہی نہیں ہوتیںمراسلہ مدوّن کر دیا۔۔۔