محسن وقار علی
محفلین
ہر "نام" ایک "لفظ" ہی ہوا کرتا ہے۔اور اسے نام کے علاوہ بھی استعمال کیا جاتا ہے۔جیسے میرا نامبھیا آپ پہلے مجھے یہ بتائیں کہ جمال جہاں آراء کیا ہوتا ہے؟
کیوں یہ دونوں تو نام ہیں ناں ایک میل کا اور دوسرا فیمیل کا
ہر "نام" ایک "لفظ" ہی ہوا کرتا ہے۔اور اسے نام کے علاوہ بھی استعمال کیا جاتا ہے۔جیسے میرا نامبھیا آپ پہلے مجھے یہ بتائیں کہ جمال جہاں آراء کیا ہوتا ہے؟
کیوں یہ دونوں تو نام ہیں ناں ایک میل کا اور دوسرا فیمیل کا
اوئی بھیااہائیں
یہ "Nerd" کا ترجمہ "بیبا بچہ" کیسے ہو گیا
ہاں تو پھر یہ دونوں مل کر کیا بتاتے ہیں جمال جہاں آراءہر "نام" ایک "لفظ" ہی ہوا کرتا ہے۔اور اسے نام کے علاوہ بھی استعمال کیا جاتا ہے۔جیسے میرا نام
اوئی بھیاا
میں نے کبھی اسمائیلیز کی ڈسکرپشن پر غور نہیں کیا
ویسے بھی آپ تو بڑے بھیا ہیں اس لیے آپ کو ایسا تھوڑی ناں کہوں گی۔
بیبا بچہ ہی ٹھیک ہے
اتنے مشکل سوالاتہاں تو پھر یہ دونوں مل کر کیا بتاتے ہیں جمال جہاں آراء
ویسے بھیا رائے کی جمع کیا ہوتی ہے؟
کانٹوں میں گھسیٹنے کو ایک ہم ہی ملے تھے پیارے؟آپ کے اور میرے آقا علیہ الصلاۃ والسلام نے فرمایا ہے، الفقرُ ٍفخری ۔۔۔ تو یہ تو نعمت ہوئی۔
آپ محفلین سے پوچھ لیں کہ آپ کا جمال جہاں آراء ہے کہ نہیں۔ لگ پتہ جائے گا۔۔۔
زبیر بھائی آج کل آپ کا انتخابی نشان بھی یہی ہے۔
ہائیں مشکل ہیں؟؟اتنے مشکل سوالات
ہم نے عرض کی تھی نا کہ کچھ شخصیات رہ گئی ہیں۔ تو لیجیئے حاضر ہیں۔۔۔
حسیب نذیر گِل بھائی کے لئے ۔۔۔
زبیر مرزا بھائی کے لئے ۔۔۔
حسان خان بھائی کے لئے ۔۔۔
نیرنگ خیال بھیا کے لئے ۔۔۔
مغزل بھائی کے لئے ۔۔۔
محمد احمد بھائی کے لئے ۔۔۔
نیلم بہنا کے لئے ۔۔۔
مقدس باجی کے لئے ۔۔۔
ابن سعید بھائی کے لئے ۔۔۔
شمشاد بھائی جان کے لئے ۔۔۔
نبیل بھائی جان کے لئے ۔۔۔
ساجد بھائی جان کے لئے ۔۔۔
اگر ہم کچھ عرصہ محفل پر نظر نہ آئیں تو جملہ احباب مل جل کر ہمیں "بحال" کروانے کی کوشش کیجیئے گا۔۔۔
ل پر" زبر" ہوگا یا "پیش "ِِِِ؟؟؟؟؟کل میں تمام محفلین کے انتخابی نشان لگاؤں گا۔۔۔
سوچ رہا ہوں "لوٹا" کسے الاٹ کیا جائے۔۔۔ ۔
بھیا آپ پہلے مجھے یہ بتائیں کہ جمال جہاں آراء کیا ہوتا ہے؟
کیوں یہ دونوں تو نام ہیں ناں ایک میل کا اور دوسرا فیمیل کا
میں یہ کام کرنے میں پیش پیش رہوں گا۔۔۔ل پر" زبر" ہوگا یا "پیش "ِِِِ؟؟؟؟؟
پیش پیش رہو ۔۔۔۔۔شاباشمیں یہ کام کرنے میں پیش پیش رہوں گا۔۔۔
عائشہ عزیز چندا تم بہت بھَولی ہوبھیا اتنا مشکل جواب
مجھے تو پہلے ہی اسمائیلیز کی زبان کم کم سمجھ آتی ہے
اوئی سچی میں سمجھ نہیں آیا آنیعائشہ عزیز چندا تم بہت بھَولی ہو
شونا پری کے ہوتے ہوئے ہماری کیا مجال!ہائیں مشکل ہیں؟؟
سعود بھیا آپ جواب دیں ذرا