آئیے انتخابی نشان منتخب کریں۔۔۔۔۔۔:):)

استاد محترم یاد فرمانے کا بہت شکریہ۔
جزاکم اللہ خیرا۔
آپ کے لیے بہت سے اچھے اچھے نشانات کا انتخاب کیا ، مگر چناؤ کرنا مشکل ہوگیا ، پھر آپ کی شخصیت کے آگے ہر اچھے سے اچھا نشان بھی کچھ پھیکا سا محسوس ہوا، اس لیے چھوڑ دیا۔:)
 
ناک آؤٹ نہیں ۔۔۔ ۔محب بھائی ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔آؤٹ ناک کیا ہے۔۔منے کے لیئے یہ ورڈ زیادہ سوٹ ایبل ہے:p

ہاہاہا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کیا بات ہے عینی شاہ تمہاری ۔ خوب "punching" کر رہی ہو منے پر اور منا ہے کہ میدان میں دوسرے راؤنڈ سے ہی غائب ہے۔
جہاں کہیں نظر آئے وہیں پکڑ لینا اور مجھے بھی بتا دینا ، چھوڑنے کا نہیں پکڑنے کا :LOL:
 

عینی شاہ

محفلین
ہاہاہا ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔ کیا بات ہے عینی شاہ تمہاری ۔ خوب "punching" کر رہی ہو منے پر اور منا ہے کہ میدان میں دوسرے راؤنڈ سے ہی غائب ہے۔
جہاں کہیں نظر آئے وہیں پکڑ لینا اور مجھے بھی بتا دینا ، چھوڑنے کا نہیں پکڑنے کا :LOL:
فکر ناٹ محب بھائی ۔۔۔غائب نہی ہے آتا ہے منا ۔۔لیکن پیپرز کی وجہ سے اسکا دماغ تھوڑا اپ سیٹ ہے نا ۔۔سارا سال تو پوئٹری اور مشہوری چھاپتا رہا ہے محفل پر پڑھا جو نہی ہے اب لگ پتہ رہا ہے اسے :p:laughing:
 

الشفاء

لائبریرین
بہت خوب ۔۔۔ بڑی گہری آبزرویشن ہے


بہت شکریہ سائیں۔ لیکن آپ کا انتخابی نشان ڈھونڈنے میں تو ہمیں کوئی مشکل ہی نہیں ہوئی۔ کیونکہ جو بندہ دیس میں رہ کر بھی پردیسی کہلائے اس کے ملنگ ہونے میں تو شک وشبے والی کوئی بات ہی نہیں۔۔۔:)
 

زبیر مرزا

محفلین
گوگرین :) درخت لگائیں ملک سجائیں - درخت پر مہرلگائیں
الف نظامی کے لیے انتخابی نشان
tra.jpg
 

پردیسی

محفلین
بہت شکریہ سائیں۔ لیکن آپ کا انتخابی نشان ڈھونڈنے میں تو ہمیں کوئی مشکل ہی نہیں ہوئی۔ کیونکہ جو بندہ دیس میں رہ کر بھی پردیسی کہلائے اس کے ملنگ ہونے میں تو شک وشبے والی کوئی بات ہی نہیں۔۔۔ :)
آہ ۔ صحیح فرمایا ۔۔۔بس ہم نے جان لیا ہوا ہے کہ ہم ادھر پردیسی ہیں کیونکہ کوئی بھی لمحہ ہمیں اپنے دیس میں لے جاسکتا ہے۔اس دیس میں جو ہمارا اصل ہے اور جہاں ہم نے ہمیشہ ہمیش رہنا ہے :)
 

الشفاء

لائبریرین
ہم نے عرض کی تھی نا کہ کچھ شخصیات رہ گئی ہیں۔ تو لیجیئے حاضر ہیں۔۔۔


حسیب نذیر گِل بھائی کے لئے :jutt: ۔۔۔

زبیر مرزا بھائی کے لئے :goodluck: ۔۔۔

حسان خان بھائی کے لئے :pak1: ۔۔۔

نیرنگ خیال بھیا کے لئے :hatoff: ۔۔۔

مغزل بھائی کے لئے :cdrying: ۔۔۔


محمد احمد بھائی کے لئے :pagaldil:۔۔۔

نیلم بہنا کے لئے :chill: ۔۔۔


مقدس باجی کے لئے :princess: ۔۔۔

ابن سعید بھائی کے لئے :cowboy: ۔۔۔

شمشاد بھائی جان کے لئے :desi:۔۔۔

نبیل بھائی جان کے لئے :ghost: ۔۔۔

ساجد بھائی جان کے لئے :stop: ۔۔۔


اگر ہم کچھ عرصہ محفل پر نظر نہ آئیں تو جملہ احباب مل جل کر ہمیں "بحال" کروانے کی کوشش کیجیئے گا۔۔۔:)
 

الشفاء

لائبریرین
آہ ۔ صحیح فرمایا ۔۔۔ بس ہم نے جان لیا ہوا ہے کہ ہم ادھر پردیسی ہیں کیونکہ کوئی بھی لمحہ ہمیں اپنے دیس میں لے جاسکتا ہے۔اس دیس میں جو ہمارا اصل ہے اور جہاں ہم نے ہمیشہ ہمیش رہنا ہے :)

آہ۔ سبحان اللہ۔۔۔کیا یاد دلا دیا۔۔۔
وسدے ہاسے تے وسدے ناسے سوہنڑے یار دے آسے پاسے
سُنڑدے ہاسے مٹھیاں گالیں تے سوہنڑا یار سُڑیندا ہاسے۔۔۔

ہائے ہائے ہائے۔۔۔
 

الشفاء

لائبریرین
توبہ کیجیے پیارے اس دروغ گوئی اور کفران نعمت سے۔ :) :) :)

آپ کے اور میرے آقا علیہ الصلاۃ والسلام نے فرمایا ہے، الفقرُ ٍفخری ۔۔۔ تو یہ تو نعمت ہوئی۔

آپ محفلین سے پوچھ لیں کہ آپ کا جمال جہاں آراء ہے کہ نہیں۔ لگ پتہ جائے گا۔۔۔:)
 

عائشہ عزیز

لائبریرین
آپ کے اور میرے آقا علیہ الصلاۃ والسلام نے فرمایا ہے، الفقرُ ٍفخری ۔۔۔ تو یہ تو نعمت ہوئی۔

آپ محفلین سے پوچھ لیں کہ آپ کا جمال جہاں آراء ہے کہ نہیں۔ لگ پتہ جائے گا۔۔۔ :)
بھیا آپ پہلے مجھے یہ بتائیں کہ جمال جہاں آراء کیا ہوتا ہے؟
کیوں یہ دونوں تو نام ہیں ناں ایک میل کا اور دوسرا فیمیل کا :chatterbox:
 
Top