اللہ کرے اپ کے آفس والے اپ کو کسی اور کام پہ لگا دیںمیں ذرا فارغ ہو لوں، پھر سے سوال پوچھنا شروع کرتا ہوں۔
آئی سیبھلے ہی لگا دیں۔ لیکن مزید ایک ہفتے کی بات ہے پھر کام کا زور ختم ہو جائے گا۔
عینی مینیکون آئی سی؟
تھینکیو منصور بھائیانٹرویو پڑھ کر کافی محفوظ ہوا۔محفلین کے سیدھے ترچے سوالات اور عینی شاہ کے اپنے موڈ کے مطابق دئے گئے جوابات۔
بندے کی ٹینشن کچھ وقت کیلئے دور اور چہرے پر مسکراہٹ لانے والی انٹرویو۔
بہت خوب![]()
اب اپکی سزا ہے کہ اپ اسے پورا پڑھیں ۔۔اور میرے ہر کمنٹس پر زبردست انا چاہیےہاہاہاہاہاہا
اگرچہ میں نے ریٹینگ صرف پہلے مسج پر دی ہے ،لیکن میں نے یہ انٹرویو بلال اعظم کے بیس سوالوں کے جوابات تک پڑھا ہے۔یہاں تک پہنچتے ہوئے تھکن بھی اتر گئی تھی،محفوظ بھی کا فی ہوا تھا اور نیند بھی آگئی تھی ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔
پکا پتہ ہے نہی لگے گا اپ کوایسے نا ہو کہیں کراس لگ جائے۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔
چلیں جب بھی پڑھیںابھی تو نہیں لیکن، اس انٹرویو کو ضرور پڑھنا ہے۔۔۔ ۔
سزا قسطوں پر بھی کی جاسکتی ہے نا۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔
تے پھڑی کیوں نئیں سی؟عینی مینی![]()
میں بس پڑھائی میں ذرا مصروف ہوں آج کل۔۔۔مُنے یہ تم کہاں غائب ہوئے پڑے ہو اجکل ؟؟؟
یہ کوئی نیو پڑھائی ہے بس پڑھائیمیں بس پڑھائی میں ذرا مصروف ہوں آج کل۔۔۔
پڑھائی نیو تو نہیں لیکن کلاسز ابھی سٹارٹ ہوئی ہیں نا تو اس لئے تھوڑی مشکل ہو رہی ہے اور پھر کلاسز کے بعد ایک اکیڈمی میں بھی لیکچر دیتا ہوں نا۔۔۔۔یہ کوئی نیو پڑھائی ہے بس پڑھائیتھوڑا سا ٹائم نکالنا چاہیے تمہیں ہم سب کے لیے بھی
![]()