انٹرویو آئیے عینی شاہ سے باتیں کریں

شمشاد

لائبریرین
ہاااااااااااا میں بھی کہوں یہ ہائیلائیٹ کیوں ہو جاتا ہے ۔۔میں نے انکا نام کاپی پیسٹ کیا تھا تو مے بی اسی وجہ سے ہو گیا ہو ایسا :p
شکر ہے تمہیں کھانا بنانا نہیں آتا۔ نہیں تو نمک جگہ چینی ڈال دیتیں۔ اور بعد میں کہتیں یہ سالن میٹھا میٹھا سا کیوں ہے؟
 

بھلکڑ

لائبریرین
چلیں جی ہم آ گئے عینی شاہ سے باتیں کرنے جی ہاں کچھ سوالات پوچھ رہا ہوں باقی چند دنوں بعد عسکری بھیا سے پوچھیں گے ناں تو ساتھ ہی آپ سے بھی پوچھیں گے۔۔۔۔
تمام سوالات کے مکمل سنجیدگی سے جوابات چاہئے ہیں۔۔۔۔۔۔سنجیدگی کا مطلب سنجیدگی ہوتا ہے۔۔۔۔۔
اگر کہیں بھی کسی قسم کی دھاندلی کرنے کی کوشش کی گئی تو ہم تمام سیاسی پارٹیوں کے سپورٹران کو بُلا لیں گے بشمول ہمت علی خان صاحب۔۔۔۔اور شمشاد بھائی جان۔۔۔۔اور میں نے اپنی طرف سے پوری کوشش کی ہے کہ سوالات نئےہوں لیکن اگر رپیٹ ہو گیا ہو تو خاموشی سے جوابات دے دیجئے۔۔
اوریہ جو اتنی ساری آپ آپ کی گئی ہے اس کی واحد وجہ انٹرویو۔۔۔۔ہنس ہنس کے پیٹ میں بل نہ ڈال لینا۔۔۔۔۔
کسی غلطی کوتاہی کی معذرت ۔۔۔۔۔۔۔۔

  1. کون زیادہ قریب ہے والد یا والدہ
  2. کیا آپ کو نیند میں چلنے کی بیماری ہے
  3. عورتیں یا ادا کارائیں
  4. اگر میں آپ کے گھر آؤں اور فریج کھول کر دیکھوں تو کیا ملے گا۔۔۔
  5. آپ کی الماری اس وقت آپ کے کتنے جوڑے ہیں ۔۔۔۔۔۔
  6. کیا یہ بات سچ ہے کا آپ کا گھر اسی سیارے پر ہے۔۔۔۔
  7. اپنی سب سے بُری خصلت بتائیں
  8. اگر آپ ایک ٹی ۔شرٹ ہوتیں تو کونسا رنگ ہوتیں۔۔۔۔
  9. ایک درخت ہوتیں تو کونسا۔۔۔۔۔
  10. ہمسفر کا کونسا کریکٹر ہوتیں۔۔۔۔۔
  11. میں یہ سوال کیوں پوچھ رہا ہوں۔۔۔۔۔
  12. اگر آپ فیل ہونے کی کوشش کرتیں اور کامیاب ہو جاتی تو کیا کرتیں۔۔۔۔۔۔
  13. اگر آپ کوکھڑے رہ کر فرش پر ایک انڈا گرانا ہے بغیر توڑے تو کیسے گرائیں گی۔۔۔۔
  14. اگر ہم کہتے ہیں کہ ہم دوسروں کی مدد کرنے کیلئے ہیں دُنیا میں تو دوسرے کس لیے ہیں۔۔۔۔۔۔
  15. اگر آپ ایک سنسان سڑک سے پیدل گزر رہی ہیں۔۔اور ڈر رہی ہیں۔۔۔۔۔اور رستے میں ایک کاراسٹارٹ کھڑی ہے ۔۔۔۔پاس کوئی بھی نہیں ۔۔۔۔۔۔وٹ آر یو گوئینگ ٹو ڈو۔۔۔۔۔۔۔۔
  16. اگر انسان بندروں کی ارتقا یافتہ شکل ہے تو پھر بندر ابھی تک حیات کیوں ہیں۔۔۔۔
  17. کرکٹ کی گیند گول کیوں ہوتی ہے۔۔۔۔۔۔
  18. اگر آپ جیومیٹری کی کوئی شکل ہوتیں تو کونسی ہوتیں۔۔۔۔۔۔۔
  19. کیا آپ ایسے جھوٹے پر یقین کریں گی جو اپنے جھوٹے ہونے کا اقرار کرتا ہو۔۔۔۔۔
  20. کسی نے غلطی سے آپ کے پاؤں پر پاؤں رکھ دیا۔۔۔پھر کہا۔۔۔۔زیادہ تو نہیں لگی۔۔۔۔۔۔ کیا کہو گی۔۔۔
  21. اپنی زبان سے ناک کو چھو سکتی ہیں۔۔۔۔۔۔۔
  22. اگر آئیس لینڈ میں آئیس ہے تو کیا فِن لینڈ میں فنز ہوں گے۔۔۔۔۔۔
  23. "کیا یہ ڈش اچھی ہے " ایسا پوچھنے کی وجہ کیا ہے۔۔۔۔۔دُنیا کا کونسا ویٹر ہے جو کہے گا کہ نہیں جناب۔۔۔۔۔
  24. "کیا آپ سو رہے تھے"لوگ آپ کو جگانے کے بعد ایسا کیوں کہتے ہیں۔۔۔۔۔
  25. "تمہیں پتہ ہے" بات پوری کرنے سے پہلے ایسا کیوں کہا جاتا ہے۔۔۔آپ کوئی نجومی ہو جو آپ کو پتہ ہوگا۔۔۔۔۔
  26. اگر ایک رانگ نمبر مصروف ہے تو آپ کو کیسے پتہ چلے گا کہ یہ رانگ نمبر ہے۔۔۔۔
  27. اپنی زندگی کا سب سے فنی واقعہ بیان کریں۔۔۔
  28. سب سے مزاحیہ بندہ جس کو آُپ جانتی ہوں،،،،،
  29. اپنی زندگی کا وہ واقعہ بتائیں جہاں آپ نے بہت زیادہ ایمبیریس فیل کیا ہو۔۔۔۔
  30. اسکول میں ملنے والی سزا کو آج بھی یاد ہو۔۔۔۔۔۔۔۔
  31. آخری بار سب سے اونچا کب ہنسی تھیں۔۔۔۔۔
  32. ایک درخت کی مختلف شاخوں پر 20 پرندے بیٹھے ہوئے تھے ۔۔ایک کو بندوق کی گولی چلا کر مار دیا گیا۔۔۔باقی کتنے بچے۔۔۔۔۔
  33. ایک سال میں کتنے سیکنڈز ہوتے ہیں،۔۔۔۔۔۔
  34. 1948 میں پاکستان کا صدر کون تھا۔۔۔۔۔۔
  35. آم کو لنگرا کس نے کیا۔۔۔
  36. محفلین اور محفل کے بارے میں کیا رائے رکھتی ہیں۔۔۔
  37. ہمارے بارے میں کیا رائے رکھتی ہیں۔۔۔۔دو سطور ضرور لکھیئے۔۔۔۔۔۔

عینی شاہ
 

بھلکڑ

لائبریرین
بھلکڑ بھائی ۔۔۔ ۔سوال تو بہت زبردست ہیں مگر آنسرز ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔:surprise::surprised::eyerolling:ک ک ک ک کیے کروں گے ااتنے س س س سارے کو کو کو ئسچنز کے :surprised::surprise::unsure:o_O:eek:
چلیں جی کوئی تاریخ دے دیں 2014 2015 کی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔:cautious:
30 ،35 تو سارے سوال ہیں۔۔۔۔
اور ہاں تھوڑی سی سنجیدگی۔۔۔پلیز۔۔۔
 

عینی شاہ

محفلین
چلیں جی کوئی تاریخ دے دیں 2014 2015 کی ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔:cautious:
30 ،35 تو سارے سوال ہیں۔۔۔ ۔
اور ہاں تھوڑی سی سنجیدگی۔۔۔ پلیز۔۔۔
آنسرز تو کر دوں گی لیکن آرام آرام سے ۔۔۔کیا واقعی سنجیدہ ہو کر دوں جواب :eek:اگر نہ ہو سکوں سیرئس توووووووووووو:cautious:
 

شمشاد

لائبریرین
میرے مزید سوالات :

خدانخواستہ کبھی بیمار ہو جاؤ تو :

1) پہلی فرصت میں ڈاکٹر کو دکھاتی ہو؟
2) دوائی آرام سے لے لیتی ہو یا زور زبردستی کرنا پڑی ہے؟
3) انجکشن لینے سے گھبراتی تو نہیں؟
4) یا سب کچھ چھوڑ چھاڑ گھریلو نسخے استعمال کرنے کو بہتر سمجھتی ہو؟
 

عینی شاہ

محفلین
  1. کون زیادہ قریب ہے والد یا والدہ
    @ کچھ میٹرز میں امی جان کے اور کچھ میں بابا سائیں کے :)
  2. کیا آپ کو نیند میں چلنے کی بیماری ہے
    @ نو نو :)
  3. عورتیں یا ادا کارائیں
    @ اس کوئسچن کی سمجھ نہی آئی ۔۔۔:idontknow:
  4. اگر میں آپ کے گھر آؤں اور فریج کھول کر دیکھوں تو کیا ملے گا۔۔۔
    @کون سی فریج کھولیں گے پہلے تو یہ بتائیں نا ۔۔۔۔۔۔۔۔:biggrin:
  5. آپ کی الماری اس وقت آپ کے کتنے جوڑے ہیں ۔۔۔ ۔۔۔
    @ 15 سوٹ ہیں افف یہ بھی کوئی سوال ہے (n)
  6. کیا یہ بات سچ ہے کا آپ کا گھر اسی سیارے پر ہے۔۔۔ ۔
    @ جی بلکل :)
  7. اپنی سب سے بُری خصلت بتائیں
    @ غیرمستقل مزاج ہوں بہت زادا :noxxx:
  8. اگر آپ ایک ٹی ۔شرٹ ہوتیں تو کونسا رنگ ہوتیں۔۔۔ ۔
    @ پرپل ۔بلیو شیڈز کے سبھی کلرز :)
  9. ایک درخت ہوتیں تو کونسا۔۔۔ ۔۔
    @ اٹ ڈیپینڈز ۔۔جیسے اجکل مینگو سیزن ہے تو مینگو ہوتی ۔۔ان ونٹرز اورنج ٹری ہوتی:laughing:
  10. ہمسفر کا کونسا کریکٹر ہوتیں۔۔۔ ۔۔
    @ میں ڈرامے نہی دیکھتی اس لیے کوئی سا بھی نہی ہوتی :)
    بھلکڑ بھائی ٹین ٹین کوئسچنز کے آنسرز کروں گی ۔۔فرسٹ ٹین ہو گئے میں نے بلکل سیرئس ہو کر آنسر کیئے ہیں :cautious:
 

عینی شاہ

محفلین
  1. میں یہ سوال کیوں پوچھ رہا ہوں۔۔۔ ۔۔
    @ شاید آپ کچھ بھول رے ہیں ۔۔:biggrin:
  2. اگر آپ فیل ہونے کی کوشش کرتیں اور کامیاب ہو جاتی تو کیا کرتیں۔۔۔ ۔۔۔
    @ میں فیل ہونے میں کامیاب ہوں اس لیے کچھ بھی نہ کرتی ۔۔جیسے اب نہی کر سکی :)
  3. اگر آپ کوکھڑے رہ کر فرش پر ایک انڈا گرانا ہے بغیر توڑے تو کیسے گرائیں گی۔۔۔ ۔
    @ ہیں یہ کیسا سوال ہے بھئی ۔۔تورے بغیر انڈا کیسے گر سکتا ہے ۔۔نو نو گرے بغیر انڈہ یسے ٹوٹ سکتا ہے افففف بھئی مجھے نہی سمجھ ا رہی اسکی
  4. اگر ہم کہتے ہیں کہ ہم دوسروں کی مدد کرنے کیلئے ہیں دُنیا میں تو دوسرے کس لیے ہیں۔۔۔ ۔۔۔
    @ ہماری مدد کے لیے ۔۔سمپل:rolleyes:
  5. اگر آپ ایک سنسان سڑک سے پیدل گزر رہی ہیں۔۔اور ڈر رہی ہیں۔۔۔ ۔۔اور رستے میں ایک کاراسٹارٹ کھڑی ہے ۔۔۔ ۔پاس کوئی بھی نہیں ۔۔۔ ۔۔۔ وٹ آر یو گوئینگ ٹو ڈو۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔
    @ بھاگ جاوں گی فٹا فٹ وہاں سے مجھے ایسی سرپرائزنگ سچوئشنس سے در لگتا ہے بھئی:cautious:
  6. اگر انسان بندروں کی ارتقا یافتہ شکل ہے تو پھر بندر ابھی تک حیات کیوں ہیں۔۔۔ ۔
    @ نشانی کے طور پر :p
  7. کرکٹ کی گیند گول کیوں ہوتی ہے۔۔۔ ۔۔۔
    @ یہ سوال اپ گیند سے پوچھیں تو زادا بہتر ہے بھئی :cautious:
  8. اگر آپ جیومیٹری کی کوئی شکل ہوتیں تو کونسی ہوتیں۔۔۔ ۔۔۔ ۔
    @ ٹرائیاینگل بڑی پسند ہے مجھے:rolleyes:
  9. کیا آپ ایسے جھوٹے پر یقین کریں گی جو اپنے جھوٹے ہونے کا اقرار کرتا ہو۔۔۔ ۔۔
    @ہمم بلکل نہین:)
  10. کسی نے غلطی سے آپ کے پاؤں پر پاؤں رکھ دیا۔۔۔ پھر کہا۔۔۔ ۔زیادہ تو نہیں لگی۔۔۔ ۔۔۔ کیا کہو گی۔۔۔
    @ کہون گی کہ اپنا پاؤں ادھر دیں میں اپنا پاؤں رکھ کر پھر اپ سے پوچھتی ہوں ۔۔یہ سوال ۔۔۔چھوڑون گی تو نہی اسے(n)
 

عینی شاہ

محفلین
    1. اپنی زبان سے ناک کو چھو سکتی ہیں۔۔۔ ۔۔۔ ۔
      @ اپ اپنی نوز چیک کر کے بتائین اگر اپ بھی ایسا کر سکتے ہیں تو میں بھی کر سکتی ہوں گی یہ:p
    2. اگر آئیس لینڈ میں آئیس ہے تو کیا فِن لینڈ میں فنز ہوں گے۔۔۔ ۔۔۔
      @ ہو سکتا ہے ایسی چیزیں ہر جگہ پائی جا سکتی ہیں :biggrin:
    3. "کیا یہ ڈش اچھی ہے " ایسا پوچھنے کی وجہ کیا ہے۔۔۔ ۔۔دُنیا کا کونسا ویٹر ہے جو کہے گا کہ نہیں جناب۔۔۔ ۔۔
      عینی مینی کی بنی ہوئی ڈش اگر اس نے کبھی بنائی تووووووووو:biggrin:
    4. "کیا آپ سو رہے تھے"لوگ آپ کو جگانے کے بعد ایسا کیوں کہتے ہیں۔۔۔ ۔۔
      @اس لیے کہ لوگ خود نہی سوتے مجھے جگانے والے;)راز کی بات شششش :p
    5. "تمہیں پتہ ہے" بات پوری کرنے سے پہلے ایسا کیوں کہا جاتا ہے۔۔۔ آپ کوئی نجومی ہو جو آپ کو پتہ ہوگا۔۔۔ ۔۔
      @ اس لیے کہ کہنے والے کو زادا پتہ ہوتا ہے :rolleyes:
    6. اگر ایک رانگ نمبر مصروف ہے تو آپ کو کیسے پتہ چلے گا کہ یہ رانگ نمبر ہے۔۔۔ ۔
      @ یہ کیسا سوال ہے ۔۔مجھے کیا پتہ
    7. اپنی زندگی کا سب سے فنی واقعہ بیان کریں۔۔۔
      @
      ففتھ میں سائینس کے کلاس ٹیست میں اس لیئے فیل ہو گئی کہ آج گھر میں بریانی بنی ہو گی اور میرا تعلیم و تربیت بھی آیا ہوا ہوگا ۔۔:rollingonthefloor:اسی خیال میں ٹیسٹ میں دل نہیں لگا ہی ہی ہی
    8. سب سے مزاحیہ بندہ جس کو آُپ جانتی ہوں،،،،،
      @ میرے چھوٹے ماموں جان :)
    9. اپنی زندگی کا وہ واقعہ بتائیں جہاں آپ نے بہت زیادہ ایمبیریس فیل کیا ہو۔۔۔ ۔
      @ جی اک واقعہ ہے لیکن وہ بتانا نہی ہے مجھے ابھی تک ایمبیرس فیل ہوتا ہے کہ میں نے اتنی سی بات کو کیسے مشہور کر دیا تھا اور کسی کو میری وجہ سے سب سے بہت سننا پرا تھا :(
    10. اسکول میں ملنے والی سزا کو آج بھی یاد ہو۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔
      @ فرسٹ پیریڈ میں پانی پینے جانے پر پرنسپل آفس کے باہر 5 منٹ کھڑے ہونے کی سزا آج بھی یاد ہے :cautious:فرسٹ پیریڈ میں پرمیشن نہی ہوتی تھی باہر جانے کی اس لیئے اور ایک اور سزا جب اردو کے ٹیچر نے سلیس میں ریفرنس اور کانٹیکسٹ نہ لکنھے پر وہئ سلیس 5 ٹائمز دے دی تھی کرنے کے لیے:cry:
    11. آخری بار سب سے اونچا کب ہنسی تھیں۔۔۔ ۔۔
      @ یہ تو پتہ نہی اکثر ہنس پڑتی ہوں اونچا :)
    12. ایک درخت کی مختلف شاخوں پر 20 پرندے بیٹھے ہوئے تھے ۔۔ایک کو بندوق کی گولی چلا کر مار دیا گیا۔۔۔ باقی کتنے بچے۔۔۔ ۔۔
      @ یہ بھی نہی اتا ۔۔19 سمپل،:LOL:
    13. ایک سال میں کتنے سیکنڈز ہوتے ہیں،۔۔۔ ۔۔۔
      @
    14. 1948 میں پاکستان کا صدر کون تھا۔۔۔ ۔۔۔
      @ میں تو نہی تھی صدر سے پوچھیں جا کر افف اللہ ۔۔۔مجھے کیا پتہ اب
    15. آم کو لنگرا کس نے کیا۔۔۔
      @ انسانوں نے ان بےچاروں کے بھی نام رکھ دیے ہیں اپنے جیسا بنا لیا ہے ۔۔
    16. محفلین اور محفل کے بارے میں کیا رائے رکھتی ہیں۔۔۔
      @ بہت اچھی فرینڈلی بلکل گھر جیسے ہیں سب لوگ یہاں :)
    17. ہمارے بارے میں کیا رائے رکھتی ہیں۔۔۔ ۔دو سطور ضرور لکھیئے۔۔۔ ۔۔۔
      @ تعریف نہی کرتے کسی کے منہ پر حضرت علی کا قول نہی سنا آپ نے :nerd:
      لیں بھلکڑ بھائی آپ کو تو آنسرز کر دیئے ہیں سارے کے سارے :)
 

عینی شاہ

محفلین

خدانخواستہ کبھی بیمار ہو جاؤ تو :

@ بیمار تو ہوں مین :) اب اس بات پر کوئی اور سوال نہ کریں پلیز :)

1) پہلی فرصت میں ڈاکٹر کو دکھاتی ہو؟
@ بلکل دکھاتی ہوں :)
2) دوائی آرام سے لے لیتی ہو یا زور زبردستی کرنا پڑی ہے؟
@ لاسٹ ایٹ ایئرز سے مسلسل میڈسن لے رہی ہوں اس لیئے کوئی بھی میڈسن بہت آرام سے کھا لیتی ہوں نو ٹینشن میں مدیحہ آپا تھوڑا ہوں :p
3) انجکشن لینے سے گھبراتی تو نہیں؟
@ بلکل بھی نہیں :)
4) یا سب کچھ چھوڑ چھاڑ گھریلو نسخے استعمال کرنے کو بہتر سمجھتی ہو؟

@ وہ بھی کر لیتے ہیں بابا سائین کبھی کبھار ان کے خیال میں دیسی دوائی زدا ایفیکٹیو ہوتی ہے اس لیئے:p
لین جی اپ کے سوال بھی دے دیے :)
 

بھلکڑ

لائبریرین
ایک بھی سوال کا جواب سیریس نہیں:eek: میں نہیں بولتا آپ سے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔:brokenheart2::angry2::devil3:
 

شمشاد

لائبریرین
اب جب کہ تم نے منع کر دیا ہے تو سوال تو نہیں پوچھوں گا۔

اللہ تعالٰی سے دعا ہے کہ تمہیں صحت و تندرستی عطا فرمائے۔
 
Top