آئیے قرآن پڑھیں۔
محمد یعقوب آسی محفلین فروری 22، 2013 #58 جواب نمبر 17 کے حوالے سے ۔۔۔۔۔۔۔۔ پہلے کچھ صفحات جو کسی دوسرے نسخے سے کاپی کئے ہیں، اُن کی جگہ بھی اِسی نسخے کے پہلے چھ صفحے لگا دیں۔ اللہ جزا دے۔ آمین۔ جناب شمشاد
جواب نمبر 17 کے حوالے سے ۔۔۔۔۔۔۔۔ پہلے کچھ صفحات جو کسی دوسرے نسخے سے کاپی کئے ہیں، اُن کی جگہ بھی اِسی نسخے کے پہلے چھ صفحے لگا دیں۔ اللہ جزا دے۔ آمین۔ جناب شمشاد
شمشاد لائبریرین فروری 27، 2013 #59 آسی صاحب قرآن پڑھنا ہی ہے ناں۔ تو اُن صفحات میں بھی وہی ہے جو ان صفحات میں ہے۔