آئیے قرآن پڑھیں۔

شمشاد

لائبریرین
صفحہ 48

Quran_Page_050_2_zpsf050b292.jpg
 

ماہا عطا

محفلین
جزاک اللہ خیرا۔۔۔​
کبھی بھی قرآن پاک کی کسی آیت کو درمیان میں نہ چھوڑیئے گا۔ کیونکہ مفہوم کیا ترجمہ ہی غلط ہو جائے گا، اور گناہ کتنا ہوگا، اللہ ہی جانتا ہے۔شروع میں آپ نے جو
آپ نے سورۃ البقرہ کی آیت 5 تا 12 مکمل اور 13 ویں آیت آدھی شیئر کی ہے، آپ کا کیا خیال ہے یہ اچھی بات ہے۔
میری بات کا برا نہ مانئے گا، آپ کی وجہ سے میں ہر ممبر سے یہ درخواست کروں گا کہ قرآن کی کسی بھی آیت کو آدھا نہ پڑھیں، نہ چھوڑیں اور نہ ہی کسی حدیث کے ساتھ اس طرح کا معاملہ کریں۔ اور اگر کہیں کوئی حوالہ دینا ہے تو بھی سیاق و سباق کو ایک مرتبہ ضرور دیکھ لیا کریں۔ کیونکہ ہو سکتا ہے آپ ایک آیت کا حوالہ دیں لیکن اس آیت سے پہلے کی آیت یا بعد والی آیت کی وجہ سے اس حوالہ دی گئی آیت کا مفہوم بدل جائے۔​
امید ہے غور کیا جائے گا۔​
خوش رہیں۔۔۔​
 
Top