آئیے قرآن پڑھیں۔

شمشاد

لائبریرین
صفحہ 63

Quran_Page_065_2_zps2208785e.jpg
 
شمشاد بھائی ایک دن میں ایک ہی رکوع ڈالا کریں نا بہت ہو جاتا ہے ۔
پھر سمجھنا بھی ہوتا ہے نا
اور نستعلیق فونٹ والا ڈالئے پڑھ تو لیتے ہیں لیکن طبیعت اس کی عادی نہیں ہے نا۔۔۔
 

شمشاد

لائبریرین
اصلاحی صاحب ان شاء اللہ اب ایک ہی صفحہ پوسٹ کیا کروں گا۔ دوسرا یہ کہ میرے پاس تو یہی والا ہے۔ اگر آپ کو ربط دے دیں تو ممنون ہوں گا۔
 
Top