محمد خلیل الرحمٰن
محفلین
بالکل بٹیا! تیار رہیے گا۔ ویسے بھی روٹھے ہوئے شاعروں کو مشاعرے میں لانا ہے۔ آپ کی دھمکیوں کی ضرورت پڑے گی
اسی لیے آئی ڈاونٹ لائک شاعری ۔۔۔۔ شاعر بہت نازک مزاج ہوتے ہیں۔بالکل بٹیا! تیار رہیے گا۔ ویسے بھی روٹھے ہوئے شاعروں کو مشاعرے میں لانا ہے۔ آپ کی دھمکیوں کی ضرورت پڑے گی
آپ پر رونے دھونے والی شاعری کرنے پر پابندی ہے۔۔۔۔۔ اب تو آپ اچھی سی آئی مین ذرا رومینٹک والی شاعری کر سکتے ہیں۔۔۔۔صاف صاف مقدس کا اثر لگتا ہے آپ پر۔
ویسے ہمارے شعر کہنے پر پابندی ہے مقدس کی طرف سے۔
ہماری طرف سے پیشگی معذرت!
مقدس بہن، ایک ماہ کے لیے پابندی ہٹانے کی سفارش کی جاتی ہے۔ویسے ہمارے شعر کہنے پر پابندی ہے مقدس کی طرف سے۔
پرمیشن گرانٹڈ بھیامقدس بہن، ایک ماہ کے لیے پابندی ہٹانے کی سفارش کی جاتی ہے۔
ویسے ہمارے شعر کہنے پر پابندی ہے مقدس کی طرف سے۔
مقدس بہن، ایک ماہ کے لیے پابندی ہٹانے کی سفارش کی جاتی ہے۔
پرمیشن گرانٹڈ بھیا
تابش بھائی یہ مراسلہ نظر آرہا ہے نا ۔ ۔ ۔ صرف کنفرم کردیں ؟میں منتظر ہوں جواب کا @محمدخلیل الرحمٰن صاحب
تابش بھائی یہ مراسلہ نظر آرہا ہے نا ۔ ۔ ۔ صرف کنفرم کردیں ؟
مقدس بہن، ایک ماہ کے لیے پابندی ہٹانے کی سفارش کی جاتی ہے۔
پرمیشن گرانٹڈ بھیا
اس حساب سے تو مشاعرہ شروع ہونے سے پہلے پھر پابندی عائد ہو چکی ہو گیتاکہ یکم جولائی سے جشن شروع ہوتے ہی مشاعرے کا آغاز بھی کردیا جائے
تب تک غزل لکھ چکے ہوں گے۔اس حساب سے تو مشاعرہ شروع ہونے سے پہلے پھر پابندی عائد ہو چکی ہو گی
بھائی بحیثیت شاعر کوالیفائی کیا ہے یا نہیں یہ ہم نہیں بتا سکتے۔ ہم تو صلاح دینے والوں میں سے ہیں۔ اساتذہ ہی رائے دے سکتے ہیں۔بہت شکریہ ۔ ۔ ۔ سر جی بتا تو دیں کوالیفائی کرلیا میں نے یا ۔ ۔
بہت شکریہ محترم توجہ کا ۔ ۔ ۔ کوئ کرسی ورسی لگانی ہو کوئ چائے شائے بنانی ہوچادر وغیرہ سیٹ کرنا ہو پان وان سونف چھالیہ بانٹنی ہو مشاعرے میں تو احقر کو یاد رکھیے گا ۔ ۔بھائی بحیثیت شاعر کوالیفائی کیا ہے یا نہیں یہ ہم نہیں بتا سکتے۔ ہم تو صلاح دینے والوں میں سے ہیں۔ اساتذہ ہی رائے دے سکتے ہیں۔
سٹیج سیکریٹری سے قریب ہی مائیک کے پاس ایک صاحب بیٹھے ہوتے ہیں، زور زور سے واہ واہ کرنے کے لیے۔بہت شکریہ محترم توجہ کا ۔ ۔ ۔ کوئ کرسی ورسی لگانی ہو کوئ چائے شائے بنانی ہوچادر وغیرہ سیٹ کرنا ہو پان وان سونف چھالیہ بانٹنی ہو مشاعرے میں تو احقر کو یاد رکھیے گا ۔ ۔
سٹیج سیکریٹری سے قریب ہی مائیک کے پاس ایک صاحب بیٹھے ہوتے ہیں، زور زور سے واہ واہ کرنے کے لیے۔
واہ واہ واہ واہ ۔ ۔ ۔پریکٹس شروعسٹیج سیکریٹری سے قریب ہی مائیک کے پاس ایک صاحب بیٹھے ہوتے ہیں، زور زور سے واہ واہ کرنے کے لیے۔
زبردست! کیا اس مرتبہ بھی مصرعہ طرح دیا جائے گا؟ اس سے مجھ جیسے نکمے شعرا کو آسانی ہو جاتی ہے۔شعرائے کرام غزل کہہ لیں کہ مشاعرے کا اعلان کچھ ہی دنوں میں ہوا چاہتا ہے۔