فرقان احمد
محفلین
صاحب! ہمیں ٹیگ کرنے کی ضرورت نہیں، بس آپ کا مراسلہ دیکھ لیا، یہی کافی ہے۔میرا خیال تھا کہ آج شعراء کو ٹیگ کرنے کا سلسلہ شروع کروں گا۔ مگر آج تفریح کو پروگرام بن گیا ہے۔ کل سے کرتا ہوں۔
صاحب! ہمیں ٹیگ کرنے کی ضرورت نہیں، بس آپ کا مراسلہ دیکھ لیا، یہی کافی ہے۔میرا خیال تھا کہ آج شعراء کو ٹیگ کرنے کا سلسلہ شروع کروں گا۔ مگر آج تفریح کو پروگرام بن گیا ہے۔ کل سے کرتا ہوں۔
فقیر تو شاید شکیب بھائی کے نام کا حصہ ہے؟ جبکہ یہ عاجز عاجز ہی ہے۔اتنے شاعروں میں فقط ایک عاجز اور ایک فقیر؟
اقتباس لے لیا ہے تاکہ وقت پر مکر نہ جائیںصاحب! ہمیں ٹیگ کرنے کی ضرورت نہیں، بس آپ کا مراسلہ دیکھ لیا، یہی کافی ہے۔
اس کی بھی دلچسپ کہانی ہے۔ انہوں نے عاجزی ہی کے طور پر نام کے ساتھ فقیر لگایا ہوا تھا۔ مگر جب لوگوں نے فقیر بھائی کہنا شروع کر دیا تو گھبرا کر نام تبدیل کروا لیا۔فقیر تو شاید شکیب بھائی کے نام کا حصہ ہے؟ جبکہ یہ عاجز عاجز ہی ہے۔
خلیل بھائی، آپ کی محبت ہے کہ اس قابل سمجھا۔ میرے لیے اعزاز ہے۔فاتح بھائی سالِ گزشتہ کی طرح اس سال بھی آپ ہی مصرعِ طرح تجویز فرمائیے۔ ہم منتظر رہیں گے۔
ضرورت سے زیادہ عاجزی بھی اچھی نہیں ہوتیاس کی بھی دلچسپ کہانی ہے۔ انہوں نے عاجزی ہی کے طور پر نام کے ساتھ فقیر لگایا ہوا تھا۔ مگر جب لوگوں نے فقیر بھائی کہنا شروع کر دیا تو گھبرا کر نام تبدیل کروا لیا۔
ہا ہائے نی کڑیے۔۔۔ بھائیوں سے بہنوں کا ناراض ہونا بنتا ہی نہیں۔۔۔فاتح بھیا میں آپ سے سخت قسم کی ناراض ہوں
مجھے کچھ بھی کہنے سے پہلے سوچ لیجئے گا کہ ٹوئن ہوں آپ کی جو میں، وہ آپ بھی۔۔ کال تو تبھی بند کر دی تھی، طلحہ نے جو اودھم مچایا ہوا تھا اس میں ماما کی بھی کچھ سمجھ نہیں آ رہی تھیہا ہائے نی کڑیے۔۔۔ بھائیوں سے بہنوں کا ناراض ہونا بنتا ہی نہیں۔۔۔
ویسے اس دن تم نے خود کہا کہ "ماما کا فون آ رہا ہے۔۔۔ اس کے بعد کال کرتی ہوں" اور پھر ایسے غائب جیسے۔۔۔۔ سینگ ھاھاھاھاھا
اسی لیے میں نے خالی جگہوں سے ہی کام چلا لیا تھا مکمل محاورہ لکھنے کی بجائےمجھے کچھ بھی کہنے سے پہلے سوچ لیجئے گا کہ ٹوئن ہوں آپ کی جو میں، وہ آپ بھی۔۔ کال تو تبھی بند کر دی تھی، طلحہ نے جو اودھم مچایا ہوا تھا اس میں ماما کی بھی کچھ سمجھ نہیں آ رہی تھی
غیر لیں محفل میں بوسے جام کے
ہم رہیں یوں تشنہ لب پیغام کے
قوافی: جام، پیغام، آلام، رام، نام، کام
گزشتہ مشاعرے میں تیاریاں پہلے سے مکمل تھیں کیا؟؟ یا جولائی میں ہی تیاری ہوئی تھی؟؟خواہش تو یہ تھی کہ جون میں تیاریاں مکمل ہوجائیں لیکن رمضان کی آمد نے اس سلسلے کو سُست کردیا۔ اب کوشش ہے کہ جلد از جلد تیاری ہوجائے۔
جولائی میں ہی تیاری شروع ہوئی تھی اسلیے مشاعرہ شروع ہوتے ہوتے کچھ دن گزر گئے تھے۔گزشتہ مشاعرے میں تیاریاں پہلے سے مکمل تھیں کیا؟؟ یا جولائی میں ہی تیاری ہوئی تھی؟؟
میری رائے بھی اسی کے حق میں ہے۔ محفل والے قوافی تو پچھلے سال بھی تھے۔ہمیں یہ مصرع پسند آرہا ہے۔ کیا کہتے ہیں منتظمینِ مشاعرہ و دیگر محفلین؟
ہمیں یہ زمیں زیادہ پسند آئی ہے کیوں کہ قاتل بسمل اور ہونٹ کے تل وغیرہ سب کچھ نہیں رہنا اس کے بعد شاعری میں ، اگر اس ضعفِ روایت سے ایک مشاعرے کی قیمت دے کر چھوٹا جا سکتا ہے تو مہنگا سودا نہیںہوں شمعِ کشتہ درخورِ محفل نہیں رہا