گُلِ یاسمیں
لائبریرین
ایکٹیویٹی سینٹر میں سکھانے کے لئے۔پیچ ورک؟
کونسی کلاس کے لیے
آپ اچھا کام کر رہی
اس لیے ساتھ ساتھ دل ہے کریں
جی پیچ ورک۔ اس سے بھی بہت ساری چیزیں بنائی جاتی ہیں جیسے شولڈر بیگ۔ شاپنگ بیگ۔ بیڈ شیٹ۔ کشن اور نجانے کیا کیا۔
ایکٹیویٹی سینٹر میں سکھانے کے لئے۔پیچ ورک؟
کونسی کلاس کے لیے
آپ اچھا کام کر رہی
اس لیے ساتھ ساتھ دل ہے کریں
ان شاء اللہاوکے، پر شروع کیجیے گا
نئی لڑی بنے گی۔انھیں سیکھ کر کیا کرنا
اچھا۔۔۔۔ویسے بھی اب اتنا دماغ بچا ہی کہاں ہے
سو کام اور کرنے ہوتے ہیں۔
ہاں نا نئی ہی لڑی بنانی پڑے گی۔ ورنہ سب ایک ہی میں مکس ہو جائے گا نا۔۔ کروشیا بھی اور سٹچنگ بھی۔نئی لڑی بنے گی۔
اچھا۔۔۔۔
اور بڑے بوڑھے یوگوسلاویا بھی سکھا سکتے ہیںشاباش۔
اس کے بعد بوسنیا ہرزوگوینا، مونٹی نیگرو، سلوینیا اور ہو سکے تو سربیا بھی سکھایئےگا۔
اب سیکھ لیجئیے زیک بھائی۔بہت خوش آیا کہ کل ہی کروشیا میں سیر سپاٹے پر ریسرچ کر رہا تھا لیکن یہاں تو کروشے نکلا۔ خیر یہ بھی بہت عرصہ پہلے سیکھنے کی کوشش کی تھی۔ پھر ادھورا چھوڑ دیا
اڑا لیں مذاق۔۔۔ ہمارا بھی وقت آئے گا زیک بھائی۔۔۔اور بڑے بوڑھے یوگوسلاویا بھی سکھا سکتے ہیں
لگدا اے۔۔۔۔ تُسی وی کم چھڈیا کوئی نہیں۔بہت خوش آیا کہ کل ہی کروشیا میں سیر سپاٹے پر ریسرچ کر رہا تھا لیکن یہاں تو کروشے نکلا۔ خیر یہ بھی بہت عرصہ پہلے سیکھنے کی کوشش کی تھی۔ پھر ادھورا چھوڑ دیا
ابھی انتظار کرنا ہے عثمان بھائی کا۔شکریہ! ایک مکالمہ پہلے سے جاری ہے۔ چلے آئیے عاطف بھائی اور فہد اشرف صاحب! دیگر محفلین بھی دلچسپی کی صورت میں رابطہ فرمائیں۔
ابھی آپ کا وقت آنا باقی ہے ؟اڑا لیں مذاق۔۔۔ ہمارا بھی وقت آئے گا زیک بھائی۔۔۔
میں پروفیشنل کروشیا بازوں کو چیلنج کرنا نہیں چاہتا۔ دراصل تکنیکی معاملات میں کورا ہوں۔ابھی انتظار کرنا ہے عثمان بھائی کا۔
تب تک کروشیا سیکھنے والی بات پر غور کیجئیے۔
اب ایسی بھی کوئی تکنیک نہیں چاہئیے۔۔۔۔ کوشش کر کے دیکھئیے۔میں پروفیشنل کروشیا بازوں کو چیلنج کرنا نہیں چاہتا۔ دراصل تکنیکی معاملات میں کورا ہوں۔
ہاں نا۔۔۔۔ابھی آپ کا وقت آنا باقی ہے ؟
اب سیکھ لیجئیے زیک بھائی۔
سیکھنے کی کوئی عمر نہیں ہوتی۔ ہماری ایک سٹوڈنٹ تو 85 کی ہے لیکن وہ کروشیا نہیں پیچ ورک سیکھ رہی ہے۔
بیٹی نے سیکھنا شروع کیا تھا تو اس نے ساتھ مجھے بھی شامل کر لیا تھا۔لگدا اے۔۔۔۔ تُسی وی کم چھڈیا کوئی نہیں۔
پھر تو اچھا رہے گا۔۔۔ آپ ضرور ہوں شامل یہاں بھی۔ اور ساتھ ساتھ شئیر بھی کیجئیے گا۔بیٹی نے سیکھنا شروع کیا تھا تو اس نے ساتھ مجھے بھی شامل کر لیا تھا۔
اڑا لیں مذاق۔۔۔ ہمارا بھی وقت آئے گا زیک بھائی۔۔۔
ابھی آپ کا وقت آنا باقی ہے ؟
مزید کتنی چوٹوں کے بعد؟ہاں نا۔۔۔۔
آپ کو لگتا ہے "آ گیا"
گرتے ہیں شہسوار ہی میدانِ جنگ میںمزید کتنی چوٹوں کے بعد؟
۔۔۔ انٹرویو شروع کرنا ہے !!!مزید کتنی چوٹوں کے بعد؟
عید پہ کرنا ہے شروع۔۔۔۔۔۔۔ انٹرویو شروع کرنا ہے !!!