عبدالقدیر 786
محفلین
بہت اچھی کوشش ہے بہنسب سے پہلے بنیادی اسٹیچ جسے چین اسٹیچ کہا جاتا ہے۔ یہ کوئی بھی کروشیا کی چیز بنانے میں فاؤنڈیشن کا کام دیتا ہے۔
بہت اچھی کوشش ہے بہنسب سے پہلے بنیادی اسٹیچ جسے چین اسٹیچ کہا جاتا ہے۔ یہ کوئی بھی کروشیا کی چیز بنانے میں فاؤنڈیشن کا کام دیتا ہے۔
کوشش کامیاب ہو تو اچھا ہے۔بہت اچھی کوشش ہے بہن
تُسی دوویں رلدیاں ملدیاں جئیاں بے قرار روحاں او۔عید پہ کرنا ہے شروع۔۔۔۔
بستر سےگرتے ہیں شہسوار ہیمیدانِ جنگ میں
آپ کا کام کوشش کرنا ہے کامیابی دینا تو اللہ پاک کا کام ہے آپ اپنا کام کرو وہ اپنا کام کردے گا۔کوشش کامیاب ہو تو اچھا ہے۔
دیکھیں کب بلی کے گلے میں گھنٹی بندھے گی۔۔۔تُسی دوویں رلدیاں ملدیاں جئیاں بے قرار روحاں او۔
امید ہے کہ انٹرویو زبردست رہے گا۔
ان شاء اللہ۔ بھابی سے کہئیے گا اگر وہ سیکھنا چاہئیں ۔۔۔ کام آئے گا۔آپ کا کام کوشش کرنا ہے کامیابی دینا تو اللہ پاک کا کام ہے آپ اپنا کام کرو وہ اپنا کام کردے گا۔
ہماری سادگی دیکھئیے بھائی۔۔۔ ہو بہو نقشہ کھینچ دیتے ہیں اپنی چوٹوں کا۔۔۔ اور پھر مذاق کا نشانہ بنتے رہتے ہیں۔ لیکن ایک بات ہے۔۔ اس طرح درد کا احساس کافی حد تک کم ہو جاتا ہے۔بستر سے
سائیکل سے بھیبستر سے
کون؟؟؟سائیکل سے بھی
اسی مشاغل والے زمرے میں لڑی ڈھونڈھیے، ہڈیاں ٹوٹنے کے بارے میں۔
ہم حاضری لگا چکے ہیں وہاں۔۔۔ لیکن اللہ کا شکر کہ ساری ہڈیاں سلامت ہیں ہماری۔اسی مشاغل والے زمرے میں لڑی ڈھونڈھیے، ہڈیاں ٹوٹنے کے بارے میں۔
وڈا مشکل کم اے ادیدیکھیں کب بلی کے گلے میں گھنٹی بندھے گی۔۔۔
کیا مشکل کام ہے بھائی؟وڈا مشکل کم اے ادی
بلی کو گھنٹی پواونڑ داکیا مشکل کام ہے بھائی؟
کہاں ہے بلی؟؟؟بلی کو گھنٹی پواونڑ دا
گلے کی بجائے کندھے میں آسان ہو گیدیکھیں کب بلی کے گلے میں گھنٹی بندھے گی۔۔۔
دیکھتے ہیں۔۔۔۔گلے کی بجائے کندھے میں آسان ہو گی
کہاں ہے بلی؟؟؟
ہمیں خود ہی معلوم ہے بھائی۔
جنگ چھڑنے کا احتمال ہے ورنہ ابھی بتا دوں