آئیے کروشیا سیکھیں

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
یہ لڑی اب لڑی نہ رہی۔۔۔ عبرت کا نشاں بن گئی۔۔۔۔ کبھی اس میں کروشیا کو کروایشیا بنایا گیا۔۔۔
کبھی گھوڑوں، موروں اور سانپوں پر بھث ہوئی ۔۔۔ حتیٰ کہ تانگے بھی دوڑائے گئے گھوڑوں سمیت۔۔۔
کبھی چابک کو چھجانٹا اور چھانٹے کو چابک کہہ کر سمجھایا گیا۔۔۔ نام پہ نام، نام پہ نام، نام پہ نام بدلا گیا اس تاریخی لڑی کا۔۔۔ جس کا عنوان تو ہنر کی طرف اشارہ کرتا ہے مگر درپردہ سازشیں پل رہی ہیں اس میں۔ ہمیں "پکایا" جا رہا ہے۔ اب تو جاسمن آپا نے اپنے نمائندے عبداللہ محمدکو باقاعدہ اس لڑی کو نیست و نابود کرنے پر آمادہ کر کے بھیجا ہے۔

ہم کسی کی راہ میں روڑے نہیں اٹکائیں گے بلکہ روؤف بھائی کو ساتھ لے کر مخالف ٹیم میں گھس جائیں گے۔ مگر اس سے پہلے یہ ضرور کہیں گے

عرض ہنر بھی وجہ شکایات ہو گئی
چھوٹا سا منہ تھا مجھ سے بڑی بات ہو گئی

زیک بھائی سید عاطف علی بھائی محمد تابش صدیقی بھائی دیکھئیے آپ کے راج میں ہم مظلوموں کے ساتھ کیا ہو رہا ہے اور ایک بھی حرفِ شکایت زبان پر نہیں
 
یہ لڑی اب لڑی نہ رہی۔۔۔ عبرت کا نشاں بن گئی۔۔
اس طرح تو ہوتا ہے اس طرح کے کاموں میں وغیرہ وغیرہ

میرا کونسا راج؟ میں تو آخری دنوں میں سلّا کی طرح ریٹائرمنٹ کے دن گزار رہا ہوں۔
.

آخری خبروں کے مطابق تو راج ، شلپا جی کا تھا اب معلوم نہیں جیل سے کندن بن کر نکلتے ہیں یا کندرا کا را نکلوا بیٹھتے ہیں۔
 

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
اس طرح تو ہوتا ہے اس طرح کے کاموں میں وغیرہ وغیرہ

.

آخری خبروں کے مطابق تو راج ، شلپا جی کا تھا اب معلوم نہیں جیل سے کندن بن کر نکلتے ہیں یا کندرا کا را نکلوا بیٹھتے ہیں۔
پورا نام لیجئیے شلپا سیٹھی جی :rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor:
 

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
اس طرح تو ہوتا ہے اس طرح کے کاموں میں وغیرہ وغیرہ
آپ کو سیدے سیدھے مختصراً یہ پوچھنا چاہئیے تھا

کیوں اداس پھرتے ہو سردیوں کی شاموں میں

پھر ہم بتا دیتے کہ سردیاں نہیں ابھی گرمیاں ہیں۔۔۔ اور دھوپ میں پھرنے سے ڈی وٹامن حاصل ہو جاتے ہیں۔
 

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
میں نے تو گھوڑوں کے لشکر اور سانپوں کے حملے کروائے تھی اور آپ مجھی سے فریاد کر رہیں ہیں ۔
مطلب کہ ہم اکیلے ہی اپنی قطار بنائیں اب؟
روؤف بھائی تو کب سے بدل گئے خلا ف پارٹی کی تعداد اور اسلحہ دیکھ کر۔۔۔ اوپر سے سارے بڑے بڑے لوگ۔
 

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
میں نے تو گھوڑوں کے لشکر اور سانپوں کے حملے کروائے تھی

کوئی وائرس آ گیا ہے املا خراب کروانے والا۔۔۔ سب کا تھا تھی ہوتا جا رہا۔۔۔ ہم سے انجانے میں پیاز ہوئی کو پیاز ہوا بولا تو اصلاح کروا کر بخشا۔
 

محمد عبدالرؤوف

لائبریرین
ہمارے ہاں نہیں ہے سردی۔۔۔ اچھی خاصی دھوپ بھی ہے اور ٹمپریچر بھی 19 ہے
کسی نے گرمی انجوائے کرنی ہے تو ہمارے ہاں چلا آئے :)
LQ4X7Dh.jpg
 
Top