محمد تابش صدیقی
منتظم
جگا تو بنا لی.
مگر ڈر یہ ہے کہ ہمارے جو کھلاڑی وارم اپ میں چل جاتے ہیں. آگے ٹھس ہو جاتے ہیں.
مگر ڈر یہ ہے کہ ہمارے جو کھلاڑی وارم اپ میں چل جاتے ہیں. آگے ٹھس ہو جاتے ہیں.
فہیم؟10 بالز پر 18 درکار.
فہیم کی 26 بالز پر ففٹی
فہیم اشرف
محفل میں بھی فہیم ہیں
اور وہاں ملر صاحب فہیم گیری مچائے ہیںساؤتھ افریقہ کو بھی 7 پر 7 درکار
2012 کے ورلڈ ٹی ٹوئنٹی کے وارم اپ میچ میں پاکستان نے انڈیا کے خلاف 185 چیز کیا تھا جبکہ اصل میچ میں پاکستان ابھی تک 178 چیز کر سکا ہےپاکستان نے 341 چیز کیا بھی تو وارم اپ میں.
پاکستانی ٹیم میں آل راؤنڈرز کی کمی ہےفہیم اشرف
آل راؤنڈر ہے.
پہلی دفعہ سیلیکٹ ہوا ہے.
بگ میچ پلیئر نہیں ہیں ہمارے شہزادے، اس لئے صرف وارم اپ یا پریکٹس میچوں میں ان سے رنزوں کے انبار لگوا لیں۔پاکستان نے 341 چیز کیا بھی تو وارم اپ میں.
اس کی ایک وجہ ہے تابش بھائی ۔۔۔ سرگوشی ملاحظہ فرمائیںجگا تو بنا لی.
مگر ڈر یہ ہے کہ ہمارے جو کھلاڑی وارم اپ میں چل جاتے ہیں. آگے ٹھس ہو جاتے ہیں.
یہ دونوں اینڈز کے اسٹمپز کی گلیاں ہیں؟
جی نہیں۔ چار ڈاٹ بالز ہوئی ہیں اس اوور میں ابھی تک۔یہ دونوں اینڈز کے اسٹمپز کی گلیاں ہیں؟