آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ 2019

مانچسٹر:
لنکا 172/2
29 اوورز
مزید 162 رنز درکار 126 گیندوں میں۔۔

کارڈف:
افغانستان 70/5
21 اعشاریہ 5 اوورز

بارش کے باعث میچ 48 اوورز تک محدود کر دیا گیا ہے۔
 
مانچسٹر:
کینگروز 87 رنز سے کامیاب


:rolleyes:
9 اوورز کے بعد 79/0
لنکا کے عمدہ آغاز۔

لنکن فینز، ٹارگٹ معقول ہے، پچ شاندار ہے باؤنڈری چھوٹی ہے۔ ہم یہ چیس کر لیں گے۔
لنکن ٹیم :

IMG-20190615-192141.jpg
 
2 اعشاریہ 4 گیند پھینک کر محمد عامر 2 دفعہ وکٹ کے ڈینجر زون پر جا چُکا ہے۔۔ بولے تو اک واری فئیر گیا تے فئیر پویلین اچ ای جاوے گا۔
 
روہت کچھ سہما سہما اور ایکسٹر کوشئیس کھیل رہا ہے۔۔
15 گیندوں کے بعد محض 64 فیصد ہی کنٹرول ہے۔۔
لیکن مشکل وقت نکال رہا اگر 15 اور کھیل گیا تو پھر ہمارے ساتھ کھیلے گا۔۔

عموماً پاکستان کے خلاف انڈیا کا آغاز کافی جارحانہ ہوا کرتا ہے۔ آج کچھ بجھا بجھا سا ہوا ہے۔
 
Top