آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ 2019

IMG-20190623-WA0034.jpg

اچھی بیٹنگ انجوائے کرتے ہوئے۔
آج تو حذیفہ نے بھی چینل تبدیل نہیں کیا۔
 
28 اوورز کے بعد 130/3

22 اوورز میں 179 رنز درکار۔
اگلے گھنٹے آدھ میں بارش متوقع، ڈی ایل ایس کے چلتے فیف اور راسی جی نے موڈ بدل لیا۔۔
 
Top