آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ 2019

انڈیا کی حالیہ بیٹنگ کی پرفارمنس چیک کریں۔ ہر میچ میں 300 سے اوپر رنز جڑ رہا ہے۔
اور آج ایسی ٹیم کے خلاف محض 224 رنز بنائے جو اب تک اپنے تمام میچ ہاری ہے۔
:)
ایسے واقعات ہو جاتے ہیں۔ ہر کرکٹ ورلڈکپ میں کچھ اپ سیٹس تو ہوتے ہی ہیں۔
 

فہد اشرف

محفلین
نیوزی لینڈ بمقابلہ ویسٹ انڈیز میچ میں گیارہ اوورز کے کھیل کے بعد نیوزی لینڈ 32/2
ولیمسن اور ٹیلر جب تک کھیل رہے پیں تب تک نیوزی لینڈ ایک اچھے ٹوٹل کی امید رکھ سکتی ہے۔
 

فہد اشرف

محفلین
مجھے ویسے افغانستان کی جیت کے امکانات کم ہی لگ رہے ہیں۔
پریڈکشن میٹر کیا بتاتا ہے۔
افغانستان کے لیے مشکل ہدف تو ہے ہی کیوں کہ اب تک کھیلے گئے مقابلوں میں صرف ایک ہی بار 225 سے اوپر اسکور کر پائے ہیں۔
ابھی تک پریڈکشن میٹر نے کچھ نہیں دکھایا ہے یا میں دیکھ نہیں سکا کیوں کہ بیچ بیچ میں ویسٹ انڈیز کا میچ بھی دیکھ رہا ہوں۔
 
نبی نے بہت دیر کی جارحانہ کھیلنے میں۔
غالباً دو اوورز پہلے جب چھکا لگایا تھا، پھر گیئر پیچھے نہیں کرنا تھا۔
بہرحال اس کی وجہ بھی بمراہ اور شامی کی عمدہ باؤلنگ رہی۔
 
Top