آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ 2019

کیویز تعاقب بھی شدید مشکلات کا شکار۔
ساڑھے 18 اوورز کے بعد 55/2

کپتان و ٹیلر جی کو شدید کمال دیکھانے کی ضرورت ہے۔
 
کینگروز 86 رنز سے کامیاب۔


ورلڈ کپ سے پہلےلگ رہا تھا سکرپٹ رائٹر آئی پی ایل کا ہوگا لیکن یہ تو پی ایس ایلوی بندہ نکل آیا۔
 

فہد اشرف

محفلین
آج کے پانچ وکٹ کے ساتھ اسٹارک کے اس ٹورنا مینٹ 24 وکٹ ہو گئے ہیں کوئی دن آتا ہے کہ وہ میک گرا جی کا ایک ورلڈ کپ ٹورنامینٹ میں سب سے زیادہ 26 وکٹوں کا ریکارڈ توڑ دیں گے۔
 
Top