سروش
محفلین
کچھ کچھ لگ رہا ہے اب تو۔۔۔۔زندہ ہے، بانوے زندہ ہے ۔۔۔۔!
کچھ کچھ لگ رہا ہے اب تو۔۔۔۔زندہ ہے، بانوے زندہ ہے ۔۔۔۔!
میں تو دعا کے لیے فیصل مسجد پہنچ گیا تھا۔
پتا نہیں کیسا پاکستانی تھا۔آج میچ سے قبل افغانیوں نے ایک پاکستانی فین کی دھلائی کر دی۔