عبداللہ محمد
محفلین
مزا آ رہا ہے پڑھنے کا۔
بات اس وقت بھی لعنت، ملامت سے شروع ہوئی تھی۔
جاسم بھائی تب بھی محفل پر تھے۔ ورلڈ کپ اپنا ہی ہے جی۔۔۔
مزا آ رہا ہے پڑھنے کا۔
بات اس وقت بھی لعنت، ملامت سے شروع ہوئی تھی۔
مزا آ رہا ہے پڑھنے کا۔
بات اس وقت بھی لعنت، ملامت سے شروع ہوئی تھی۔
کیا آپ ناظمین بتا سکتے ہیں کہ سوائے عارف کریم عرف جاسم صاحب کے، کوئی اور رکن بھی ہے جس نے اُس لڑی اور اِس لڑی، دونوں میں مراسلے کیے ہوں۔جاسم بھائی تب بھی محفل پر تھے۔ ورلڈ کپ اپنا ہی ہے جی۔۔۔
ہمارے زخموں پر نمک مت چھڑکیںجاسم بھائی تب بھی محفل پر تھے۔ ورلڈ کپ اپنا ہی ہے جی۔۔۔
سزا کے طور پر اگلے سال سے پی ایس ایل میں ویسٹ انڈیز کے کھلاڑیوں کا داخلہ بند کیا جائے: سرفرازچونکہ بڑی وجہ سیمی فائنلز میں نہ آنے کی ویسٹ انڈیز ہے ، اس لئے ادارہ آج کے میچ کا بائیکاٹ کرتا ہے ۔
یہ لوگ لیگز کھیل کھیل کر پیسہ بناتے ہیں اور ٹیم کے لئے کھیلتے ہوئے جان نکل جاتی ہے ۔سزا کے طور پر اگلے سال سے پی ایس ایل میں ویسٹ انڈیز کے کھلاڑیوں کا داخلہ بند کیا جائے:
پتا نہیں کیوں ابھی ایسا نہیں ہے۔ ہاں البتہ سیمی فائنل میں پہنچ کر ہارتے تو شاید ایسا ہوتا۔ اور اگر آخری میچ جیتتے ہیں تو کسی حد تک اطمینان ہو گا۔تفنن برطرف لیکن کل سے بہت دل خراب ہے ۔ سمجھ نہیں آرہا کیا توڑوں اور کہاں سر پھوڑوں ۔ یقیناً سب کا یہی احوال ہے ۔ ہلکے پھلکے مزاح سے دل کو تسلیاں دے رہے ہیں ۔
تفنن برطرف لیکن کل سے بہت دل خراب ہے ۔ سمجھ نہیں آرہا کیا توڑوں اور کہاں سر پھوڑوں ۔ یقیناً سب کا یہی احوال ہے ۔ ہلکے پھلکے مزاح سے دل کو تسلیاں دے رہے ہیں ۔
یوں تو@محب علوی صاحب کے تبصرے بھی پڑھنے کو ملے اس لڑی میں اور@زین کے بھی اور فہیم صاحب کے بھی، مع محمدصابر صاحب، تاہم، اس لڑی میں شاید ان کا کوئی تبصرہ نہیں۔ ممکن ہے، صابر صاحب کا کوئی تبصرہ اس لڑی میں مل جائے۔کیا آپ ناظمین بتا سکتے ہیں کہ سوائے عارف کریم عرف جاسم صاحب کے، کوئی اور رکن بھی ہے جس نے اُس لڑی اور اِس لڑی، دونوں میں مراسلے کیے ہوں۔
ہمارے زخموں پر نمک مت چھڑکیں
کیا ٹیم میں راتوں رات سچن ٹنڈولکر پیدا ہو گئے ہیں؟ماشاءاللہ