آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ 2019

فرقان احمد

محفلین
ہائے چچا غالب، آج آپ پھر یاد آ گئے ،،،!

تھا زندگی میں مرگ کا کھٹکا لگا ہوا
اڑنے سے پیشتر بھی مرا رنگ زرد تھا
 

جان

محفلین
الحمدللہ، اس ورلڈکپ میں تنزلی کے سارے ریکارڈ ہم نے اپنے نام کرنے ہیں۔ :)
شاعر اس موقع پہ کہتے ہیں!

خیر بدنام تو پہلے بھی بہت تھے لیکن
تجھ سے ملنا تھا کہ پر لگ گئے رسوائی کو
احمد مشتاق
 

محمد وارث

لائبریرین
بس بھئی بس، زیادہ بات نہیں۔۔۔۔۔صاب!

61559028_2479289428789714_184326321168449536_n.jpg
 

سید عاطف علی

لائبریرین
لو جی۔ یہ کیا ہوا؟
Score Alert!
Sri Lanka vs New Zealand - Match 3

After 25 overs:
Sri Lanka 115/8 RR: 4.6
Suranga Lakmal 0 (1b, 0x4, 0x6) SR: 0.0
Dimuth Karunaratne 42 (70b, 3x4, 0x6) SR: 60.0
 

سروش

محفلین
دوسرا میچ: افغانستان بمقابلہ آسٹریلیا
افغانستان نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا ۔
پہلے ہی اوور کی تیسری گیند پر محمد شہزاد بغیر کوئی رن بنائے آوٹ، دسرے اوور کی دوسری گیند پر حضرت اللہ بھی بغیر کوئی رن بنائے ہوئے آوٹ ہوئے جبکہ اس وقت افغانستان کا کل سکور 4 رنز تھا ۔
فی الوقت: 5 اوورز کے اختتام پر افغانستان 19 رنز دو وکٹ کے نقصان پر ۔
 

سروش

محفلین
جبکہ نیوزی لینڈ نے سرلنکا کے خلاف 92 رنز بغیر کسی نقصان کے بنالئے ہیں ۔ اور انہیں جیتنے کے لئے 38 اوورز میں 44 رنز درکار ہیں ۔
 
Top