سید عاطف علی
لائبریرین
ایک آؤٹ ۔ وہاب۔
وہابی فرقہ چھا گیا ۔وہاب ریاض ہیٹرک پر
ہن آرام اے؟ہنوز فتح دور است ۔ ابھی کچھ کسر ہے یار۔
اب ہوگا تماشا ۔ہن آرام اے؟
چلو بھائیو ۔ عید بھی ساتھ ساتھ مبارک ۔یہاں چاند کا اعلان بھی ہو چکا ۔مبارکاں
کوئی نہ کوئی ریکارڈ تو بنائیں گے۔
کہاں؟ صوبہ پوپلزئی میں تو کوئی اعلان نہیں ہوا۔چلو بھائیو ۔ عید بھی ساتھ ساتھ مبارک ۔یہاں چاند کا اعلان بھی ہو چکا ۔
وہاں بھی ہو گیا ہے۔کہاں؟ صوبہ پوپلزئی میں تو کوئی اعلان نہیں ہوا۔
آپ حسب معمول لچ تلنے سے رہ نہیں سکے۔ یہ کرکٹر عمران خان کی تصویر ہے جو پاکستانی قوم کا ہیرو رہا ہے، نصب شدہ وزیراعظم عمران خان کی نہیں۔ پھر سے دیکھ لیں۔آج تو ورلڈ کپ نشریات کے دوران آئی سی سی والوں نے وزیر اعظم پاکستان دکھا کر آدھی قوم کو جلا کر راکھ کر دیا
ارے !!!! پوپل جی تائب ہو گئے یا منیب صیب کے دست مبارک پر بیعت ؟کہاں؟ صوبہ پوپلزئی میں تو کوئی اعلان نہیں ہوا۔
کوئی نہ کوئی ریکارڈ تو بنائیں گے۔
2)سکینڈ بیٹنگ کرتے ہوئے زیادہ سے زیادہ رنز...
3) ستمبر 2015 کے بعد گورے ہوم گراؤنڈ پر چیس کرتے ہوئے پہلی شکست !!
یہ کبھی نہیں سدھریں گےارے !!!! پوپل جی تائب ہو گئے یا منیب صیب کے دست مبارک پر بیعت ؟
یہاں تو مبارک بادیں موصول ہونا شروع ہو گئیں ۔ بس پوپل میں بھی یہی سمجھیں ۔