سید عاطف علی
لائبریرین
دوسری لڑی میں بیالیس شہادتیں بنوں سے موصول ہوئیں ۔یہ کبھی نہیں سدھریں گے
دوسری لڑی میں بیالیس شہادتیں بنوں سے موصول ہوئیں ۔یہ کبھی نہیں سدھریں گے
میرے خیال میں ناصر حسین نے ایسی ملتی جلتی بات کی تھی۔ پاکستان کی پچھلی مسلسل گیارہ بارہ شکستوں کی بات ہو رہی تھی اور ساتھ شاید وسیم اکرم تھا۔
کسی کو پتا ہے کہ ناصر حسین نے سوال کہاں کیا تھا؟
ریکارڈ دی درستگی تے پراپیگنڈا دا توڑ دووے کرنے ضروری ہوندے۔ پر تسی چھک پٹ کے رکھو۔لو بھئی ویرو گل اس طرح ہے کہ میچ گیا اھ پاکستان جت تے ایس خوشی اچ ہنڑ جان دتا لیکن ویکھنا کدھر مینوں مدیری استعمال کرنی ای ناں پے جائے۔ ایس لئی ذرا ہتھ ہولا رکھیا کرو۔
وسیم اکرم نے بہت اچھا جواب دیا تھا۔ طلعت حسین لفافی پاکستان سے متعلق صرف منفی باتیں پھیلاتا ہے۔ ناصر حسین نے عمومی بات کی تھی۔ جسے اب یہ سکینڈلائز کر رہا ہے۔میرے خیال میں ناصر حسین نے ایسی ملتی جلتی بات کی تھی۔ پاکستان کی پچھلی مسلسل گیارہ بارہ شکستوں کی بات ہو رہی تھی اور ساتھ شاید وسیم اکرم تھا۔
نیٹ رن ریٹ پر شدید تنقید کے باوجود اسے ہٹایا نہیں جا رہا۔ یہ ایک انتہائی غیرمنصفانہ نظام ہے۔نیٹ رن ریٹ بہتر تو ہوا ہے تاہم ابھی بھی کافی نازک صورتحال ہے
آدھی نہیں ایک چوتھائی۔۔۔آج تو ورلڈ کپ نشریات کے دوران آئی سی سی والوں نے وزیر اعظم پاکستان دکھا کر آدھی قوم کو جلا کر راکھ کر دیا