اکمل برادرز بھی ٹیلنٹ کے حامل رہے ہیں، خاص طور پر، عمر اکمل تاہم وہ اپنی گیم کو پالش نہ کر سکے ۔۔۔!سنا تھا کہ یہ اکمل برادرز کا ہی رشتہ دار ہے ۔ لگتا نہیں ۔
سو جائیں پیر صاحب! جو ہونا ہے، وہ تو ہو کر ہی رہنا ہے ۔۔۔!
میرا خیال ہے کہ ان کا مسئلہ ڈسپلنری نوعیت کا زیادہ تھا یا ہے۔ واللہ اعلماکمل برادرز بھی ٹیلنٹ کے حامل رہے ہیں، خاص طور پر، عمر اکمل تاہم وہ اپنی گیم کو پالش نہ کر سکے ۔۔۔!
لگتا ہے محفلین آج ذیشان بھائی کو سلا کر ہی دم لیں گےسو جائیں پیر صاحب! جو ہونا ہے، وہ تو ہو کر ہی رہنا ہے ۔۔۔!
50 باقی ہونے سے پہلے تک وکٹ بچانا زیادہ اہم ہے۔مطلوبہ رن ریٹ 6 سے اوپر ہو چاہتا ہے
40 اوورز کے بعد باؤنڈری شاٹس متوقع ہیں۔مطلوبہ رن ریٹ 6 سے اوپر ہو چاہتا ہے
یہ دونوں پانچ سے سات اوورز ٹک گئے تو رن ریٹ کا کوئی ایشو نہیں ہونا چاہیے۔مطلوبہ رن ریٹ 6 سے اوپر ہو چاہتا ہے
سولہ آنے۔50 باقی ہونے سے پہلے تک وکٹ بچانا زیادہ اہم ہے۔
قوم کا سکون یا بے سکونی ہار جیت سے مبرا ہے۔اگر آج کا میچ ہار جاتے ہیں تو قوم کی بے چین روح کو سکون مل جائے گا؟
بے چین روح کا پتا نہیں البتہ 92 کی غیر فطری مماثلت اپنے منطقی انجام کو پہنچے گیاگر آج کا میچ ہار جاتے ہیں تو قوم کی بے چین روح کو سکون مل جائے گا؟
سرفراز وزیر اعظم بن سکتے ہیں۔ امکان غالب ہے84 رن رہ گئے۔ مشکل نہیں ہے۔
ولیمسن جی ایک اوور لیتھم جی سے بھی کروا کے دیکھ لو ہو سکتا ہےولٹوکٹ مل ہی جائے۔