فرقان احمد
محفلین
ہم کیا، ہماری ضمانت کیا؛ایک وکٹ لے ہی گئی آپ کی گارنٹی بھی
ٓ
ٹینشن ہمیں بھی بہت ہے ویسے۔۔۔! عالم یہ ہے کہ فی الوقت ہم کو دو ذرائع سے اپ ڈیٹس مل رہی ہیں؛ ایک اردو محفل اور ایک اس گراؤنڈ میں موجود ہمارا دوست ۔۔۔! جس کا عالم یہ ہے کہ 'چین اک پل نہیں، اور کوئی حل نہیں' ۔۔۔!
ٹی وی سکرین پر میچ دیکھنے کی ہمت نہیں پڑ رہی ۔۔۔!