یعنی اپنی اڑان بھول جائیں گےسنا ہے شاہین بدھ کو کیوی بن جائیں گے!
بھولے ہوئے ہیں پہلے ہی، تبھی تو کبھی اِس کے کبھی اُس کے دست و بازو کو نظر لگا رہے ہیں!یعنی اپنی اڑان بھول جائیں گے
چار وکٹیں نکل چکی ہیں سو اتنا آسان بھی نہیں ۔ البتہ دلچسپ ضرور ہے ۔اچھا مقابلہ چل رہا ہے ۔آخری دس اوورز سے 104 رن کچھ ایسا مشکل بھی نہیں ہے
اب تو یوں لگتا ہے کہ بچوں کے ساتھ ابا جان بھی کھیل رہے ہیں۔دھونی کو ورلڈکپ کے بعد ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دینا چاہیے۔ ورنہ ویسے بھی اب سیلکٹ شاید ہی کیا جائے۔
عبد الرزاق سے ٹپس لے ہی لے اب تو۔پانڈیا کی چھٹی
اس پوسٹ پر کون کون ہنسا تھا؟کراچی: سابق کرکٹر باسط علی نے دعویٰ کیاکہ بھارت پاکستان کو ورلڈ کپ سیمی فائنل کی دوڑ سے باہر کرنے کیلیے بنگلادیش اور سری لنکا سے جان بوجھ کر ہار سکتا ہے۔
سنا ہے شاہین بدھ کو کیوی بن جائیں گے!
Only England and Pakistan have been allowed to stick to their own colours while Australia, New Zealand and the West Indies have been exempted from having a different kit because of their unique colours — yellow, black and maroon, respectively.
کیا؟ ہم نے تو میچ ہی بند کر دیا تھا۔جس طرح دھونی اور جادو کھیل رہے ہیں وہ دیکھ کر کمنٹیٹرز کی رگِ ظرافت بھی پھڑک اٹھی ہے۔