کہہ رہے تھے کھیلو جوانو، ناٹ آؤٹ جا کر کیا بھی کر لینا ہے۔کیا؟ ہم نے تو میچ ہی بند کر دیا تھا۔
کٹ تبدیل ہو نہ ہو، دل تبدیل کرتے ہوئے کتنا وقت لگتا ہے۔اس کے مطابق تو پاکستان کی کٹ تبدیل نہیں ہو گی۔کوڈ:Only England and Pakistan have been allowed to stick to their own colours while Australia, New Zealand and the West Indies have been exempted from having a different kit because of their unique colours — yellow, black and maroon, respectively.
بیٹنگ ایوریج مینٹین رہتا ہےکہہ رہے تھے کھیلو جوانو، ناٹ آؤٹ جا کر کیا بھی کر لینا ہے۔
اس بات پر سنجے منجریکر نے پانڈیا کی تعریف کی تھی کہ ہمیشہ ٹیم کے لیے کھیلتا ہے۔بیٹنگ ایوریج مینٹین رہتا ہے
اب سمجھا۔کٹ تبدیل ہو نہ ہو، دل تبدیل کرتے ہوئے کتنا وقت لگتا ہے۔
بھارت نے سازش سے ہار کر پاکستان کو ورلڈ کپ کی دوڑ سے باہر کر دیا۔بچی ہوئی انڈین وکٹوں کا خالص شکار پوری اچار ڈالا جائے گا۔
ہو جائیں گے باہر، مگر ابھی موقع موجود ہے، اتنی جلدی کاہے کی ہے۔بھارت نے سازش سے ہار کر پاکستان کو ورلڈ کپ کی دوڑ سے باہر کر دیا۔
یہ صرف دور دراز کی ایک میتھی میٹیکل پاسبلٹی ہے اور بس۔ پاکستان اور نیوزی لینڈ کے نیٹ رن ریٹ میں قریب ایک رن کا فرق ہے۔ ایک میچ میں ہی اتنا فرق نکالنا مشکل ہوتا ہے چہ چائیکہ پورے ٹورنامنٹ کا فرق، یعنی یہاں ہم تین ساڑھے تین سو اوورز کی بات کر رہے ہیں۔ عملی طور پر اتنا فرق آخری میچ میں نکالنا نا ممکن ہے۔
اگر کہ بھارت نے جان بوجھ کر ایسا کیا ہے تو پھر اسے یہ سوچنا چاہیے کہ اس کا سیمی فائنل انگلستان سے ہی ہوگا۔ اور نتیجہ کچھ زیادہ مختلف نہیں ہوگا۔بھارت نے سازش سے ہار کر پاکستان کو ورلڈ کپ کی دوڑ سے باہر کر دیا۔
پاکستان نے دھونی کا فوجی دستانہ نکالاتو دھونی نے پاکستان ہی ورلڈ کپ سے نکال دیابیٹنگ ایوریج مینٹین رہتا ہے
پاکستانی معیشت کی طرح کرکٹ بھی "دوسروں" کے سہارے چلا رہے ہیں۔ اللہ اس قوم پر رحم کرے۔ویسے بانوے میں بھی صدقے خیرات پر چل رہے تھے۔۔
کوئی انڈیا کی ٹیم کو لگان فلم ہی دکھا دے۔ شاید دوگنے لگان سے بچنے کے لیے ہی جیت جائیں۔
میچ تو شاید فکس نہیں تھا، لیکن انڈین ٹیم کے رویے نے مشکوک ضرور کیا ہے، دو تین باتیں: