یہ کس ڈائنو سار کی ریڑھ کی ہڈی ہے؟
نیوزیلینڈ سے برامد شدہ فوسل ہے ۔ اس پر پاکستان کی فتح کے نقوش کا شک ہوا ہے کرکٹ کے سائنسدانوں کو ۔یہ کس ڈائنو سار کی ریڑھ کی ہڈی ہے؟
یعنی کہ پھر نہ ہی سمجھیے۔مورگن ٹاس جیت گیا اور بیٹنگ کر رہا
اور پانچ میں چوالیس ۔3اوورز میں 25
یہی تو کہا تھا کہ کھانا ہے تو کھل کر کھاؤ۔اور پانچ میں چوالیس ۔
اور کیا کہیں اب
اب دعا کریں کی انگلینڈ 500 رن بنائے اور نیوزی لینڈ 400 رن سے ہار جائےاور پانچ میں چوالیس ۔
اور کیا کہیں اب
اب دعا کریں کی انگلینڈ 500 رن بنائے اور نیوزی لینڈ 400 رن سے ہار جائے
انگلینڈچاہے 600 بنائے لیکن نیوزیلینڈ جیت جائے بس ۔اب دعا کریں کی انگلینڈ 500 رن بنائے اور نیوزی لینڈ 400 رن سے ہار جائے
یعنی کہ پھر نہ ہی سمجھیے۔
کوئی شافی جواب ہے کسی محفلین کے پاس؟اگر نیوزی لینڈ انگلستان سے اگلا میچ ہار جاتا ہے اور فرض کیجیے کہ پچاس رنز کے مارجن سے ہارتا ہے تو اس صورت میں پاکستان کو بنگلہ دیش کو ہرانے کے لیے کیا کار ہائے نمایاں سرانجام دینا ہوں گے تاکہ وہ سیمی فائنل میں پہنچ سکے۔ اگر کسی کے پاس اس قسم کی معلومات ہوں تو کرکٹ کے شائقین کی دلچسپی کے لیے شراکت فرمائیں۔
منحصر ہو ہارنے پر جو امیدنہ ہی لگ رہی ہے ۔ابھی سے نا امیدی چھا رہی ہے۔
کوئی شافی جواب ہے کسی محفلین کے پاس؟
ہمیں کالی آندھی لے ڈوبی ۔۔۔!پاکستان کا نیٹ رن رینٹ اسوقت0.792 مائنس ہے۔
پاکستان رنز سکورڈ 1770 اوورز 338.5
پاکستان رنز کنسیڈڈ 1773 اوورز 303.4
اسکو 0.0 پر لانے کے لئے بھی 400+ کا مارجن درکار ہے۔۔۔
سمجھ تے گئے ہووو گے۔
فارمولا
رنز سکورڈ/اوورز - رنز کنسیڈڈ/اوورز
ہمیں کالی آندھی لے ڈوبی ۔۔۔!
یعنی کہ نیوزی لینڈ اگر انگلستان سے ہارے تو کم از کم 250 کے مارجن سے ہارے اور پاکستان بنگلہ دیش سے جیتے تو 200 کے مارجن سے جیتے اور اگر رنز کا تعاقب کرے تو شاید 250 رنز پندرہ اوورز میں بنانے پڑیں؛ کچھ اسی قسم کی صورت حال ہے شاید ۔۔۔!