آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ 2019

محمد وارث

لائبریرین
ٹھیک ہے بیٹسمین نے ریویو نہ لےکر غلطی کی کیونکہ ریویو کا ایک ہی چانس ہوتا ہے اس لیے بیٹسمین پریشر میں آ گیا، لیکن دراصل یہ ایمپائر کا انتہائی غلط فیصلہ تھا۔
 
فہد اشرف

محفلین

میچ تو میں نہیں دیکھ رہا تھا لیکن کرک انفو پہ لکھا ہے کہ امپائر نے اپیل کرنے سے پہلے ہی آؤٹ دے دیا تھا۔ سوال یہ ہے کہ کیا بغیر اپیل کے ایل بی ڈبلیو آؤٹ دینا سہی ہے؟
 
فرقان احمد

محفلین
زندہ ہے، لنکا زندہ ہے!

ABishek: "Why is SL out of the Competition already ? If NewZealand wins this one and Pakistan loses to Bangladesh and Ultimately Srilanka beating India by a huge margin would result in ENG and SL tied with 10 points." The first tie-breaker is wins, and two of those points are from washouts
 
فہد اشرف

محفلین
تکنیکی طور پر آؤٹ دیا جا سکتا ہے۔
Leg before wicket (lbw) is one of the ways in which a batsman can be dismissed in the sport of cricket. Following an appeal by the fielding side, the umpire may rule a batsman out lbw if the ball would have struck the wicket, but was instead intercepted by any part of the batsman's body (except the hand holding the bat). The umpire's decision will depend on a number of criteria, including where the ball pitched, whether the ball hit in line with the wickets, and whether the batsman was attempting to hit the ball.
Leg before wicket - Wikipedia
 
محمد وارث

لائبریرین
میچ تو میں نہیں دیکھ رہا تھا لیکن کرک انفو پہ لکھا ہے کہ امپائر نے اپیل کرنے سے پہلے ہی آؤٹ دے دیا تھا۔ سوال یہ ہے کہ کیا بغیر اپیل کے ایل بی ڈبلیو آؤٹ دینا سہی ہے؟
تکنیکی طور پر آؤٹ دیا جا سکتا ہے۔
میرے تو خیال میں اپیل کے بغیر ایمپائر آؤٹ نہیں دے سکتا۔ یہ ربط دیکھیے۔
 
فہد اشرف

محفلین
زندہ ہے، لنکا زندہ ہے!

ABishek: "Why is SL out of the Competition already ? If NewZealand wins this one and Pakistan loses to Bangladesh and Ultimately Srilanka beating India by a huge margin would result in ENG and SL tied with 10 points." The first tie-breaker is wins, and two of those points are from washouts
آخری جملہ دوبارہ پڑھیں
 
اس کا جواب یہ ہے کہ پوائنٹس برابر ہونے کی صورت میں سب سے پہلے نمبر آف ونز دیکھی جانی ہیں، نیٹ رن ریٹ اس کے بعد۔ انگلینڈ اور سری لنکا کے 10 پوائنٹس کی ٹائی میں انگلینڈ سری لنکا سے اوپر ہوگا چاہے سری لنکا کا رن ریٹ کتنا ہی بہتر کیوں نہ ہو، کیونکہ انگلینڈ کی پہلے ہی پانچ ونز ہو چکی ہیں اور سری لنکا کی مفروضہ جیت ملا کر بھی چار ہوتی ہیں۔
 
جاسم محمد

محفلین
زندہ ہے، لنکا زندہ ہے!

ABishek: "Why is SL out of the Competition already ? If NewZealand wins this one and Pakistan loses to Bangladesh and Ultimately Srilanka beating India by a huge margin would result in ENG and SL tied with 10 points." The first tie-breaker is wins, and two of those points are from washouts
یہی بات اردو میں کل کہی تھی
مزید: اگر اگلے میچز نیوزی لینڈ، بنگلہ دیش اور سری لنکا جیت جاتے ہیں تو آخری سیمی فائنلسٹ کا تعین نیٹ رن ریٹ کی بنیاد پر ہوگا۔
ان میچز میں بارش کیا گل کھلاتی ہے۔ اس کا تعین سکرپٹ رائیٹر پر چھوڑتے ہیں۔
 
Top