سروش
محفلین
150 والا آپشن اچھا ہے ۔۔شاہین کافی مخمصے میں ہیں، کیویز کو 150 پر آؤٹ کروانا ہے یا چیس کروانا ہے۔۔
150 والا آپشن اچھا ہے ۔۔شاہین کافی مخمصے میں ہیں، کیویز کو 150 پر آؤٹ کروانا ہے یا چیس کروانا ہے۔۔
کیویز ٹو شاہین: آپے کھیڈنا، ساڈے تے نہ رہناشاہین کافی مخمصے میں ہیں، کیویز کو 150 پر آؤٹ کروانا ہے یا چیس کروانا ہے۔۔۔
میچ تو میں نہیں دیکھ رہا تھا لیکن کرک انفو پہ لکھا ہے کہ امپائر نے اپیل کرنے سے پہلے ہی آؤٹ دے دیا تھا۔ سوال یہ ہے کہ کیا بغیر اپیل کے ایل بی ڈبلیو آؤٹ دینا سہی ہے؟ٹھیک ہے بیٹسمین نے ریویو نہ لےکر غلطی کی کیونکہ ریویو کا ایک ہی چانس ہوتا ہے اس لیے بیٹسمین پریشر میں آ گیا، لیکن دراصل یہ ایمپائر کا انتہائی غلط فیصلہ تھا۔
ابھی تو اُمید بندھی ہے کہ پوری ٹیم سو سے نیچے لڑھک جاوے گی! کمال کرتے ہیں آپ!(NZ 14/2 (5.2
CRR: 2.62 REQ: 6.54
مایوس کن!!!!
تکنیکی طور پر آؤٹ دیا جا سکتا ہے۔میچ تو میں نہیں دیکھ رہا تھا لیکن کرک انفو پہ لکھا ہے کہ امپائر نے اپیل کرنے سے پہلے ہی آؤٹ دے دیا تھا۔ سوال یہ ہے کہ کیا بغیر اپیل کے ایل بی ڈبلیو آؤٹ دینا سہی ہے؟
میچ تو میں نہیں دیکھ رہا تھا لیکن کرک انفو پہ لکھا ہے کہ امپائر نے اپیل کرنے سے پہلے ہی آؤٹ دے دیا تھا۔ سوال یہ ہے کہ کیا بغیر اپیل کے ایل بی ڈبلیو آؤٹ دینا سہی ہے؟
آر یا پار والا معاملہ ہےابھی تو اُمید بندھی ہے کہ پوری ٹیم سو سے نیچے لڑھک جاوے گی! کمال کرتے ہیں آپ!
تکنیکی طور پر آؤٹ دیا جا سکتا ہے۔
Leg before wicket - WikipediaLeg before wicket (lbw) is one of the ways in which a batsman can be dismissed in the sport of cricket. Following an appeal by the fielding side, the umpire may rule a batsman out lbw if the ball would have struck the wicket, but was instead intercepted by any part of the batsman's body (except the hand holding the bat). The umpire's decision will depend on a number of criteria, including where the ball pitched, whether the ball hit in line with the wickets, and whether the batsman was attempting to hit the ball.
میچ تو میں نہیں دیکھ رہا تھا لیکن کرک انفو پہ لکھا ہے کہ امپائر نے اپیل کرنے سے پہلے ہی آؤٹ دے دیا تھا۔ سوال یہ ہے کہ کیا بغیر اپیل کے ایل بی ڈبلیو آؤٹ دینا سہی ہے؟
میرے تو خیال میں اپیل کے بغیر ایمپائر آؤٹ نہیں دے سکتا۔ یہ ربط دیکھیے۔تکنیکی طور پر آؤٹ دیا جا سکتا ہے۔
آخری جملہ دوبارہ پڑھیںزندہ ہے، لنکا زندہ ہے!
ABishek: "Why is SL out of the Competition already ? If NewZealand wins this one and Pakistan loses to Bangladesh and Ultimately Srilanka beating India by a huge margin would result in ENG and SL tied with 10 points." The first tie-breaker is wins, and two of those points are from washouts
اس کا جواب یہ ہے کہ پوائنٹس برابر ہونے کی صورت میں سب سے پہلے نمبر آف ونز دیکھی جانی ہیں، نیٹ رن ریٹ اس کے بعد۔ انگلینڈ اور سری لنکا کے 10 پوائنٹس کی ٹائی میں انگلینڈ سری لنکا سے اوپر ہوگا چاہے سری لنکا کا رن ریٹ کتنا ہی بہتر کیوں نہ ہو، کیونکہ انگلینڈ کی پہلے ہی پانچ ونز ہو چکی ہیں اور سری لنکا کی مفروضہ جیت ملا کر بھی چار ہوتی ہیں۔زندہ ہے، لنکا زندہ ہے!
ABishek: "Why is SL out of the Competition already ? If NewZealand wins this one and Pakistan loses to Bangladesh and Ultimately Srilanka beating India by a huge margin would result in ENG and SL tied with 10 points." The first tie-breaker is wins, and two of those points are from washouts
یہی بات اردو میں کل کہی تھیزندہ ہے، لنکا زندہ ہے!
ABishek: "Why is SL out of the Competition already ? If NewZealand wins this one and Pakistan loses to Bangladesh and Ultimately Srilanka beating India by a huge margin would result in ENG and SL tied with 10 points." The first tie-breaker is wins, and two of those points are from washouts
مزید: اگر اگلے میچز نیوزی لینڈ، بنگلہ دیش اور سری لنکا جیت جاتے ہیں تو آخری سیمی فائنلسٹ کا تعین نیٹ رن ریٹ کی بنیاد پر ہوگا۔
ان میچز میں بارش کیا گل کھلاتی ہے۔ اس کا تعین سکرپٹ رائیٹر پر چھوڑتے ہیں۔
ہمیں یاد ہے اور ہم نے اس کی تائید بھی کی تھی۔ بس یہ تبصرہ برائے تبصرہ تھا اور یار دوستوں نے ہماری 'کلاس' لے لی! برا ہو کرک انفو کا ۔۔۔!یہی بات اردو میں کل کہی تھی
بس نیوزی لینڈ کی حمایت ختم۔ شاباش انگلینڈ سو سوا سو پر ڈھیر کر دو ان کیویوں کو۔ویلیمسن آؤٹ
61 پر 3