عباس اعوان
محفلین
ویڈیو دیکھی، امپائر نے اپیل کے بعد فیصلہ دیا۔میچ تو میں نہیں دیکھ رہا تھا لیکن کرک انفو پہ لکھا ہے کہ امپائر نے اپیل کرنے سے پہلے ہی آؤٹ دے دیا تھا۔ سوال یہ ہے کہ کیا بغیر اپیل کے ایل بی ڈبلیو آؤٹ دینا سہی ہے؟
ویڈیو دیکھی، امپائر نے اپیل کے بعد فیصلہ دیا۔میچ تو میں نہیں دیکھ رہا تھا لیکن کرک انفو پہ لکھا ہے کہ امپائر نے اپیل کرنے سے پہلے ہی آؤٹ دے دیا تھا۔ سوال یہ ہے کہ کیا بغیر اپیل کے ایل بی ڈبلیو آؤٹ دینا سہی ہے؟
1992 والی سب نشانیاں اختتام پزیر ہوئیں۔ اگر اب بھی پاکستان فائنل میں پہنچے تو یہ 1992 کی نشانی نہیں قیامت کی نشانی ہو گی۔اب کل کا میچ سکون سے دیکھیں گے۔
1992 والی سب نشانیاں اختتام پزیر ہوئیں۔ اگر اب بھی پاکستان فائنل میں پہنچے تو یہ 1992 کی نشانی نہیں قیامت کی نشانی ہو گی۔
نیوزی لینڈ کی ٹیم ہمیشہ پاکستان کی معاونت کرتی آئی ہے؛ سیمی فائنل میں پہنچنا ہو، فائنل میں پہنچنا ہو، یہ پہلی مرتبہ ہو رہا ہے کہ نیوزی لینڈ نے علم بغاوت بلند کیا ہے۔ یہ وقت بھی ہمیں دیکھنا تھا؛ یلغار ہو، یلغار ہو، یلغار ہو!بانوے کی نشانیاں ڈھونڈتے تو میں بانوے کا ہو گیا ہوں!
ایلفی اتر گئیبھئی، چار وکٹیں دس پندرہ رنز میں گر جائیں تو کوئی موہوم سی اُمید شاید پیدا ہو ہی جائے تاہم یہ دونوں کھلاڑی تو چمڑیس ہی ہو گئے وکٹ پر ۔۔۔!
ہم نے میچ لگایا اور ایک وکٹ گرائی۔ میچ بند کر دیا۔ اب بقیہ تین آپ گرانے کی کوشش کریں۔ ہیٹ ٹرک کروا دیں تو کیا ہی بات ہے!ایلفی اتر گئی
معاملات پہنچ سے کافی دور ہو چکے ہیں۔ہم نے میچ لگایا اور ایک وکٹ گرائی۔ میچ بند کر دیا۔ اب بقیہ تین آپ گرانے کی کوشش کریں۔ ہیٹ ٹرک کروا دیں تو کیا ہی بات ہے!
اسی لیے کہا تھا کہ انگلستان کو چار سو پچاس رنز بنانے دیں۔ ایک آپ ہیں کہ انگلستان کو جلد آؤٹ کرانے کے چکر میں فیصل مسجد پہنچ گئے! ہماری آواز پر کسی نے کان نہ دھرا ۔۔۔!معاملات پہنچ سے کافی دور ہو چکے ہیں۔
بنگلہ دیش سے جیت ضرور جائیں، باقی اب مشکل ہے۔
عمران خان کے پاس اب ۴ سال ہیں۔ اپنے بھرپور اختیارات استعمال کرتے ہوئے ریلوکٹوں کو جیلوں میں بند کریں۔باقی ٹیم اپنے آپ ٹھیک ہو جائے گیمعاملات پہنچ سے کافی دور ہو چکے ہیں۔
بنگلہ دیش سے جیت ضرور جائیں، باقی اب مشکل ہے۔
آپ حرم سے دعا کروا لیتے!ایک آپ ہیں کہ انگلستان کو جلد آؤٹ کرانے کے چکر میں فیصل مسجد پہنچ گئے!
یہ آپ نے۴ کیسے لکھا ہے؟ اختیارات کی بات تو بعد میں دیکھیں گے ۔۔۔!عمران خان کے پاس اب ۴ سال ہیں۔ اپنے بھرپور اختیارات استعمال کرتے ہوئے ریلوکٹوں کو جیلوں میں بند کریں۔باقی ٹیم اپنے آپ ٹھیک ہو جائے گی