میچ اب بھارت کے ہاتھ سے نکلتا ہوا
آن کرنا تو نہیں تھا لیکن انگلینڈ سے جیسے انڈیا ہارا، اس دکھ میں آن کیا صرف آخری دو اوور کے لیےاوہ تو آپ نے ٹی وی آن کر لیا۔ بولے تو تبھی انڈیا کے ہاتھ سے میچ پھسل گیا
آج دکھ کا مداوا ہو ہی گیا!!!!اس دکھ میں آن کیا
ہماری دانست میں، دھونی کو سات نمبر پر بھیج کر ظلم کیا گیا۔ دھونی کو پانچ نمبر پر بھیج دینا چاہیے تھا۔ میچ ہر کھلاڑی نہیں 'بنا' سکتا۔ یہ کارنامہ دھونی جیسے عظیم کھلاڑی ہی سرانجام دے سکتے ہیں جو میچ کے اتار چڑھاؤ کو سمجھ رہے ہوتے ہیں۔ بہرصورت، یہ ایک یادگار میچ تھا۔
شاید شاستری جی کا فیصلہ ہو۔ میچ کے دوران کوہلی اور شاستری کے مابین نوک جھونک بھی چل رہی تھی۔یہ فیصلہ دھونی کا اپنا لگتا ہے۔
کوہلی اور راوی جی کہ طرف سے دھونی کو نیچے دھکیلنے کی کوئی معقول وجہ سمجھ نہیں آتی۔۔۔