آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ 2019

فرقان احمد

محفلین
ہے کوئی اللہ کا بندہ جو کہ بتا دے پچ کیسی ہے آج کے میچ کی اور یہ ہدف کم ہے یا مناسب ہے، وغیرہ وغیرہ! :) آج کے میچ کا کچھ آئیڈیا نہیں ہے۔
 
محمد وارث

لائبریرین
224 کے تعاقب میں انگلینڈ کا اچھا آغاز۔ 6 اوورز میں بغیر نقصان کے 31 رنز۔ آسٹریلیا نے جلد ہی وکٹیں نہ نکالیں تو اتوار کو تاریخ رقم ہونے جا رہی ہے۔
 
محمد وارث

لائبریرین
میرا اشارہ اس طرف تھا کہ نیوزی لینڈ اور انگلینڈ کا فائنل ہوا تو دونوں میں سے کوئی ایک پہلی بار ورلڈ کپ جیتے گا، ان دونوں ملکوں کے لیے شاید یہ "بڑی" تاریخ ہو۔

میرا اشارہ تھا کہ ولیمسن جی ہی ٹرافی اٹھائیں گے مخالف خواہ کوئی بھی ہو۔۔
 
ہے کوئی اللہ کا بندہ جو کہ بتا دے پچ کیسی ہے آج کے میچ کی اور یہ ہدف کم ہے یا مناسب ہے، وغیرہ وغیرہ! :) آج کے میچ کا کچھ آئیڈیا نہیں ہے۔

سر یہی کوئی آدھا گھنٹہ پہلے دوسری اننگ کے آغاز سے یہی کچھ لمحے قبل تک تو مناسب ہدف دکھائی پڑ رہا تھا۔ اور پچ میں مدد وغیرہ وغیرہ کے امکانات بھی شدید روشن تھے تاہم جونی اور جیسن جی نے تمام خیالات غلط ملط شلط کر دہے ہیں۔ :)
 
فرقان احمد

محفلین
گویا ورلڈ کپ کا فائنل میچ انگلستان اور نیوزی لینڈ کے مابین ہونے جا رہا ہے؛ ہمارا ووٹ انگلستان کی ٹیم کے لیے ہے۔
 
فہد اشرف

محفلین
اس بار ومبلڈن مزے کا ہو رہا ہے۔ نڈال فیڈرر کا سیمی فائنل عورتوں کے مقابلے میں سیرینا ہالیپ کا فائنل۔ کرکٹ ورلڈ کپ تو پانی ہے ومبلڈن کے سامنے۔ :p
 
فرقان احمد

محفلین
اس بار ومبلڈن مزے کا ہو رہا ہے۔ نڈال فیڈرر کا سیمی فائنل عورتوں کے مقابلے میں سیرینا ہالیپ کا فائنل۔ کرکٹ ورلڈ کپ تو پانی ہے ومبلڈن کے سامنے۔ :p
ورلڈ کپ سے باہر ہونے کا صدمہ کافی بڑا ہے۔ دو تین دن تو لگیں گے صاحب!
 
Top