محمد تابش صدیقی
منتظم
نہیں سوچنا تھایار ہم 240 کے پار سوچنے لگے تھے۔
نہیں سوچنا تھایار ہم 240 کے پار سوچنے لگے تھے۔
آپ کل بھی یہی سوچ رہے تھے۔یار ہم 240 کے پار سوچنے لگے تھے۔
وہ ٹاس کے بعد اب کیا پچ میں چابی نہیں گھماتے؟ہے کوئی اللہ کا بندہ جو کہ بتا دے پچ کیسی ہے آج کے میچ کی اور یہ ہدف کم ہے یا مناسب ہے، وغیرہ وغیرہ!
ہائے ہماری قسمت! ہم سمجھے، رمیز راجا صاحب بھی محفلین میں شامل ہیں ۔۔۔!وہ ٹاس کے بعد اب کیا پچ میں چابی نہیں گھماتے؟
224 کے تعاقب میں انگلینڈ کا اچھا آغاز۔ 6 اوورز میں بغیر نقصان کے 31 رنز۔ آسٹریلیا نے جلد ہی وکٹیں نہ نکالیں تو اتوار کو تاریخ رقم ہونے جا رہی ہے۔
میرا اشارہ اس طرف تھا کہ نیوزی لینڈ اور انگلینڈ کا فائنل ہوا تو دونوں میں سے کوئی ایک پہلی بار ورلڈ کپ جیتے گا، ان دونوں ملکوں کے لیے شاید یہ "بڑی" تاریخ ہو۔تاریخ تو ہر صورت رقم ہو کر ہی رہے گی۔۔۔
میرا اشارہ اس طرف تھا کہ نیوزی لینڈ اور انگلینڈ کا فائنل ہوا تو دونوں میں سے کوئی ایک پہلی بار ورلڈ کپ جیتے گا، ان دونوں ملکوں کے لیے شاید یہ "بڑی" تاریخ ہو۔
ہے کوئی اللہ کا بندہ جو کہ بتا دے پچ کیسی ہے آج کے میچ کی اور یہ ہدف کم ہے یا مناسب ہے، وغیرہ وغیرہ! آج کے میچ کا کچھ آئیڈیا نہیں ہے۔
مان لیا سر کہ آپ "اشارے بازیوں" کے بڑے ماہر ہیں!میرا اشارہ تھا کہ ولیمسن جی ہی ٹرافی اٹھائیں گے مخالف خواہ کوئی بھی ہو۔۔
ورلڈ کپ سے باہر ہونے کا صدمہ کافی بڑا ہے۔ دو تین دن تو لگیں گے صاحب!اس بار ومبلڈن مزے کا ہو رہا ہے۔ نڈال فیڈرر کا سیمی فائنل عورتوں کے مقابلے میں سیرینا ہالیپ کا فائنل۔ کرکٹ ورلڈ کپ تو پانی ہے ومبلڈن کے سامنے۔
اور ویسے بھی یہ "پانی" اب سر سے گزر چکا ہے۔کرکٹ ورلڈ کپ تو پانی ہے ومبلڈن کے سامنے