محمد تابش صدیقی
منتظم
بیرسٹو آؤٹ
124 پر 1
سٹارک کی 27ویں وکٹ
124 پر 1
سٹارک کی 27ویں وکٹ
ہمارے آفس کے انڈین کولیگس کے بھی چہرے اترے ہوئے تھے آج، اور چہرے چھپا رہے تھے۔ورلڈ کپ سے باہر ہونے کا صدمہ کافی بڑا ہے۔ دو تین دن تو لگیں گے صاحب!
پانی پانی کر گئی مجھ کو قلندر کی یہ باتاور ویسے بھی یہ "پانی" اب سر سے گزر چکا ہے۔
زبردست!!! میک گرا کا ریکارڈ توڑنے کے ساتھ ساتھ اسٹارک کا یہ بھی شاید ریکارڈ ہی ہو کہ ایک بھی مقابلے میں(نہ اس سال نہ ورلڈ کپ 2015 میں) وکٹ لیس نہیں گئے ہیں۔بیرسٹو آؤٹ
124 پر 1
سٹارک کی 27ویں وکٹ
تو گیا ومبلڈن کے در پہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔پانی پانی کر گئی مجھ کو قلندر کی یہ بات
دھرماسینا سے ایسی غلطی کی امید نہ تھی۔رائے کو امپائر نے غلط آوٹ دیا۔
اور بٹلر سے ایسے احمقانہ ریویو کی امید نہیں تھی۔دھرماسینا سے ایسی غلطی کی امید نہ تھی۔
کہتے ہیں کہ بٹلر نے یہ "حماقت" نان اسٹرائیکر رائے کے مشورے سے ہی کی۔ گویا۔۔۔۔اور بٹلر سے ایسے احمقانہ ریویو کی امید نہیں تھی۔
آج نہیں۔ مبارک ہو انگلینڈشین وارن نے 1996ء میں ورلڈ کپ سیمی فائنل میں ویسٹ انڈیز کے مقابلے میں اسی طرح کے لو اسکورنگ میچ میں آسٹریلیا کو فتح دلوائی تھی۔ ہے کوئی شین وارن کے پائے کا اس میچ میں ۔۔۔!
پاکستان نے چونکہ فائنل میں پہنچنے والی دونوں ٹیمز کو ہرایا ہوا ہے، اس لیے اخلاقی فتح پاکستان کی۔نیوزی لینڈ یا انگلینڈ کو جیتنا چاہیے ورلڈ کپ۔
تاکہ ہم کہہ سکیں کہ پاکستان نے ورلڈ چمپئن کو ہرایا تھا۔