کہاں ہیں آپ
ایک چھوٹا ڈونگہ تو میں ہڑپ کرگئی باقی رہ گئے دو ،۔۔۔ اب فرحت سے تو ہر آدھے گھنٹے سے رابطہ ہے کہ ٹیکست سے بات لمبی باتیں ہوجاتیں ہیں ہماری روز کی ،۔۔ پر آپکا پتا نہیں ہوتا کہاں ہیں ؟ سو رہیں ہوتیں ہیں کہ جاگ رہی ہوتیں ہیں ،۔۔
( م س ن پر میں نہیں آتی کہ م س ن پر ایک بار آجاؤ تو اٹھنا مشکل کام ہوتا ہے کہ کئی اور کام بھی تو کرنے کو ہوتے ہیں
)
آپ سے اکثر آفترنون میں ہی یہی میری بات ہوجایا کرتی ہے کہ لنچ ٹائم کچھ دیر کو میں بھی آتی ہوں اور آپ بھی موجود ہوتیں ہیں ،۔۔۔
اور ویسے بھی کل سیٹئرڈے ہے میرا فونک رابطے ۔۔ سب دوستوں کو کال کرنے کے ،۔۔
چلئیے میں آپکو کل ، یا پرسوں کھیر فون کے راستے سے بیھجتی ہوں