مبارکباد آئی لو یو ،۔۔

تیشہ

محفلین
ہاہاہا ۔۔ باجو آپ بھی نہ ۔۔:lol::lol:

:battingeyelashes:

آپ بھی نہ ؟ کیا سارہ ؟ :lol:

کیسی ہو تم ؟ اور کہاں گمُ ہو ؟ شگفتہ ، حجاب کیسی ہیں ؟
میں فلُ تیاری میں ہوں بس پہچننےکو ہوں پاکستان :battingeyelashes:
مگر کراچی کے حالات بہت خراب ہورہے ہیں روز نئی نیوز سننے دیکھنے کو مل رہی ہ ے :noxxx:
اور میں شش وپنج پے پڑنے کو ہوں کہ کراچی آؤں کہ ۔۔ ۔ ۔۔۔ ۔۔ :worried:
دیکھتی ہوں ۔ ۔ جاکر سوچتی ہوں کہ کیا کیا جائے :worried:
کراچی کی تو ہر دوسری سٹریٹ میں بم ُ پھوٹ رہے ہیں ۔۔۔ کہیں میں پہنچ آؤں تو واپسی پے کچھ :lol: میرے پے ہی پھوٹا پڑے ۔ ڈر ہے مجھے :worried:
 
سارہ خان

محفلین
میں ٹھیک ہوں باجو۔۔ بس آج کے واقعے کی وجہ سے اداس ہوں ۔۔۔:( آپ کیسی ہیں ؟ شگفتہ کا تو نہیں پتا حجاب سے بات ہوتی ہے وہ ٹھیک ٹھاک ہے ۔۔

آپ کی کال آ رہی تھی میں کچن میں تھی ۔۔ جب تک آئی ریسیو کرنے تو بند ہوگئی ۔۔ :(۔۔۔

آپ ڈریں نہیں باجو ہم بھی تو رہ رہے ہیں نہ ۔۔ :) جب تک آپ آئیں گی حالات ٹھیک ہو جائیں گے:( ۔۔ابھی تو آپ کے آنے میں ٹائیم ہے نہ ۔۔۔کچھ نہیں ہوگا انشاءاللہ ۔۔ اللہ ہم سب کو اپنی حفااظت میں رکھے ۔ ( آمین
 
میرا جوش ولولہ ٹھنڈا پڑگیا ہے ناں سارہ ۔۔کراچی آنے کا :chatterbox:
آج مجھے بہت بہت غصہ آیا دکھُ ہوا کہ آگ لگی ہوئی ہے اور وہاں ایک ہی فائر بریگیڈ کھڑی ہوئی تھی :skull:
کیا سے کیا ہوگئی ہے وہاں کے لوگ ۔۔اور حالات ۔۔۔ جدھر دیکھا جائے اُدھر بم بلاسٹ :worried:
اقراہ کہنے لگی خبردار امی آپ کراچی گئیں تو :worried: ۔ ۔۔ وہاں کا نام بھی نا لیں ۔۔:noxxx:
اسلئے مجھے جو کراچی آنے کا شوق چڑھا ہوا تھا بھک سے ختم ہوگیا ہے :battingeyelashes:
مگر یہ میرے موُڈ ، اور کراچی کے حالات پے ڈپینڈ کرے گا اگر تو میرے پاکستان ہوتے ہوئے کراچی میں امن رہا تو پہنچ بھی آؤں گی ۔ امن نا ہوا تو پھر شاید ممکن نا ہو کہ میں تم سب کو مل سکوں :(
:battingeyelashes:
 
سارہ خان

محفلین
یہاں کے حالات پر تو ہر کوئی غم و غصے میں ہی ہے ۔۔ :(

انشاء اللہ تب تک سب ٹھیک ہوگا باجو ۔۔ اس وقت حالات اچھے رہے تو آپ ضرور آئیے گا ۔۔:)
 
تیشہ

محفلین
یہاں کے حالات پر تو ہر کوئی غم و غصے میں ہی ہے ۔۔ :(

انشاء اللہ تب تک سب ٹھیک ہوگا باجو ۔۔ اس وقت حالات اچھے رہے تو آپ ضرور آئیے گا ۔۔:)

:worried: ڈیپینڈ ۔۔ ۔۔

حالات اچھے رہے تو انشااللہ میں تم سب کے پاس ہونگی ۔۔
animated029.gif
 
Top