مبارکباد آئی لو یو ،۔۔

تیشہ

محفلین
ادھر بھی یہی حال ہے ماورہ :( مناہل بہت اٹیچ ہے اقراہ سے ۔ وہ کل سے آنسو بہا رہی ہے کہ اقراہ چلی گئی ہے تو اسے مس کر رہی ہیں دونوں ، اور میں بھی :( گھر خالی خالی سا لگ رہا ہے ۔ اور اقراہ بہت خوش ہے کہ اسکا دل لگ گیا ہے ۔ روم میٹ اچھی ہین ، دو سے تو میں مل کر آئی ہوں ، دو میرے آنے کے بعد آئی ہیں ، اقراہ اور وہ سب ملکر خوب انجوائے کر رہی ہیں کئی ایونٹس آرہے ہیں یونی کے ۔ کبھی باربیکیو پر ، تو کبھی کہیں ، اور ہم ہر آدھے گھنٹے بعد اس سے بات کرکے اپنی اداسی کم کرلیتی ہیں ۔ :hatoff:
ہفتے کا دن اور ایک رات ، میں اقراہ کیساتھ ہی گزار کر آئی ہوں سنڈے کا بھی سارا دن اسی کے ساتھ ہاسٹل ، گزرا ، کمرہ سیٹ کرکے دے آئی ہوں ، الماری میں کپڑے ہینگ کر دے آئی ہوں ، آٹا گوندھ کر دے آئی ہوں سالن ، کباب ، کوفتے بنا کر فریز کر آئی ہوں ،
اور آتے ہوئے نا اقراہ روئئ :grin: نا میں روئی :grin: ۔ کیونکہ اسے باربیکیو جانا تھا ، مجھے ساڑھے تین گھنٹے کا سفر طے کرکے واپس گھر آنا تھا :music:
 
تیشہ

محفلین
ادھر آؤ یہ دیکھو میں اسکی ویڈیو اور تصویریں بنا لائی ہوں ۔
تم بھی بھائی سے کہنا وہ بھی تمھیں بنا کر سینڈ کرے ۔
دیکھیں تو پولینڈ کا ہاسٹل کیسا ہے ۔۔ ؟
 
ماوراء

محفلین
زبردست۔ آپ تو سارے کام اس کو کر کے دے آئی ہیں۔ ہم نے بھائی کو کہا کہ کوئی ایک تمھارے ساتھ چلے جاتے ہیں۔ لیکن وہ تو کسی کو ساتھ لے کر جانے کے لیے تیار ہی نہیں تھا۔ ابھی ائیر پورٹ پر پہنچا ہے۔ میں بھی اسے مسلسل فون پہ فون کر رہی ہوں۔اور وہ آگے سے کہہ رہا ہے کہ ائیر پورٹ سے تو نکل لینے دو۔۔ پھر میں خود کر لوں گا۔ :grin: اور اوپر سے یہ امیاں بھی بہت نازک دل کی ہوتی ہیں۔ شکر ہے آپ نہیں روئیں۔۔ ہماری امی تو روتی رہی ہیں۔ :grin:
اصل میں بچوں کو زیادہ نہیں محسوس ہوتا۔۔ ان کے دوست بن جاتے ہیں، پڑھائی میں مصروف ہو جاتے ہیں۔ لیکن پیچھے گھر والوں کو فکر لگی رہتی ہے۔
آپ اتنا کچھ بنا کر دے آئی ہیں۔ اور وہ بریڈ وغیرہ ساتھ لے گیا ہے۔ کہ رات کو دوکانیں بند ہوں گی۔ اور روزہ بھی نہیں چھوڑتا۔ اب اللہ جانے کیا کرے گا۔
 
میں تو فلُ ساز و سامان سمیت نکلی تھی ۔ :grin: آٹا شاٹا ، برتن ، لوٹے ۔ ڈبے بالٹی سمیت ۔ میرے بہنوئی کہنے لگے یہ بالٹی ڈبے کس لئے بھئی :confused: میں نے کہا اپنے لئے کہ اسکا باتھ چھوٹا ہے تو شاور سے مشکل ہوگی ۔ بہن کہنے لگیں اتنی بڑے سائز کی ہنڈیا ۔؟ :confused: اقراہ کے لیے تو ایک چھوٹی سی بھی کافی ہوتی ۔ تو میں نے کہا اگر ہم آکر رہے تو ہمارے لئے اس میں ٹھیک ٹھاک پک جائے گا ناں :hatoff:
لحاف کور ، بیڈ شیٹ ، بہت مہنگی سی دیکھکر بہن بولیں ، کیا ضرورت تھی نئی لینے کی ۔ میں نے کہا رات تو آخر مجھے ہی کاٹنی ہے ناں تو اچھا ہے اس پے میں سوؤں گی ۔ :hatoff: اور اقراہ کو رات جو فالتو بستر میں ساتھ لے گئی تھی ۔ اسے نیچے ڈال کر دیا :hatoff: اور خود میں بیڈ پر سوئی۔ بہت خوب نیند آئی :music:
اگلی صبخ چائے بنائی ۔ پراٹھا بنایا اور اپنے ہی سالن کے ساتھ کھایا :music: اقراہ بولی یہ ٹی بیگ آپ کیوں لے آئی ہیں میں تو کافی پیتی ہوں ۔ میں نے کہا تمھارے لئے تھوڑی لائی ہوں ابنے لئے لائی ہوں :music:
اسی طرح اپنا سلیپنگ سوٹ وہاں چھوڑ آئی ہوں ، ایک ٹوتھ برش ، اور فالتو کے بسترے ۔ تاکے جب ہم جائے تو کوئی مشکل نا ہو :grin:
میرا بھانجا ہنس رہا کہ آنٹی ہمیں لگتا ہے جیسے آپ ہاسٹل میں رہنے کو جارہی ہیں اور اقراہ اور ہم سب آپکو چھوڑنے آئے ہیں کہ آپ نے اتنا سامان اکھٹا کر رکھا ہے ۔ میں نے کہا ہاں ہر چیز میں نے اپنے لئے ہی سوچکر خریدی ہے :laugh:
پھر جب سب کچھ سیٹ ہوگیا تو فرحت سے خوب گپیں لگائیں ، فون پے ۔ اسطرح میری رات بہت اچھے سے کٹ گئی ۔ اگلے دن شاپنگ سنٹر گھومے ۔ اور پھر شام کو میں واپس لوٹ آئی ۔ :hatoff:
 
ماوراء

محفلین
ہاہاہاہا۔ زبردست۔ مطلب کہ آپ کے ارادے بھی وہاں جا کر رہنے کے ہیں۔ میں امی کو پڑھاتی ہوں کہ دیکھیں باجو انگلینڈ میں ہی اپنی بیٹی کا کتنا کر رہی ہیں۔ اور ہمارا دوسرے ملک گیا ہے، اور صرف ایک عدد رضائی ، کور اور بیڈ شیٹ دی ہے۔:grin:
 
بھائی دورُ جو جارہا تھا ناں ۔ تو ظاہر ہے تم زیادہ سامان کیسے اس بچارے کو دے کر روانہ کرتے۔ اچھا کیا نہیں دیا اب وہ وہاں پہنچ کر ضرورت کی ہر چیز لے لے گا ،
میری اقراہ کا تو صرف سٹی چینج ہوا ہے ناں ، ملک تو یہی ہے ، اس کا ہم سے تین گھنٹے کی ڈرائیو پے ہے ۔ اسی لئے تومیں سوئی دھاگے سے لے کر لوٹا ، الفینٹ آٹا :grin::grin: ، اور ہر چھوٹی سے چھوٹی چیز اسکی لیتی رہی ہوں جو ، جو ضرورت پے کام آسکتی ہے ۔ اور کیونکہ ہم نے تو گاڑی میں سب کچھ رکھ کے لے جانا تھا اسلئے مشکل نہیں ہوئی ۔ مگر تمھارا بھائی تو پولینڈ کو گیا ہے ناں ، اسلئے امی بھی فکرمند ہیں ، انکی فکرمندی اپنی جگہ صیح ہے ۔ بچے بڑے بھی ہوجائے تو بھی ماؤں کو فکر تو رہتی ہی ہے ۔ میں خود اقراء کو چھوڑ کر آئی ہوں ، سب دیکھ بھال کر ، مگر پھر بھی فکر ہوتی ہے کہ پتا نہیں اس نے کھانا کھایا بھی ہے کہ نہیں :confused: اور اسطرح مائیں ب چاریاں آدھی ہلکان ہی رہتی ہیں ، میرا اب آدھا دھیان اقراہ کی طرف ہے ۔
:(
 
ماوراء

محفلین
باجو، یہ پیغامات میں نے یہاں منتقل کر دئیے ہیں۔
بلڈنگ تو بہت اچھی لگ رہی ہے۔ اور کمرہ اور باتھ روم بھی ٹھیک ہے۔ ابھی بھائی کے ہاسٹل کا سنا ہے، بہت چھوٹا کمرہ ہے۔ اب اس کو میں کہتی ہوں کہ ویڈیو بنا کر بھیجے۔ اور تصویریں بھی۔
 
تیشہ

محفلین
زبردست۔ آپ تو سارے کام اس کو کر کے دے آئی ہیں۔ ہم نے بھائی کو کہا کہ کوئی ایک تمھارے ساتھ چلے جاتے ہیں۔ لیکن وہ تو کسی کو ساتھ لے کر جانے کے لیے تیار ہی نہیں تھا۔ ابھی ائیر پورٹ پر پہنچا ہے۔ میں بھی اسے مسلسل فون پہ فون کر رہی ہوں۔اور وہ آگے سے کہہ رہا ہے کہ ائیر پورٹ سے تو نکل لینے دو۔۔ پھر میں خود کر لوں گا۔ :grin: اور اوپر سے یہ امیاں بھی بہت نازک دل کی ہوتی ہیں۔ شکر ہے آپ نہیں روئیں۔۔ ہماری امی تو روتی رہی ہیں۔ :grin:
اصل میں بچوں کو زیادہ نہیں محسوس ہوتا۔۔ ان کے دوست بن جاتے ہیں، پڑھائی میں مصروف ہو جاتے ہیں۔ لیکن پیچھے گھر والوں کو فکر لگی رہتی ہے۔
آپ اتنا کچھ بنا کر دے آئی ہیں۔ اور وہ بریڈ وغیرہ ساتھ لے گیا ہے۔ کہ رات کو دوکانیں بند ہوں گی۔ اور روزہ بھی نہیں چھوڑتا۔ اب اللہ جانے کیا کرے گا۔

ماورہ ، بھائی سے بات ہوئی ۔؟ رابطہ ہوا ؟ کہو کیسا ہے اب ۔؟ اور کہاں تک پہنچا ہے ۔کیا کررہا ہے اب پہنچ کر۔
اور تم لوگ اپنی سناؤ :confused: کچھ اداسی کم ہوئی کہ نہیں ۔؟
 
ماوراء

محفلین
ہاں باجو۔۔ بات تو کل سے مسلسل ہو رہی ہے۔ جہاں اس کی یونیورسٹی ہے، وہ بہت ویران جگہ ہے، نہ نزدیک دکانیں ہیں اور نہ کچھ۔:grin:
لیکن اس کو کمرہ اچھا ملا ہے۔ تمام بنیادی سہولیات بھی موجود ہیں۔ اسے بھی میں نے کہا ہے کہ ویڈیو بنا کر بھیجیے۔ اب صبح اس کا انٹرنیٹ آئے گا۔۔ تو پھر کرے گا۔
 
فرحت کیانی

لائبریرین
یہ چھوٹی سی موؤی اندر سے باہر تک کی میں نے آپ کے لئے اور شگفتہ کے لئے بنائی ہے کہ شگفتہ نے کہا تھا تصویروں کے ساتھ موؤی بھی ہو ۔ لہذا باہر سے اندر اقراہ کے کمرے کی ، کچن کی بنائی ہے ۔ باہر نیچے جس کھڑکی کے سامنے اقراہ پھر رہی ہے وہی اسکے روم کی ونڈو ہے جو باہر کھلتی ہے ۔ گراؤنڈ فلور پے ہے ۔

اور جہاں یہ لڑکا جائے گا ، انکا کمروں کا ، کچن کا ایریہ اپنا ہی الگ ہے ۔ اور لڑکیؤں کا الگ ہے ۔ یہ دیکھئیے موؤی میں ،

اقراہ کا روم ، باتھ ، اور کچن ، کمرہ تھوڑا چھوٹا ہے :( پر چلے گا ، میں اپنے بستر بھی وہی چھوڑ آئی ہوں کہ کبھی جاکر رہنا ہی پڑتا ہے :grin: :grin:

واہ۔ :) بہت اچھا ہے۔ مجھے بھی کیا کیا یاد آ گیا :) ۔ اقراء کا دل لگ گیا؟؟ اور آپ کی اداسی کم ہوئی یا نہیں؟
 
فرحت کیانی

لائبریرین
ہاں باجو۔۔ بات تو کل سے مسلسل ہو رہی ہے۔ جہاں اس کی یونیورسٹی ہے، وہ بہت ویران جگہ ہے، نہ نزدیک دکانیں ہیں اور نہ کچھ۔:grin:
لیکن اس کو کمرہ اچھا ملا ہے۔ تمام بنیادی سہولیات بھی موجود ہیں۔ اسے بھی میں نے کہا ہے کہ ویڈیو بنا کر بھیجیے۔ اب صبح اس کا انٹرنیٹ آئے گا۔۔ تو پھر کرے گا۔

ماوراء! بھائی کیا پڑھنے گیا ہے؟
 
فرحت کیانی

لائبریرین
بھائی دورُ جو جارہا تھا ناں ۔ تو ظاہر ہے تم زیادہ سامان کیسے اس بچارے کو دے کر روانہ کرتے۔ اچھا کیا نہیں دیا اب وہ وہاں پہنچ کر ضرورت کی ہر چیز لے لے گا ،
میری اقراہ کا تو صرف سٹی چینج ہوا ہے ناں ، ملک تو یہی ہے ، اس کا ہم سے تین گھنٹے کی ڈرائیو پے ہے ۔ اسی لئے تومیں سوئی دھاگے سے لے کر لوٹا ، الفینٹ آٹا :grin::grin: ، اور ہر چھوٹی سے چھوٹی چیز اسکی لیتی رہی ہوں جو ، جو ضرورت پے کام آسکتی ہے ۔ اور کیونکہ ہم نے تو گاڑی میں سب کچھ رکھ کے لے جانا تھا اسلئے مشکل نہیں ہوئی ۔ مگر تمھارا بھائی تو پولینڈ کو گیا ہے ناں ، اسلئے امی بھی فکرمند ہیں ، انکی فکرمندی اپنی جگہ صیح ہے ۔ بچے بڑے بھی ہوجائے تو بھی ماؤں کو فکر تو رہتی ہی ہے ۔ میں خود اقراء کو چھوڑ کر آئی ہوں ، سب دیکھ بھال کر ، مگر پھر بھی فکر ہوتی ہے کہ پتا نہیں اس نے کھانا کھایا بھی ہے کہ نہیں :confused: اور اسطرح مائیں ب چاریاں آدھی ہلکان ہی رہتی ہیں ، میرا اب آدھا دھیان اقراہ کی طرف ہے ۔
:(

ایلیفنٹ آٹا کا چھوٹا تھیلا یا بڑا :ڈ
 
تیشہ

محفلین
ایلیفنٹ آٹا کا چھوٹا تھیلا یا بڑا :ڈ

:grin::grin:
فرحت چھوٹا ایلفینٹ تھا 10,K g کا ، بڑا تو میں اپنے گھر کا لاتی ہوں تھرٹی ٹو کے جی :blush: ، یہ اقراہ کا چھوٹا اسلئے تھا کہ آخر کچن میں بھی تو رکھنے کی جگہ ہونی تھی ، وہ جو اسکے ساتھ والے کمرے کی لڑکی میرے آنے کے بعد وہاں آئی ہے وہ پاکستانی ہے ۔ اسکا کہنا ہے کہ میں جب ہاسٹل آئی تو بہت اپ سیٹ تھی ، پتا نہیں کیسی لڑکیاں ملے گیں ، یہی سوچتی ہوئی جب وہ کچن میں اپنے برتن رکھنے گئی ، تو اس نے اپنے حصے والا دراز کھولا تو اندر سے اتنا بڑا ایلفینٹ آٹا اسے نظر آیا :grin::grin: اور وہ خوش ہوگئی یہ آٹا دیکھکر اسے شیور ہوگیا کہ اسکے علاوہ کوئی اور بھی پاکستانی ہے یہاں :grin: ،
 
فرحت کیانی

لائبریرین
:grin::grin:
فرحت چھوٹا ایلفینٹ تھا 10,k G کا ، بڑا تو میں اپنے گھر کا لاتی ہوں تھرٹی ٹو کے جی :blush: ، یہ اقراہ کا چھوٹا اسلئے تھا کہ آخر کچن میں بھی تو رکھنے کی جگہ ہونی تھی ، وہ جو اسکے ساتھ والے کمرے کی لڑکی میرے آنے کے بعد وہاں آئی ہے وہ پاکستانی ہے ۔ اسکا کہنا ہے کہ میں جب ہاسٹل آئی تو بہت اپ سیٹ تھی ، پتا نہیں کیسی لڑکیاں ملے گیں ، یہی سوچتی ہوئی جب وہ کچن میں اپنے برتن رکھنے گئی ، تو اس نے اپنے حصے والا دراز کھولا تو اندر سے اتنا بڑا ایلفینٹ آٹا اسے نظر آیا :grin::grin: اور وہ خوش ہوگئی یہ آٹا دیکھکر اسے شیور ہوگیا کہ اسکے علاوہ کوئی اور بھی پاکستانی ہے یہاں :grin: ،

چلو اچھا ہے دونوں مل کر روٹی بنایا اور کھایا کریں گی :ڈ اور 10 کلو بھی بہت ہے۔ اقراء سے کہاں ختم ہونا ہے اتنی جلدی۔
 
تیشہ

محفلین
چلو اچھا ہے دونوں مل کر روٹی بنایا اور کھایا کریں گی :ڈ اور 10 کلو بھی بہت ہے۔ اقراء سے کہاں ختم ہونا ہے اتنی جلدی۔

وہ تو ابھی تک میرے پکائے بنائے ہوئے سالن ، اور گوندھے ہوئے آٹے کو چلا رہی ہے :grin: میں نے پوچھا کیا پوزیشن ہے آٹے کی ۔؟ سالن کی۔؟ تو کہنے لگی ابھی تک وہی سالن چل رہے ہیں ختم ہی نہیں ہورہے تین سالن تو میں بنا کر دے آئی تھی ۔ اور آٹا آتے ہوئے گوند کر دے آئی تھی ۔ یہ روزے سے ہوتی ہیں تو ایک رات شام کا ہی اس نے روٹی بنا کر کھانی ہوتی ہے ۔

آرہی ہے اب ٹیوز ڈے کو گھر ، عید کے لئے ۔ ، اور فرائیڈے کو واپس چلی جائے گی ۔
 
کیسی رہی اقراء کی عید؟ اور کیسا لگ رہا ہے ہاسٹل میں رہنا؟
 
Top