مبارکباد آئی لو یو ،۔۔

تیشہ

محفلین
چھوٹے بھا شکریہ ادا کر گئےہیں تو کچھ لکھ بھی جاتے ۔ خالی خولی شکریہ ادا کر گئے ہیں آپ :confused: ۔؟
 

تیشہ

محفلین
:)
مکرر

بوچھی آپ عرض کر کے سو گئیں :)




نہیں سوئی نہیں ۔۔ بھوک بہت لگ رہی تھی ۔ ورنہ اپنی تصویروں پر کسی اور کی شاعری لکھنا مجھے بہت پسند ہے :grin: ،۔
عرض کیا تھا کہ ،
CopyofDSCF2283.jpg



دیکھ رہے تھے جاگتی آنکھوں وہ اک سپنا کیفے میں ۔ ۔
اب اک ٹیبل پر ہیں دونوں تنہا تنہا کیفے میں ۔( :( میرے پیچھے تو وہ بوڑھا گورا ہی بیٹھا ہوا ہے )
میں نے اپنے دل کی باتیں ساری اس سے کہہ دی ہیں ،۔۔
رات ملا تھا مجھ سے آکر میرا سایہ کیفے میں ، ۔۔
 

قیصرانی

لائبریرین
چھوٹے بھا شکریہ ادا کر گئےہیں تو کچھ لکھ بھی جاتے ۔ خالی خولی شکریہ ادا کر گئے ہیں آپ :confused: ۔؟

باجو دراصل آپ لوگوں‌ کی گفتگو جاری تھی تو میں نے مداخلت کرنا مناسب نہیں سمجھا۔ البتہ پیغام کی پسندیدگی کا اظہار شکریہ سے کر دیا :rolleyes:
 

تیشہ

محفلین
باجو دراصل آپ لوگوں‌ کی گفتگو جاری تھی تو میں نے مداخلت کرنا مناسب نہیں سمجھا۔ البتہ پیغام کی پسندیدگی کا اظہار شکریہ سے کر دیا :rolleyes:





نہیں مداخلت مجھے کسی اجنبی کی پسند نہیں آتی :confused: اور آپ اجنبی تھوڑے ہیں چھوٹے بھا :confused:
 

خرم شہزاد خرم

لائبریرین
السلام علیکم کیا بات ہے یہاں تو 2 مین شو چل رہا ہے ارے نہیں نہیں 2 وومین شو چل رہا ہے مجھے بہت خوشی ہوئی یہ جان کر کے دنیا میں اب بھی محبت کرنے والے ہیں پہلے تو میں بوچھی نام پر کر سوچتا تھا اس نام کا مطلب کیا ہو گا بوچھی مطلب تو مجھے اب بھی سمجھ نہیں‌ آیا لیکن یہ دھاگہ پڑھ کر اچھا لگا ہے بہت خوب آپ دونوں کو اللہ تعالیٰ جان جی بہت خوش رکھے آمین
 

تیشہ

محفلین




ارے واہ آپ نے تو کمال کر دیا وڈیو ڈھونڈ لائے ہیں ورنہ ماورہ کو تو مل ہی نہیں رہی تھی ۔ جی یہ آجکل جیو' چینیل پر بار بار دکھائی جا رہی ہے اسلام آباد کے شعلے ۔ مگر مجھے زیادہ (تکیہ کلام ) ان دونوں کی پلو ٹاک پر ہنسی آتی ہے ۔ بڑے مزے کی باتیں کرتے ہیں اس میں یہ دونوں ۔
آپ وہ بھی ڈھونڈ کر لائیے ناں ۔ :(
 

تیشہ

محفلین
نہیں ملا باجو۔ انکل بش اور انکل مشرف کا ملا تھا۔ لیکن نئے انکلز کا نہیں ملا۔ لیکن مل جائے گا۔ کل دیکھتی ہوں۔




نہیں ملا ہوگی آج بھی :( ۔ تم جیو کیوں نہیں لگوا لیتی ۔ :confused: اب دو دو جیو آتے ہیں میری طرف ،
اک حیو نیوز ، اور جیو ،۔۔ کافی دلچسپ ہوگیا ہے اب کے ۔
 

قیصرانی

لائبریرین
ارے واہ آپ نے تو کمال کر دیا وڈیو ڈھونڈ لائے ہیں ورنہ ماورہ کو تو مل ہی نہیں رہی تھی ۔ جی یہ آجکل جیو' چینیل پر بار بار دکھائی جا رہی ہے اسلام آباد کے شعلے ۔ مگر مجھے زیادہ (تکیہ کلام ) ان دونوں کی پلو ٹاک پر ہنسی آتی ہے ۔ بڑے مزے کی باتیں کرتے ہیں اس میں یہ دونوں ۔
آپ وہ بھی ڈھونڈ کر لائیے ناں ۔ :(

باجو یہ تو نہیں؟

[ame]http://youtube.com/watch?v=8cILbouv480[/ame]
 

تعبیر

محفلین
نہیں مداخلت مجھے کسی اجنبی کی پسند نہیں آتی :confused: اور آپ اجنبی تھوڑے ہیں چھوٹے بھا :confused:

یہ پڑھنے کے بعد تھوڑی دیر کے لیے رکنے کا سوچا پر پھر سوچا کہ اگر اب بھی کچھ نہ بولی تو اجنبیت کیسے ختم ہو گی۔

بوچھی آپ کے آئی لو یو مین کیا میری جگہ بن سکتی ہے :) شگفتہ نے بہت زبردست لکھا ہے پڑھ کر بہت مزا آیا ۔ اللہ اپ دونوں کی دوستی ہمیشہ قائم رکھے اور اگر آپ دونوں کی لسٹ میں نئے دوستوں کی گیجائش ہو تو ٹاپ پر میرا نام رکھیے گا
 

تعبیر

محفلین
CopyofDSCF2283.jpg



یہ تصویر دیکھ کر میرا بےساختہ دل کر رہا ہے کہ آپ یونہی لیٹی رہین اور مین فٹ سے تیل لے آؤن اور اپ کے سر میں اچھے سے مالش کر دون۔بالون کا کیا ستیاناس کیا ہوا ہے آپ نے۔ کتنے روکھے اور بےجان ہیں۔اپنا خیال کیوں نہیں رکھتیں :mad: :)
 

ماوراء

محفلین
نہیں ملا ہوگی آج بھی :( ۔ تم جیو کیوں نہیں لگوا لیتی ۔ :confused: اب دو دو جیو آتے ہیں میری طرف ،
اک حیو نیوز ، اور جیو ،۔۔ کافی دلچسپ ہوگیا ہے اب کے ۔
مجھے تو ایسے کہہ رہی ہیں کہ جیسے میں نے اپنا ٹی وی لگوانا ہے۔:grin: ابو، امی ٹی وی دیکھتے ہیں۔ میں نے تو کبھی ٹی وی دیکھا ہی نہیں۔
اور دوسرا باجو۔۔۔جیو کے لیے شاید Parabolic Antenna لگوانا پڑتا ہے، اور ہمارے علاقے میں اس کی اجازت نہیں ہے۔ :confused:
 

تیشہ

محفلین




ہاں چھوٹے بھا یہی ویڈیو ہے ۔ مگر اسکے بھی پارٹ ہیں ، جس میں کہتے ہیں کہ آدھی رات کو شیخ ص کو مسڈ ِ کال مارا کریں گے ۔ اور جب وہ فون اٹھائے گے تو پوچھے گے کہ آج سردی ہے ؟ کہ ہمیں لگ رہی ہے ؟
zzzbbbbnnnn.gif
اور زرداری کہتا ہیں نواز سے کہ اگر آپکے کام نا آئے تو ہمارا کیا فائدہ ، ہم نے حکومت ہی اسی لئے بنائی ہے کہ آپ کریں عیاشی اور ہم کریں کا م ۔۔ ۔ کام سے جب تھک جائیں تو خوب کریں آرام ، آرام کا ہے نام مخدوم امین فہیم ،
یہ ویڈیو بھی بہت مزے کی ہے ۔
جہاں سے آپکو یہ ملی ہے وہی سے دوسری بھی ہونی تو چاہئیے ۔ :confused:
3d-animated-emoticons-smileys22.gif
 

تیشہ

محفلین
یہ پڑھنے کے بعد تھوڑی دیر کے لیے رکنے کا سوچا پر پھر سوچا کہ اگر اب بھی کچھ نہ بولی تو اجنبیت کیسے ختم ہو گی۔

بوچھی آپ کے آئی لو یو مین کیا میری جگہ بن سکتی ہے :) شگفتہ نے بہت زبردست لکھا ہے پڑھ کر بہت مزا آیا ۔ اللہ اپ دونوں کی دوستی ہمیشہ قائم رکھے اور اگر آپ دونوں کی لسٹ میں نئے دوستوں کی گیجائش ہو تو ٹاپ پر میرا نام رکھیے گا




جی تعبیر ، موسٹ ویلکم ، مگر میں دوستیاں ایسے نہیں کرتی ۔ اسکے لئے آپکو اپنا کنٹیکٹ نمر دینا ہوگا ،۔
میری دوستیاں فون پر ہی ہیں ۔۔ یہاں مجھے ایسی دوستی پسند نہیں جو کر تو لی جائے مگر ٹائم پاس :(:mad: میں ٹائم پاس دوستی نہیں کرتی ۔ شگفتہ ، ماورہ ، فرحت ، فرزانہ، سارہ، حجاب ہم سبکے آپس میں پرسنلی رابطے ہیں ایک دوسرے سے ۔۔ سو ہم سب کو ایک دوسرے کے بارے میں سب پتا ہوتا ہے ۔
اور یہاں کی دوستیاں جو بغیر اک دوسرے کو جانے کر لی جائے :confused: یہ میرے لئے بہت مشکل ہے :confused: میں صاف گو ہوں ، بغیر لپٹے منہ پر بول جایا کرتی ہوں ۔ ۔(شاید کچھ لوگوں کو رُوڈلی لگتی ہوں پر :grin: میں ایسی ہی ہوں جن کو کسی قابل نہیں سمجھتی سو نہیں سمجھتی ، کیونکہ اکثریت اس قابل نہیں ہوتی کہ ان سے بات بھی کی جائے ۔ :confused:
سو ان باتوں کے بعد بھی آپ دوست بننا چاہتی ہیں تو ویلکم ،۔
3d-animated-emoticons-smileys22.gif
 

تیشہ

محفلین
CopyofDSCF2283.jpg



یہ تصویر دیکھ کر میرا بےساختہ دل کر رہا ہے کہ آپ یونہی لیٹی رہین اور مین فٹ سے تیل لے آؤن اور اپ کے سر میں اچھے سے مالش کر دون۔بالون کا کیا ستیاناس کیا ہوا ہے آپ نے۔ کتنے روکھے اور بےجان ہیں۔اپنا خیال کیوں نہیں رکھتیں :mad: :)



میں اپنے بالوں کی بہت کئیر کرتی ہوں ۔، سنڈے کی رات تیل بھی لگاتی ہوں ۔۔ یہ آپکو صرف تصویر میں روکھے پھیکے لگ رہے ہیں مگر ہے نہیں ۔، اس تصویر سے ایک دن پہلے ہی تو میری پرمنگ ہوئی ہے ۔ شاید اس وجہ سے آپکو روکھے لگ رہے ہیں ، دوسری سب تصویریں بھی اسی دن کی ہی ہیں ان میں دیکھ لیں وہاں آپکو روکھے سوکھے نظر نہیں آنے کے ،۔ یہاں میں نے سارے بال رول کر کے پیچھے کر رکھے ہیں ،
خیر ، تیل لے کر آسکتی ہیں تو آجائیے مجھے اور کیا چاہئیے :confused: مالش ہوجائے گی مفت میں ،
3d-animated-emoticons-smileys22.gif
 

تیشہ

محفلین
مجھے تو ایسے کہہ رہی ہیں کہ جیسے میں نے اپنا ٹی وی لگوانا ہے۔:grin: ابو، امی ٹی وی دیکھتے ہیں۔ میں نے تو کبھی ٹی وی دیکھا ہی نہیں۔
اور دوسرا باجو۔۔۔جیو کے لیے شاید Parabolic Antenna لگوانا پڑتا ہے، اور ہمارے علاقے میں اس کی اجازت نہیں ہے۔ :confused:



:(

تب تو تم کبھی کبھی جو اچھے ڈرامے لگ جاتے ہیں ان سے محروم ہی رہ جاتی ہو ۔ جیو والے کبھی کبھی چند آدھ اچھا ڈرامہ بھی لگا دیتے ہیں جیسے کہ پیچھلے دنوں لگا ہوا تھا ' کچھ دل نے کہا '' بہت رئیل سٹوری تھی اور بہت خوب تھا ،۔ اور حسن آراء اور حسنہ بھی تھا ،۔ اور آجکل ونی ہے ۔
ویسے آگ چینیل بھی مزے کا ہے ۔
 
Top